ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2003 |
اكستان |
|
مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے ١۔ مولانا سیدمحمود میاں صاحب'' جامعہ مدنیہ جدید ''محمد آبادرائیونڈ رو ڈ لاہورفون : +92-42-7726702 , +92-333-4249301 jmj786_56@hotmail.com ٢۔ ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب ''جامعہ مدنیہ'' کریم پارک راوی روڈ لاہورفون : +92-42-7461854 , +92-300-4113082 fatwa_abdulwahid1@hotmail.Com ٭٭٭ وفیات گزشتہ ماہ جناب عقیل احمد صاحب کے والد جناب حبیب احمد صاحب اور جناب حافظ محمد عرفان صاحب کی دادی صاحبہ کی وفات ہو گئی انا للہ واناالیہ راجعون۔دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر دوحضرات کو اس صدمہ پراجرِ عظیم عطافرمائے اور مرحومین کی مغفرت فرماکر آخرت میں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ ا مین۔ جناب عمران بٹ صاحب کے والد صاحب کی بھی گزشتہ ماہ وفات ہوگئی اللہ تعالیٰ اِن کی بھی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق نصیب ہو ۔ جامعہ مدنیہ جدید کے خادم ظہور احمد کی خالہ بھی گزشتہ ماہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئیں ان کے لیے بھی ایصالِ ثواب اور دُعاء مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔آمین۔ جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاۂ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب اور دُعاء مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ آمین۔