Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2017

اكستان

5 - 66
دوسری طرف پاکستان کے نظامِ حکومت میں کفار کے ا لہ کار منافقین غیر معمولی اثرو رُسوخ رکھتے ہیں ان کے سینہ کی جلن صرف دینی مدارس ہیں، مرکزی حکومت ہو یا صوبائی ان ہی کی ڈگر پر   چلتے ہوئے آئے دن دینی جامعات و مدارس کے کام میں رُکاوٹیں ڈالتے رہتے ہیں۔ 
عیدالاضحی کے موقع پر مسلمان اپنے قربانی کے جانورو ں کی کھالیں بڑی تعداد میں دینی مدارس کو عطیہ کرتے چلے آرہے ہیں مگر اب گزشتہ دس پندرہ برس سے مدارس کے لیے اس عوامی مہم میں حکومتیں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں پیشگی اجازت ناموں کی شرط لگا کر ان کا حصول آسان بنانے کے بجائے مشکل بنادیا پھر مشکلات سے گزر کر جو جامعات و مدارس ان کو حاصل کر لیتے ہیں ان کے ساتھ جو روّیہ صوبائی حکومتوں کا ہوتا ہے وہ بھی ملاحظہ فرمالیجئے ۔
اس سال جامعہ مدنیہ جدید کے صدر دروازے پر قربانی کی کھالوں کے حصول کے لیے جو رضاکار طلباء بیٹھے ہوئے تھے اُن کے پاس پہلے ہی روز ایک گاڑی پر سوار چار پانچ پولیس اہلکار آئے اور درجِ ذیل گفتگو کی پھر آدھے گھنٹے کے بعد تین گاڑیوں پر سوار بڑی تعداد میںمزید اہلکار آئے اور پہلوں جیسوں کے لب و لہجہ میں کہا  : 
 تم یہاں کیوں بیٹھے ہو  یہ کھالیں یہاں کیوں پڑی ہیں  ؟ 
رضا کار  :  ہم کھالیں جمع کر رہے ہیں۔ 
پولیس    :  تم ایسا نہیں کر سکتے ہم کھالیں اُٹھا کر لے جائیں گے  !  !
رضاکار   :  ہمارے پاس یہ سرکاری اجازت نامہ ہے دیکھ لیں ۔ 
پولیس    :  ہمارے نزدیک اس کی کچھ حیثیت نہیں ہے  !  !  ! 
رضاکار   :  یہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے حاصل کیا گیا ہے۔ 
پولیس   :  ہماری ایجنسی اس کو تسلیم نہیں کرتی  !  بہت ساری ایجنسیاں ہیں 
وہ ا س کونہیں مانتیں  !  !  !  !
پولیس نے لگائے گئے فلیکس اُکھاڑ کر اپنی گاڑی میں ڈالتے ہوئے دھمکایا کہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 8 1
6 معیارِ محبت 8 5
7 صالح جمہوریت اور تعمیر جمہوریت 11 1
8 سنگ ِ بنیاد اور حقیقی روح : 11 7
9 حقیقی روح اور جمہوریت کی جان : 13 7
10 مساوات اور بھائی چارہ کا تقاضا اور مطالبہ : 14 7
11 جمہوریت کی تشریح و تعمیر : 15 7
12 سیرت ِ پاک کا اِزدواجی پہلو اور مسئلہ کثرت ِ ازدواج 16 1
13 سرور ِ عالم ۖ کا دور ِشباب اور بے نظیر عفت : 17 12
14 آپ کا پہلا نکاح اور وہ بھی بیوہ سے : 18 12
15 حالاتِ مذکورہ کے نتائج : 20 12
16 دوسرا نکاح بھی بیوہ سے : 21 12
17 ایک شبہ کا ازالہ : 21 12
18 تبلیغ ِ دین 23 1
19 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 23 18
20 (١٠) دسویں اصل ...... اتباعِ سنت کا بیان : 23 18
21 عادات ِمحمدیہ کے اتباع میں منفعت دینیہ کی حکمتیں اور اسرار : 25 18
22 عبادات میں اتباعِ سنت بلاعذر چھوڑنا کفرِ خفی یا حماقت ِجلی ہے : 27 18
23 خاصیت اعمال میں ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنا مناسب ہے : 29 18
24 خاتمہ اور اَورادِ مذکورہ کی ترتیب : 30 18
25 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
26 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
27 عیالدار شخص اور عالم اور حاکم کے لیے عبادت : 31 18
28 فضائلِ مسجد 32 1
29 مسجد کیا ہے ؟ 32 28
30 مسجد کا مقصد اور اُس کی اہمیت : 34 28
31 بقیہ : تبلیغ ِدین 37 18
32 دل کی حفاظت 38 1
33 جود و سخا : 38 32
36 اپنی چادر سائل کو دے دی : 39 32
37 دیہاتیوں کی بے ادبیوں کا تحمل : 40 32
38 سائل کے لیے قرض لینا : 41 32
39 ایک کوڑے کے بدلے اَسی بکریاں : 42 32
40 بے حساب بکریاںعطافرمائیں : 42 32
41 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 43 1
42 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 44 41
43 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 47 41
44 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 49 41
45 دین کے مختلف شعبے 50 1
46 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 50 45
47 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 51 45
48 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 51 45
49 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 54 45
50 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 55 45
51 موجودہ دور کا اَلمیہ : 56 45
52 نئے اِسلامی سال کاپیغام 59 1
53 دُنیاکی حقیقت : 59 52
54 منزل کیاہے ؟ 61 52
55 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 62 52
56 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 63 41
57 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter