Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2005

اكستان

32 - 64
ِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِکُمْ رَحِیْمًا ۔ ( پ ٥ع٢)
	اور سود خور شخص کے دل سے رحم کا مادہ خارج ہو تاجاتاہے آخر کار وہ ظالم ِمحض بن کررہ جاتاہے ۔خلق ِخدا کی ضرور ت مندی اور احتیاج سے وہ ناجائز فائدہ اُٹھانے کا متلاشی رہتا ہے ۔دوسروں کی محتاجگی اُس کے عین سکون وراحت کا سبب ہوتی ہے اوراس طرح گویا وہ اُن صفات حسنہ سے لڑرہا ہے جو اللہ اور رسول نے اختیار کرنے کا حکم دیاہے شاید اس لیے ''اللہ ورسول سے جنگ '' کی وعید شدید وارد ہوئی ۔
	مشرکین عرب میں یہ لعنت یہودیوں سے آئی تھی اوران کی فطرت تھی کہ حرام کو تاویلات کرکے حلال سمجھے لیا کرتے تھے اور اس پر عمل کرتے تھے اور اصرار کرتے تھے۔ ویسے بھی انسان میں مالی لالچ آسانی سے غالب کیا جاسکتا ہے۔ اس کے بعد وہ مال کے لالچ میں عقلی دلائل لاتا ہے ۔استدلالات سے حقائق ِفطریہ کوتوڑنا چاہتا ہے اس لیے اسے قیامت میں اس کے مناسب سلب ِعقل کی سزا دی جائے گی ۔
اَلَّذِیْنَ یَاْکُلُوْنَ الرِّبٰوا لَا  یَقُوْمُوْنَ اِلَّا کَمَا یَقُوْمُ الَّذِیْ یَتَخَبَّطُہُ الشَّیْطٰنُ مِنَ الْمَسِّ۔(پ٣ رکوع ٦)
''جو لوگ سود کھاتے ہیں وہ قیامت کے دن اس طرح اُٹھیںگے جیسے وہ شخص اُٹھتا ہے کہ جس کے حوا س جن نے لپٹ کر کھو دئیے ہوں ''۔
ذَالِکَ بِاَنَّھُمْ قَالُوْآ اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰوا وَاَحَل اللّٰہُ الْبَیْعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا۔(پ٣ ع ٦ )
''ان کی یہ حالت اس واسطے ہوگی کہ اُنہوںنے کہا کہ سوداگری بھی تو ایسی ہی ہے جیسے سودلینا ، حالانکہ اللہ نے سوداگری کو حلال کیا ہے اور سود کو حرام کیا ہے ''۔
	حضرات  !  ان چند آیات کے احکام یہ ہوئے کہ  امانت ادا کرنی لازم ہوئی ،تجارت میں دیانتداری شرط اور تراضی طرفین ضروری ہوئی ،اورسود حرام قراردیا گیا۔ 
	اسلام میں احتکار (اُن تمام چیزوں کی ذخیرہ اندوزی جو حیات کے لیے ضروری ہوں ) بھی ممنوع ہے کیونکہ جگہ جگہ احسان کا حکم فرمایا گیا ہے اور احتکار احسان نہیں بلکہ اس کے برعکس فعل منکر ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 ''جہاد ''اور'' جنگ ''میں فرق : 6 3
5 حضرت عمر اورحضرت عثمان کے زمانہ میں ایران اورسندھ 6 3
6 اتنا بڑا علاقہ فتح ہونے کے باوجود اقتصادی مشکلات پیش نہیں آئیں 7 3
7 اسلام میں فوج اورسول کے لیے الگ الگ قوانین نہیں 7 3
8 جہاد میں گردو غبار کی فضیلت : 8 3
9 بظاہر بدعاء حقیقت میں دُعاء : 9 3
10 حضرت معاویہ کو حضرت عمر کا حکم : 9 3
11 میلے کپڑے اور اِس کا تدارک : 10 3
12 یہ جان بھی تمہاری اپنی نہیں ہے : 10 3
13 ہمیشہ روزہ سے رہنا منع فرمادیا : 10 3
14 محرم الحرام کے فضائل و احکام 11 1
15 ماہِ محرم الحرام کے روزوں کی فضیلت : 13 14
16 دس محرم کا دن : 15 14
17 دس محرم کے روزہ کی فضیلت : 17 14
18 دس محرم اوراس کے روزہ کی شرعی و تاریخی حیثیت واہمیت : 18 14
19 تنہا دس محرم کا روزہ : 21 14
20 دس محرم کو اہلِ وعیال پر وسعت کرنا : 23 14
21 اسلام اپنے اعلیٰ اوصاف کی وجہ سے دوسرے سب دینوں پر غالب ہے 26 1
22 حضرت زکی کیفی 34 1
23 دینی اُمور پر اُجرت 35 1
24 منور صاحب کے دلائل : 35 23
25 (١) پہلی دلیل : 35 23
26 دوسری دلیل : 37 23
27 تیسری دلیل : 38 23
28 چوتھی دلیل : 39 23
29 پانچویں دلیل : 39 23
30 چھٹی دلیل : 40 23
31 امام اعظم رحمہ اللہ کا فتوٰی : 40 23
32 بقیہ : درس ِ حدیث 44 3
33 حکومت .....عوام ..... قادیانی..... اور پاکستان؟.....! 45 1
34 اعمالِ مغفرت 50 1
35 (١) اللہ کے راستے کا ذکر : 50 34
36 (٢) حج کرنا : 50 34
37 (٣) پچاس مرتبہ طواف کرنا : 50 34
38 (٤) مسلمان کی حاجت پوری کرنا : 51 34
39 (٥) میت کی تجہیز و تکفین : 51 34
40 (٦) بیماری پر صبر کرنا : 51 34
41 (٧) بدھ ، جمعرات اور جمعہ کا روزہ : 51 34
42 (٨) سوتے وقت کا ایک وظیفہ : 52 34
43 (٩) نماز کا اہتمام کرنا : 52 34
44 (١٠) نماز ِاشراق پڑھنا : 52 34
45 (١١) روزہ اور تراویح کا اہتمام : 52 34
46 (١٢) شش عید کے روزے : 53 34
47 (١٣) لاحول ولا قوة الا باللہ کی فضیلت : 53 34
48 (١٤) دوسو مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھنا : 53 34
49 (١٥) کامل وضو اور نفل نمازکی ادائیگی : 53 34
50 (١٧) اذان کہنے کا اجر : 54 34
51 (١٨) سجدے میں دُعاء مانگنا : 54 34
52 (١٩) ظہر سے قبل چار رکعت : 54 34
53 (٢٠) عصر سے قبل چار رکعت : 54 34
54 (٢١) مغرب کے بعد نماز پڑھنا : 54 34
55 (٢٣) جمعہ کے دن غسل کرنا : 55 34
56 (٢٤) بروز جمعہ نمازِ فجر کا اہتمام : 55 34
57 (٢٥) ہر مہینے تین روزے رکھنا : 55 34
58 (٢٦) آسان وظیفہ : 55 34
59 (٢٧) شب ِجمعہ میں ُسورہ دُخان کی تلاوت کرنا : 55 34
60 (٢٨) شبِ جمعہ میں سورۂ یٰسین پڑھنا : 56 34
61 (٢٩) صبح وشام کا وظیفہ : 56 34
62 (٣٠) ایک اور آسان وظیفہ : 56 34
63 (٣١) سورہ تبارک الذی کی فضیلت : 56 34
64 (٣٢) کامل استغفار : 56 34
65 (٣٣) اللہ سے مغفرت طلب کرنا : 57 34
66 (٣٤) جمعہ کے روز سورۂ کہف پڑھنا : 57 34
67 (٣٥) مختصر وظیفہ : 57 34
68 (٣٦) ذکر کی مجلس پرمغفرت : 57 34
69 (٣٧) نعمت پر حمد پڑھنا : 57 34
70 (٣٨) مجلس کا کفارہ : 58 34
71 (٣٩) تین بار دُرود شریف پڑھنا : 58 34
72 (٤٠) کثرت سے استغفارپڑھنا : 58 34
73 دینی مسائل 59 1
74 ( مسافرت میں نماز پڑھنے کا بیان ) 59 73
75 آدمی شرعی مسافر کب بنتا ہے : 59 73
76 تین منزل سے کیا مراد ہے؟ : 60 73
77 سفر میں نماز کا حکم : 61 73
78 وفیات 62 1
79 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter