Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2017

اكستان

50 - 66
دین کے مختلف شعبے
(  حضرت مولانا مفتی محمد سلمان صاحب منصور پوری ، اِنڈیا  )
دین کے کام بہت ہیں اسی اعتبار سے دینی خدمت کے شعبے بھی بے شمار ہیں، ہر شعبہ اپنی اہمیت کے اعتبار سے ناگزیر بھی ہے اور لائق ِتوجہ بھی ہے، ضروری ہے کہ ہر جگہ اور ہر زمانہ میں یہ سب لازمی شعبے زندہ رہیں اور ان پر محنتیں کی جاتی رہیں مثلاً چند شعبوں کے عنوانات یہ ہیں  : 
(ا )  اصل ِدین کا تحفظ  :
یہ عنوان بہت عام اور جامع ہے اس کے تحت میں وہ تمام ضروری خدمات آئیں گی جو دین  کی تعلیم سے متعلق ہیں اور اس عنوان کا مرکزی محور یہ ہوگا کہ جو دین آنحضرت  ۖ  دُنیا میں لے کر تشریف لائے اور جو ہم تک آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اکابر علماء و صلحاء کے مستند واسطہ سے پہنچا اُس کو بِلا کم و کاست محفوظ رکھا جائے،یہ وہ بنیادی خدمت ہے جس کے ذریعہ یہ دین آج تک عالمِ اسباب میں محفوظ رہا ہے پھر اس خدمت کے شعبے در شعبے ہوتے چلے جائیں گے، ایک شعبہ الفاظِ قرآنی کی حفاظت کا ہوگا، ایک شعبہ تجوید اور حُسن ِصوت سے متعلق ہوگا پھر کچھ افراد معانی قرآن کے تحفظ   کے لیے علم تفسیر کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنالیں گے، کچھ حضرات حدیث کے الفاظ و معانی پر محنت کرنے والے ہوں گے اور ایک جماعت تفقہ فی الدین کی خدمت سنبھالے گی اور کچھ لوگ قرآن و سنت کی فہم کے لیے عربی زبان و اَدب اور نحو و صرف اور بلاغت میں مہارت پیدا کریں گے ،وغیرہ وغیرہ۔
 الحمد للہ چودہ سو سال سے برابر اُمت میں ایسے با توفیق رجالِ کار ہر زمانہ میں موجود رہے جنہوں نے ان سب شعبوں میں بفضل ِخداوندی کارہائے نمایاں انجام دے کر دین ِمحمدی اور شریعت ِمصطفوی کو اپنی اصلی شکل و صورت میں باقی رکھا ہے اور بحمد اللہ آج بھی ایسے افراد کی کمی نہیں ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 8 1
6 معیارِ محبت 8 5
7 صالح جمہوریت اور تعمیر جمہوریت 11 1
8 سنگ ِ بنیاد اور حقیقی روح : 11 7
9 حقیقی روح اور جمہوریت کی جان : 13 7
10 مساوات اور بھائی چارہ کا تقاضا اور مطالبہ : 14 7
11 جمہوریت کی تشریح و تعمیر : 15 7
12 سیرت ِ پاک کا اِزدواجی پہلو اور مسئلہ کثرت ِ ازدواج 16 1
13 سرور ِ عالم ۖ کا دور ِشباب اور بے نظیر عفت : 17 12
14 آپ کا پہلا نکاح اور وہ بھی بیوہ سے : 18 12
15 حالاتِ مذکورہ کے نتائج : 20 12
16 دوسرا نکاح بھی بیوہ سے : 21 12
17 ایک شبہ کا ازالہ : 21 12
18 تبلیغ ِ دین 23 1
19 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 23 18
20 (١٠) دسویں اصل ...... اتباعِ سنت کا بیان : 23 18
21 عادات ِمحمدیہ کے اتباع میں منفعت دینیہ کی حکمتیں اور اسرار : 25 18
22 عبادات میں اتباعِ سنت بلاعذر چھوڑنا کفرِ خفی یا حماقت ِجلی ہے : 27 18
23 خاصیت اعمال میں ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنا مناسب ہے : 29 18
24 خاتمہ اور اَورادِ مذکورہ کی ترتیب : 30 18
25 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
26 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
27 عیالدار شخص اور عالم اور حاکم کے لیے عبادت : 31 18
28 فضائلِ مسجد 32 1
29 مسجد کیا ہے ؟ 32 28
30 مسجد کا مقصد اور اُس کی اہمیت : 34 28
31 بقیہ : تبلیغ ِدین 37 18
32 دل کی حفاظت 38 1
33 جود و سخا : 38 32
36 اپنی چادر سائل کو دے دی : 39 32
37 دیہاتیوں کی بے ادبیوں کا تحمل : 40 32
38 سائل کے لیے قرض لینا : 41 32
39 ایک کوڑے کے بدلے اَسی بکریاں : 42 32
40 بے حساب بکریاںعطافرمائیں : 42 32
41 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 43 1
42 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 44 41
43 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 47 41
44 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 49 41
45 دین کے مختلف شعبے 50 1
46 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 50 45
47 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 51 45
48 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 51 45
49 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 54 45
50 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 55 45
51 موجودہ دور کا اَلمیہ : 56 45
52 نئے اِسلامی سال کاپیغام 59 1
53 دُنیاکی حقیقت : 59 52
54 منزل کیاہے ؟ 61 52
55 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 62 52
56 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 63 41
57 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter