Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2017

اكستان

59 - 66
نئے اِسلامی سال کاپیغام 
(  مفتی محمدعفان صاحب منصورپوری ،جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی مرادآباد،اِنڈیا  )
جس وقت یہ رسالہ آپ کے ہاتھوں میں پہنچے گانئے ہجری سال کاسورج طلوع ہوچکا ہوگا اور  عیسوی سال کا آغازبھی ہونے والا ہوگا،لوگ ایک دُوسرے کوسالِ نوکی مبارک باد اور اپنی نیک خواہشات کااِظہارمختلف انداز سے کریں گے،سکولوں اورکالجوں میں خوشیاں منائی جائیںگی، طرح طرح کے پروگراموں سے محفل آراستہ کی جائیں گی، صوبائی حکومتیں اورمرکزی سرکاربیتے ہوئے سال کی حصول یابیوں کوبڑھاچڑھاکربیان کریںگے اورنئے سال کے لیے نہ جانے کتنے وعدوں سے اَخبارات کے صفحات سیاہ کیے جائیں گے۔گزشتہ سال بھی یہی سب کچھ ہواتھااوراِس سے پہلے بھی یہی ہوتاچلاآیاہے،آغازِسال میںعزائم بلند ہوتے ہیں،منصوبوں اورپروگراموں کی ایک طویل فہرست ہوتی ہے،ہراِنسان اپنی لائن کے اِعتبارسے ذہن میں ایک خاکہ مرتب کرتاہے لیکن وقت اِتنی تیزی کے ساتھ گزرتاہے کہ دیکھتے ہی دیکھتے سال بیت جاتاہے،منصوبے پروگرام اورعزائم دَھرے کے دَھرے رہ جاتے ہیں۔ درحقیقت ہم نے اپناسمت ِسفرمتعین نہیں کررکھا ہے،ہم نئے سال کی خوشیوں میں غرق ہوکریہ بھول جاتے ہیں کہ ہماری چھٹی ختم ہورہی ہے اوردُنیاسے جدائی کاوقت قریب آتاچلاآرہاہے، ہمارااَصل مسکن توآخرت ہے،اِس دُنیامیں تو ہم چھٹیاں گزارنے آئے ہیں، جوں جوں وقت گزرتا رہے گاچھٹیاں ختم ہوتی رہیں گی،کس کومعلوم ہے کہ آئندہ سال کے لمحات اُسے نصیب ہوتے ہیں  یا  نہیں  ؟ 
دُنیاکی حقیقت  :
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : اَخَذَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِمَنْکِبِیْ فَقَالَ: کُنْ فِی الدُّنْیَا کَأَنَّکَ غَرِیْب اَوْعَابِرُ سَبِیْلٍ وَکَانَ ابْنُ عُمَرَ  یَقُوْلُ: اِذَا اَمْسَیْتَ فَلَا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 8 1
6 معیارِ محبت 8 5
7 صالح جمہوریت اور تعمیر جمہوریت 11 1
8 سنگ ِ بنیاد اور حقیقی روح : 11 7
9 حقیقی روح اور جمہوریت کی جان : 13 7
10 مساوات اور بھائی چارہ کا تقاضا اور مطالبہ : 14 7
11 جمہوریت کی تشریح و تعمیر : 15 7
12 سیرت ِ پاک کا اِزدواجی پہلو اور مسئلہ کثرت ِ ازدواج 16 1
13 سرور ِ عالم ۖ کا دور ِشباب اور بے نظیر عفت : 17 12
14 آپ کا پہلا نکاح اور وہ بھی بیوہ سے : 18 12
15 حالاتِ مذکورہ کے نتائج : 20 12
16 دوسرا نکاح بھی بیوہ سے : 21 12
17 ایک شبہ کا ازالہ : 21 12
18 تبلیغ ِ دین 23 1
19 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 23 18
20 (١٠) دسویں اصل ...... اتباعِ سنت کا بیان : 23 18
21 عادات ِمحمدیہ کے اتباع میں منفعت دینیہ کی حکمتیں اور اسرار : 25 18
22 عبادات میں اتباعِ سنت بلاعذر چھوڑنا کفرِ خفی یا حماقت ِجلی ہے : 27 18
23 خاصیت اعمال میں ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنا مناسب ہے : 29 18
24 خاتمہ اور اَورادِ مذکورہ کی ترتیب : 30 18
25 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
26 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
27 عیالدار شخص اور عالم اور حاکم کے لیے عبادت : 31 18
28 فضائلِ مسجد 32 1
29 مسجد کیا ہے ؟ 32 28
30 مسجد کا مقصد اور اُس کی اہمیت : 34 28
31 بقیہ : تبلیغ ِدین 37 18
32 دل کی حفاظت 38 1
33 جود و سخا : 38 32
36 اپنی چادر سائل کو دے دی : 39 32
37 دیہاتیوں کی بے ادبیوں کا تحمل : 40 32
38 سائل کے لیے قرض لینا : 41 32
39 ایک کوڑے کے بدلے اَسی بکریاں : 42 32
40 بے حساب بکریاںعطافرمائیں : 42 32
41 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 43 1
42 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 44 41
43 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 47 41
44 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 49 41
45 دین کے مختلف شعبے 50 1
46 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 50 45
47 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 51 45
48 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 51 45
49 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 54 45
50 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 55 45
51 موجودہ دور کا اَلمیہ : 56 45
52 نئے اِسلامی سال کاپیغام 59 1
53 دُنیاکی حقیقت : 59 52
54 منزل کیاہے ؟ 61 52
55 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 62 52
56 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 63 41
57 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter