ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2004 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرف آغاز ٣ درس حدیث حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٩ دلائل ِ نبوت حضرت مولانا محمد سلمان صاحب منصور پوری ١٥ حضرت حاجی سید محمدعابد صاحب حضرت اقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٢٦ مسعودیوں کے علماء دیوبند پر اعتراضات حافظ مجیب الرحمن صاحب اکبری ٣٦ سرکارِ دوعالم ۖ کا حلیہ مبارک حضرت اقدس مولانا سیّد محمد میاں صاحب ٣٩ سیرة نبوی اور مستشرقین حضرت مولانا شمس الحق صاحب افغانی ٤٠ زیر تعمیر عمارت کا نقشہ ٤٧ مصائب وآلام سے بچنے کے شرعی نسخے ٤٨ ہر لمحہ پیشِ نظر مرضیِ جاناں رہے عبداللہ عادل ٥٧ دینی مسائل ٥٩ اخبار الجامعہ ٦٣ مسجد حامد کے لیے خصوصی اپیل ٦٤ ٭٭٭ قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل ماہنامہ انوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ ارسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ انوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی ارسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ا داریہ)