Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2003

اكستان

27 - 64
یضحک فبینما ھو کذلک اذ بعث اللّٰہ المسیح ابن مریم فینزل عند المنارة البیضاء شرقی دمشق بین مھرودتین واضعا کفیہ علی اجنحة ملکین اذا طأطأ راسہ قطر واذا رفعہ تحدرمنہ مثل جمان کاللؤلؤ فلایحل لکا فر یجد ریح نفسہ الامات ونفسہ ینتھی الی حیث ینتھی طرفہ فیطلبہ حتی یدرکہ بباب لد فیقتلہ  ثم یأتی عیسٰی قوما قد عصمھم اللّٰہ منہ فیمسح عن وجوھھم ویحد ثھم بدرجاتھم فی الجنة (مسلم)
حضرت نوا س بن سمعان رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک دن صبح رسول اللہ  ۖ  نے اتنی اہمیت واہتمام سے دجال کا تذکرہ فرمایا کہ (دہشت کے مارے )ہم کو یوں معلوم ہونے لگا گویا وہ یہیں کسی باغ میں موجود ہے ۔جب ہم شام کو آپ کی خدمت میں حاضرہوئے تو آپ نے ہمارے اس خوف ودہشت کو محسوس کر لیا اور پوچھاتمہیں کیا ہوا ( تم ایسے دہشت زدہ کیوںنظر آتے ہو) ہم نے عرض کی یا رسول اللہ آپ نے صبح دجال کا ذکراتنی اہمیت کے ساتھ فرمایا کہ ہم کو یوں معلوم ہونے لگا گویا وہ یہیں کسی باغ میں ہے۔آپ نے فرمایا مجھے تم پر دجال سے بڑھ کر دوسری باتوں کا (یعنی دوسرے فتنوں کا )زیادہ اندیشہ ہے (کیونکہ ان کے بارے میں تم لاپرواہی کرکے اور ان کو ہلکا سمجھ کر اپنے دین کا زیادہ نقصان کر سکتے ہو۔ جب کہ دجال کا کیا ہے اس کا جھوٹاہونا تو بالکل واضح ہوگا ) اگر وہ میری موجودگی میں نکلا تو تمہارے بجائے میں خوداس سے نمٹ لوں گا ورنہ تو ہر شخص خود اس کا مقابلہ کرے (یعنی اس کو جھوٹا سمجھے اور اس سے بچے ) او ر میں نے تم سب کو خدا کے سپرد کیا ۔دیکھو وہ جوان ہو گا اس کے بال سخت گھنگریالے او ر اس کی آنکھ (انگور کی طرح ) باہر کو اُبھری ہوئی ہوگی میںاس کو عبدالعزی بن قطن کے قریب مشابہ پاتاہوں توتم میں جو شخص بھی اس کا  زمانہ پائے اس کو چاہیے کہ وہ سُورہ کہف کی ابتدائی (دس) آیتیںپڑھ لے ۔وہ شام او ر عراق کے درمیانی رستہ سے ظاہر ہوگا اوراپنے دائیں اور بائیں ہر سمت بڑا فساد مچائے گا تو اے اللہ کے بندو! دیکھو اُس وقت ثابت قدم رہنا ۔ہم نے پوچھا یا رسول اللہ وہ کتنے عرصہ تک زمین پر رہے گا؟ آپ نے فرمایا چالس دن لیکن پہلا دن ایک سال کے برابر ہوگا اور پھر دوسراایک ماہ کے برابر اور تیسرا ایک ہفتہ کے برابر ہو گا اس کے بعد باقی دن تمہارے عام دنوں کے برابر ہوں گے ۔ہم نے پوچھاجو دن ایک سال کے برابر ہوگا کیا اُس دن میں ہم کو ایک ہی دن کی نمازیں ادا کرنا ہوں

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 5 3
5 حضرات صحابہ کی جانب سے اہل باطل کا رد : 5 3
6 حقیقتِ حج 7 3
7 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 15 1
8 چنداجداد کا تعارف : 16 7
9 مراة الاسرارمیں ہے : 17 7
10 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 18 7
11 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 19 7
12 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 19 7
13 سلوک : 19 7
14 بشارت : 20 7
15 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 20 7
16 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 22 7
17 بشارت : 22 7
18 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 22 7
19 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 23 7
20 حضرت اور علوم قاسمی : 23 7
21 فہمِ حدیث 25 1
22 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 25 21
23 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 25 21
24 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 28 21
25 دینی مدارس میں عصری تعلیم 32 1
26 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 40 1
27 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 40 26
28 لڑکی کی اہمیت : 40 26
29 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 41 26
30 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 42 26
31 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 42 26
32 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 42 26
33 بیوی کے حقوق : 43 26
34 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 44 26
35 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 45 26
36 بے پردگی کانتیجہ : 45 26
37 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے 46 26
38 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 47 26
39 دینی مسائل 48 1
40 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 48 39
41 (٣) ستر چھپانا : 48 39
42 (٤) نیت کا ہونا : 49 39
43 تحریکِ احمدیت 52 1
44 جھوٹے مسیح : 52 43
45 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 54 43
46 وفیات 56 1
47 تقریظ وتنقید 57 1
48 اس شمارے میں 3 2
49 حرف آغاز 4 2
50 درس حدیث 6 2
51 ''فضائلِ اہلِ بیت'' 6 50
52 فضیلت حضرت علی بزبانِ حضرت عائشہ : 6 50
53 حقیقتِ حج 8 2
54 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 16 2
55 چنداجداد کا تعارف : 17 54
56 الٰہ داد پور ، وجہ تسمیہ : 19 54
57 حضرت شیخ الہند کی خدمت میں : 19 54
58 امتحانات میں نمایاں کامیابی : 20 54
59 دارالعلوم دیوبند میںتقرر : 20 54
60 سلوک : 20 54
61 بشارت : 21 54
62 مدینہ منورہ اور آزمائشیں : 21 54
63 ہند پر مسلمانوں کا حق اور اس کی وجہ : 23 54
64 بشارت : 23 54
65 ''جلا وطن شیخ ''کی آمد اور عجیب انکشاف : 23 54
66 '' شیخ العرب والعجم'' کہنے کی وجہ : 24 54
67 حضرت اور علوم قاسمی : 24 54
68 فہمِ حدیث 26 2
69 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 26 68
70 دجال کے کچھ اور حالات اس کی ہلاکت : 26 68
71 عالمِ مثال میں دجال کا وجود : 29 68
72 دینی مدارس میں عصری تعلیم 33 2
73 معاشرتی اصلاح کے متعلق چند زریں ہدایات 41 2
74 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت : 41 73
75 شادی میں تاخیر نہ کرئیے : 42 73
76 سادگی کے ساتھ بلا بارات کے شادی کی ترغیب : 43 73
77 منگنی اور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 43 73
78 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 43 73
79 بیوی کے حقوق : 44 73
80 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 45 73
81 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے او روالدین کی خدمت کیجیے : 46 73
82 بے پردگی کانتیجہ : 46 73
83 عورت چاہے تو شوہر اور پورے گھر کو دیندار بنادے : 47 73
84 عورت بد دین ہو تو شوہر کو بددین اور گھر کو برباد کردے گی : 48 73
85 دینی مسائل 49 2
86 ٭نماز کی شرطوں کا بیان 49 85
87 (٣) ستر چھپانا : 49 85
88 (٤) نیت کا ہونا : 50 85
89 تحریکِ احمدیت 53 2
90 جھوٹے مسیح : 53 89
91 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقبرہ : 55 89
92 وفیات 57 2
93 تقریظ وتنقید 58 2
Flag Counter