Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2017

اكستان

60 - 66
تَنْتَظِرِ الصَّبَاحَ وَاِذَا اَصْبَحْتَ فَلَا تَنْتَظِرِ الْمَسَائَ، وَخُذْ مِنْ صِحَّتِکَ لِمَرَضِکَ وَمِنْ حَیَاتِکَ لِمَوْتِکَ.  ١ 
''حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ اِرشادفرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ  ۖ نے میرے مونڈھے پکڑکراِرشادفرمایا''دُنیامیں اجنبی یامسافرکی طرح رہو''اور  خود حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ فرمایاکرتے تھے''جب شام ہوجائے توصبح کا اِنتظارمت کرواورصبح ہوجائے توشام کااِنتظارمت کرواورصحت وتندرستی کے اَیام میں اعمالِ خیرکرنے کوغنیمت جانوقبل اِس کے کہ بیمار ی حا ئل ہوجائے اوراپنی زندگی کے قیمتی لمحات کی قدرکروقبل اِس کے کہ موت آجائے۔ ''
حدیث پاک سے معلوم ہواکہ ایمان والے کے لیے دُنیاکواپناوطن اصلی،مسکن اور مستقر سمجھنا مناسب نہیں ہے بلکہ وہ یہاں ایک ایسے مسافرکی طرح زندگی گزارے جوہمہ وقت سفرکے لیے تیاررہے۔ باری تعالیٰ کااِرشادگرامی ہے:
( اِنَّمَا ہٰذِہِ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا مَتَاع  وَّ اِنَّ الْاٰخِرَةَ ھِیَ دَارُ الْقَرَارِ )  ٢  
''یہ جوزندگی ہے دُنیاکی سوکچھ برت لیناہے اوروہ گھرجوپچھلاہے وہی ہے      جم کر رہنے کاگھر۔''
پیغمبرعلیہ الصلوٰة والسلام اِرشادفرماتے ہیں  : 
اِنَّمَا مَثَلِیْ وَمَثَلُ الدُّنْیَا کَمَثَلِ رَاکِبٍ قَالَ فِیْ ظِلِّ شَجَرَةٍ ثُمَّ رَاحَ وَتَرَکَھَا. ٣   
''میری اوردُنیاکی مثال اُس سوارکی طرح ہے جس نے کچھ دیرکسی درخت کے سایہ میں آرام کیا اورپھراُس جگہ کو چھوڑ کرچل دیا ۔''
اجنبی آدمی کابھی یہی حال ہوتاہے،انسان جب پر دیس میں جاتاہے تووطن کی محبت اُسے بہت ستاتی ہے وہ دُنیاکے کام توکرتاہے لیکن دل میں وطن کی باتیں ہی گردش کرتی رہتی ہیں ،اِسی طرح 
------------------------------
   ١   بخاری شریف رقم الحدیث ٦٤١٦   ٢   سورہ غافر :  ٣٩    ٣   ترمذی شریف رقم الحدیث  ٢٣٧٧ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
4 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 8 1
6 معیارِ محبت 8 5
7 صالح جمہوریت اور تعمیر جمہوریت 11 1
8 سنگ ِ بنیاد اور حقیقی روح : 11 7
9 حقیقی روح اور جمہوریت کی جان : 13 7
10 مساوات اور بھائی چارہ کا تقاضا اور مطالبہ : 14 7
11 جمہوریت کی تشریح و تعمیر : 15 7
12 سیرت ِ پاک کا اِزدواجی پہلو اور مسئلہ کثرت ِ ازدواج 16 1
13 سرور ِ عالم ۖ کا دور ِشباب اور بے نظیر عفت : 17 12
14 آپ کا پہلا نکاح اور وہ بھی بیوہ سے : 18 12
15 حالاتِ مذکورہ کے نتائج : 20 12
16 دوسرا نکاح بھی بیوہ سے : 21 12
17 ایک شبہ کا ازالہ : 21 12
18 تبلیغ ِ دین 23 1
19 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 23 18
20 (١٠) دسویں اصل ...... اتباعِ سنت کا بیان : 23 18
21 عادات ِمحمدیہ کے اتباع میں منفعت دینیہ کی حکمتیں اور اسرار : 25 18
22 عبادات میں اتباعِ سنت بلاعذر چھوڑنا کفرِ خفی یا حماقت ِجلی ہے : 27 18
23 خاصیت اعمال میں ضعیف حدیث پر بھی عمل کرنا مناسب ہے : 29 18
24 خاتمہ اور اَورادِ مذکورہ کی ترتیب : 30 18
25 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
26 عبادتوں کے مختلف اقسام ہونے میں حکمت : 31 18
27 عیالدار شخص اور عالم اور حاکم کے لیے عبادت : 31 18
28 فضائلِ مسجد 32 1
29 مسجد کیا ہے ؟ 32 28
30 مسجد کا مقصد اور اُس کی اہمیت : 34 28
31 بقیہ : تبلیغ ِدین 37 18
32 دل کی حفاظت 38 1
33 جود و سخا : 38 32
36 اپنی چادر سائل کو دے دی : 39 32
37 دیہاتیوں کی بے ادبیوں کا تحمل : 40 32
38 سائل کے لیے قرض لینا : 41 32
39 ایک کوڑے کے بدلے اَسی بکریاں : 42 32
40 بے حساب بکریاںعطافرمائیں : 42 32
41 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 43 1
42 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 44 41
43 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 47 41
44 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 49 41
45 دین کے مختلف شعبے 50 1
46 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 50 45
47 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 51 45
48 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 51 45
49 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 54 45
50 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 55 45
51 موجودہ دور کا اَلمیہ : 56 45
52 نئے اِسلامی سال کاپیغام 59 1
53 دُنیاکی حقیقت : 59 52
54 منزل کیاہے ؟ 61 52
55 ہماری مصروفیات کیاہیں ؟ 62 52
56 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 63 41
57 اخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter