ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2004 |
اكستان |
|
بخیریت پہنچنے پر اظہار اطمینان فرمایاگیا ہے مکتوب گرامی کے ابتدائی جملوں میں تحریر ہے ۔''اللہ تعالیٰ آپ کو حسن خاتمہ اور ترقی دارین عطا فرمائے''۔( ملفوظات انوری ص ٣٩۔٤٠، مطبوعہ مطبع مجتبائی ١٣١٥ھ) اسی حج کے بعد یہ حالت ہوئی اور اسی غلبۂ کیفیات ہی میں وفات ہوئی رحمہ اللہ تعالیٰ ۔آپ کی شہرت کا یہ عالم تھا کہ ہندوستان بھر کے بڑے بڑے حضرات نے عربی اردو اور فارسی نظم میں تعزیت کی ہے ۔ اور تاریخہائے وصال نکالی ہیں ۔ جن میں امیر مینائی لکھنوی جیسے شعراء اور والیانِ ریاست ظفرشاہ ،تاجدار دہلی کے بیٹے زیبندبخت بھی ہیں اور حضرت مولانا ظہیر احسن شوق نیموی رحمة اللہ علیہ جیسے جلیل القدر اور عظیم المرتبہ محدث بھی ،حضرت مولانا فضل الرحمن ممبر دارالعلوم دیوبند، مولانا اصغر علی صاحب پروفیسر اسلامیہ کالج لاہور، مولانا محمد عبدالعلیم صاحب مبارکپوری وغیرہ ہم بھی ۔ ان حضرات کے کل ناموں کی فہرست بھی طویل ہے بالترتیب نام یا مقام شاعر بفرض اختصار درج کرتا ہوں : مولانا مفتی منشی امیر مینائی لکھنؤی ۔اُستاد نواب رام پور منشی محمد افضل علی خاں بہادر۔ افضل شوکت جنگ ۔ لکھنؤ احسان شاہجہانپوری ۔احسان رامپوری تلمیذ داغ دہلوی۔ منشی امداد حسین صاحب افگر شملہ ۔منشی الٰہی بخش اعجاز لکھنوی۔ منشی برج بلب سری آدر ،رئیس قصبہ سہنہ ضلع گوڑگانوہ ۔ مولوی احمد حسن خاں صاحب بہادر احمد رئیس جھجر ایس ۔ پی ریاست بستہ ملک متوسط نواب شمشیر بہادر افگر رئیس اعظم اجے گڑھ۔ مولوی مسعود حسین خاں صاحب احسن صاحب ہوشنگ آباد۔ منشی سید محمد نظیر آذاد رئیس سیتا پور آود ۔ رضا سیتا پوری۔ا مرتسر۔بمبئی ۔آگرہ ۔ ملیح آباد۔ دربھنگہ ۔ غازی پور۔ بسمل ساکن دیوی ضلع بارہ بنکی مقیم بدایوں ازبدایوں۔ لا جبلپور ملک متوسط تائب شاہجہاں پوری بارہ بنکی لوہارو فرخ آباد سرسہ ۔سعد آباد کوہاٹ۔ بہروچ ۔کلکتہ ریاست محمود آباد دہلی۔ قنوج ۔مراد آباد۔ مولانا مولوی اصغر علی صاحب پروفیسر اسلامیہ کالج لاہور پٹیالہ ۔سیموگہ میسورعالی جناب صاحب عالم شہزاد ہ مرزا زیبندہ بخت بہادر تیموری گورگانی ابن سلطان حضرت ابوالمظفرسراج الدین محمد بہادر شاہ بادشاہ نوراللہ مرقدہ۔ اس نظم کا چوتھا اور آخری شعر یہ ہے ہاتف غیبی بمن زیبندہ گفت جائے فردوس بریں انور شدہ ١٢ ھ ١٣ راجہ محمد امیر حسن صاحب خاں بہادر۔ والی ریاست محمود آباد ضلع بارہ بنکی کوہ آبو۔ امرتسر مولانا علی سجاد صاحب سیکرٹری صاحب مدرسہ عالیہ اسلامیہ لکھنؤ۔مچھلی شہر ۔ مولوی عبدالاحد صاحب شمشاد لکھنوی منیجر چشمۂ رحمت غازی پور۔ حضرت مولانا المولوی محمدظہیر احسن شوق نیموی عظیم آبادی رحمہ اللہ ۔(پٹنہ) ریاست گوالیار سے مولوی میرزا محمد منیر صاحب شوق۔ عربی نظم ہے اور فارسی کی کئی رباعیاں ۔مولانا عبدالجلیل ۔مظفرپور ۔اجمیر۔ جونپور ۔سندیلہ۔ بہاولپور۔