Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2017

اكستان

6 - 66
ْْ..... .  اگر کیمپ ختم نہ کیا تو سب کو تھانے لے جائیں گے  !  !  !  !  ! 
اسی قسم کی صورتِ حال جامعہ مدنیہ قدیم میں بھی پیش آئی ،پولیس نے یہاں بھی یہی کہا کہ
'' اس سرکاری اجازت نامہ کی کوئی حیثیت نہیں ہے آپ نے کھالیں جمع کرنا بند   نہ کیں تو آپ کو جیل میں بند کردیا جائے گا  ''   !  !  ! 
عوام و حکام کی اطلاع کے لیے ہم اس سرکاری اجازت نامہ کا عکس بھی چھاپ رہے ہیں   اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ'' دہشت گرد ''کون ہے  ؟  ؟
قانون پر عمل کرتے ہوئے سرکاری اجازت نامہ حاصل کرکے انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو دہشت گرد نہیں کہا جا سکتا بلکہ سرکاری اجازت نامہ کی حیثیت کو تسلیم نہ کرنے والا ہی دہشت گرد ہو سکتا ہے اور سرکار کا ملازم سرکاری وردی میں قانون کی چھتری تلے قانون کی دھجیاں اُڑا دے اور پُرامن شہریوں کو دہشت زدہ کرے تو اس سے بڑا کوئی اور'' دہشت گرد'' نہیں ہوسکتا۔ 
حکومت کو چاہیے کہ اپنی ناک تلے ان انتہائی خطرناک'' دہشت گردوں'' کے خلاف فوری طور پر کار روائی عمل میں لائے جو ریاستی احکامات کو پائوں تلے روند کر ریاست کے اندر ریاست قائم کرنے کے جرم کا ارتکاب کر رہے ہیں او ر قومی دھارے میں شامل پُر امن خدمت گاروں کو فلاحی خدمات انجام دینے پر ہراساں کر کے سرکار کی عملداری کو غیر مؤثر قرار دے رہے ہیں ۔
اگر حکومت کوئی سنجیدہ کا ر روائی نہیں کرتی اور ان ناپسندیدہ تنخواہ دار عناصر کو قانونی اور     قومی دھارے میں لانے کی کوشش نہیں کرتی تو ملک کی عدلیہ سے ہم یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ ان شر پسند کار روائیوں پر اَز خود نوٹس لیتے ہوئے کار روائی عمل میں لا کر انصاف کے تقاضوں کو پورا کرے گی۔



اگلے صفحہ پر سرکاری اجازت نامہ کا عکس ملاحظہ فرمائیں

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 8 1
6 معیارِ محبت 8 5
7 صالح جمہوریت اور تعمیر جمہوریت 11 1
8 سنگ ِ بنیاد اور حقیقی روح : 11 7
9 حقیقی روح اور جمہوریت کی جان : 13 7
10 مساوات اور بھائی چارہ کا تقاضا اور مطالبہ : 14 7
11 جمہوریت کی تشریح و تعمیر : 15 7
12 سیرت ِ پاک کا اِزدواجی پہلو اور مسئلہ کثرت ِ ازدواج 16 1
13 سرور ِ عالم ۖ کا دور ِشباب اور بے نظیر عفت : 17 12
14 آپ کا پہلا نکاح اور وہ بھی بیوہ سے : 18 12
15 حالاتِ مذکورہ کے نتائج : 20 12
16 دوسرا نکاح بھی بیوہ سے : 21 12
17 ایک شبہ کا ازالہ : 21 12
18 تبلیغ ِ دین 23 1
19 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 23 18
20 (١٠) دسویں اصل ...... اتباعِ سنت کا بیان : 23 18
21 عادات ِمحمدیہ کے اتباع میں منفعت دینیہ کی حکمتیں اور اسرار : 25 18
22 عبادات میں اتباعِ سنت بلاعذر چھوڑنا کفرِ خفی یا حماقت ِجلی ہے : 27 18
23 خاصیت اعمال میں ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنا مناسب ہے : 29 18
24 خاتمہ اور اَورادِ مذکورہ کی ترتیب : 30 18
25 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
26 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
27 عیالدار شخص اور عالم اور حاکم کے لیے عبادت : 31 18
28 فضائلِ مسجد 32 1
29 مسجد کیا ہے ؟ 32 28
30 مسجد کا مقصد اور اُس کی اہمیت : 34 28
31 بقیہ : تبلیغ ِدین 37 18
32 دل کی حفاظت 38 1
33 جود و سخا : 38 32
36 اپنی چادر سائل کو دے دی : 39 32
37 دیہاتیوں کی بے ادبیوں کا تحمل : 40 32
38 سائل کے لیے قرض لینا : 41 32
39 ایک کوڑے کے بدلے اَسی بکریاں : 42 32
40 بے حساب بکریاںعطافرمائیں : 42 32
41 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 43 1
42 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 44 41
43 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 47 41
44 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 49 41
45 دین کے مختلف شعبے 50 1
46 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 50 45
47 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 51 45
48 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 51 45
49 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 54 45
50 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 55 45
51 موجودہ دور کا اَلمیہ : 56 45
52 نئے اِسلامی سال کاپیغام 59 1
53 دُنیاکی حقیقت : 59 52
54 منزل کیاہے ؟ 61 52
55 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 62 52
56 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 63 41
57 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter