Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2017

اكستان

4 - 66
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حرف آغاز
سید محمود میاں
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ اَمَّا بَعْدُ !
مذہب سے وابستگی مذہبی تعلیم کے بغیر ناممکن ہوتی ہے اور جب مذہب سے رشتہ قوی نہ رہے  تو قوم و وطن اپنا تشخص بر قرار نہیں رکھ سکتے انسان کی حقیقی ترقی اُس کے مذہب کی سچائی سے وابستہ ہے مذہب سچا ہو تو اس سے مضبوط تعلق انسان کو بھی مضبوط کر دیتا ہے۔
 بغیر کسی سرکاری اعانت کے اس اہم اور بنیادی خدمت کو ہمارے ملک میں دینی مدارس    روزِ اوّل سے انتہائی استقامت کے ساتھ انجام دے رہے ہیں قوم کے بچے بچیاں قرآن و حدیث کے زیور سے آراستہ ہو کر اگلی نسلوں کو بھی علم کی روشنی سے منور کر رہے ہیں۔
 روشنی کا یہ سفر عالمِ کفر کو ایک آنکھ نہیں بھاتا اُن کی ہمیشہ سے یہی آرزو رہی ہے کہ اللہ کے نور کو بجھا دیا جائے کفار کے اس شیطانی عمل میںنام نہاد مسلمانوں کی منافق جماعتیں بھی بڑے زور شور سے اپنے حصہ کا کام انجام دیتی ہیں ،سچ تو یہ ہے کہ عالمِ اسلام کو اندر کے منافقین نے ہی ہمیشہ زیادہ بڑا نقصان پہنچایا ہے ان ہی کی مدد سے عالمِ کفر اسلام کے تعلیمی نظام کو بری طرح سے مجروح کرنے میں کامیاب ہوا ہے اسکولوں اور کالجوں کے نصاب سے اسلامی عقائد و اعمال کی تعلیم کو نکال کر ہماری نسلوں کو بے راہ روی اور فحاشی میں مبتلا کردیا ہے کفار اورمنافقین کی اس عالمی یلغار کے سامنے دینی مدارس اور مذہبی جماعتیں اپنی بے سروسامانی کے باوجود سینہ سپر ہو کر مسلمانوں کو اللہ کے نور سے جوڑ ے ہوئے ہیں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 8 1
6 معیارِ محبت 8 5
7 صالح جمہوریت اور تعمیر جمہوریت 11 1
8 سنگ ِ بنیاد اور حقیقی روح : 11 7
9 حقیقی روح اور جمہوریت کی جان : 13 7
10 مساوات اور بھائی چارہ کا تقاضا اور مطالبہ : 14 7
11 جمہوریت کی تشریح و تعمیر : 15 7
12 سیرت ِ پاک کا اِزدواجی پہلو اور مسئلہ کثرت ِ ازدواج 16 1
13 سرور ِ عالم ۖ کا دور ِشباب اور بے نظیر عفت : 17 12
14 آپ کا پہلا نکاح اور وہ بھی بیوہ سے : 18 12
15 حالاتِ مذکورہ کے نتائج : 20 12
16 دوسرا نکاح بھی بیوہ سے : 21 12
17 ایک شبہ کا ازالہ : 21 12
18 تبلیغ ِ دین 23 1
19 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 23 18
20 (١٠) دسویں اصل ...... اتباعِ سنت کا بیان : 23 18
21 عادات ِمحمدیہ کے اتباع میں منفعت دینیہ کی حکمتیں اور اسرار : 25 18
22 عبادات میں اتباعِ سنت بلاعذر چھوڑنا کفرِ خفی یا حماقت ِجلی ہے : 27 18
23 خاصیت اعمال میں ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنا مناسب ہے : 29 18
24 خاتمہ اور اَورادِ مذکورہ کی ترتیب : 30 18
25 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
26 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
27 عیالدار شخص اور عالم اور حاکم کے لیے عبادت : 31 18
28 فضائلِ مسجد 32 1
29 مسجد کیا ہے ؟ 32 28
30 مسجد کا مقصد اور اُس کی اہمیت : 34 28
31 بقیہ : تبلیغ ِدین 37 18
32 دل کی حفاظت 38 1
33 جود و سخا : 38 32
36 اپنی چادر سائل کو دے دی : 39 32
37 دیہاتیوں کی بے ادبیوں کا تحمل : 40 32
38 سائل کے لیے قرض لینا : 41 32
39 ایک کوڑے کے بدلے اَسی بکریاں : 42 32
40 بے حساب بکریاںعطافرمائیں : 42 32
41 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 43 1
42 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 44 41
43 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 47 41
44 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 49 41
45 دین کے مختلف شعبے 50 1
46 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 50 45
47 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 51 45
48 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 51 45
49 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 54 45
50 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 55 45
51 موجودہ دور کا اَلمیہ : 56 45
52 نئے اِسلامی سال کاپیغام 59 1
53 دُنیاکی حقیقت : 59 52
54 منزل کیاہے ؟ 61 52
55 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 62 52
56 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 63 41
57 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter