Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2017

اكستان

28 - 66
ذبح کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا عشق لے کر جا رہے ہوتو جس قدر ممکن ہو عجز او ر انکسار اختیار کرو ،جملہ عاشقوں کے سردار آقائے نامدار  ۖ   پر جس قدر ممکن ہو درود شریف پڑھتے ہوئے تلاوت کرکے ہدیہ کیجیے     اس راہِ عشق کے سردارآنحضرت  ۖ ہیں اس لیے میرے نزدیک اور علما ء کے ایک گروہ کے نزدیک پہلے مدینہ منورہ جانا افضل ہے۔
( وَلَوْ اَنَّھُمْ اِذْ ظَلَمُوْا اَنْفُسَھُمْ جَائُ وکَ فَاسْتَغْفَرُ اللّٰہَ وَاسْتَغْفَرَ لَھُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰہَ  تَوَّابًا رَّحِیْمًا)(سُورة النساء  :  ٦٤)
ہمارے آقائے نامدار حضرت محمد  ۖ  تمام اُمت کے لیے بلکہ تمام عالَم کے لیے رحمت ہیں آپ کے پاس حاضری دے کر عرض کرو یا رسول اللہ ہم حاضر ہوئے ہیںہمارے لیے حج کی قبولیت کی دعا فرمائیے شفاعت فرمائیے پھر جنابِ باری سبحانہ  کے گھر کی طر ف لوٹا جائے تاکہ آپ کے وسیلہ سے  اللہ پاک حج کی اِس عاشقانہ عبادت کو قبول فرمائے۔
میرے بھائیو  !  ایامِ حج میں سب سے زیادہ مقدس وقت وقوفِ عرفہ کا دن اور مزدلفہ کی  رات ہے ایسا وقت نہیں ملے گا،میں نے دیکھا کہ بہت سے لوگ بے وقوفی کی وجہ سے اس مقدس وقت کو بات چیت اور کھانے پینے میںصرف کر دیتے ہیں ۔دیکھو بیو قوفی مت کرو ،اس وقت کو بیکار مشغلوں میںضائع نہ کرو ، اللہ اللہ کر و،تسبیح پڑھو، تلاوت کرو،درود پڑھو، دعا کرو، جبل ِرحمت کے پاس جانا ضروری نہیں ،میدانِ عرفہ میں جہاں چاہو توبہ و استغفار کرو ،بہت سے لوگوں کو دیکھتاہوں کہ رسول اللہ  ۖ  کی صورت اور سیرت سے بیزار ہیں ڈاڑھی منڈواتے ہیں حضور  ۖ نے حکم دیا ہے بخاری شریف     کی حدیث ہے کہ'' ڈاڑھی بڑھائو اور مونچھیں کٹائو'' عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ ایک مٹھی پکڑکر    کٹاتے تھے،ایک مٹھی سے کم کو کتروا نہ صورت و سیرتِ محمدیہ سے نفرت کرنا ہے۔دیکھو سکھ ایک بال پر قینچی نہیں لگاتے ،شرم سے مرجا نا چاہیے کہ مسلمان کو ایسا بڑا رسول ملا کہ کسی قوم کو نہیں ملا اور پھر بھی خود مسلمان ایسے پیارے رسول کی صورت اور سیرت سے بیزاری کا اظہار کرے ،میرے بھائیو  !  اس سے بچو آقائے نامدار محمد  ۖ  کی صورت وسیرت کے عاشق بنو (قُلْ اِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابۂ کرام کی کرامات 6 3
5 شہدا کے اجسام محفوظ رہے : 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 قبر : 9 6
8 صبر : 11 6
9 تعزیت (تسلی دلانا) : 14 6
10 مجلس تعزیت : 14 6
11 ذکرِ خیر : 14 6
12 سوگ یعنی ترک ِ زینت : 14 6
13 ماتمی لباس : 15 6
14 اہلِ میت کے لیے کھانا : 16 6
15 کھانے کے لیے اصرار کرنا : 17 6
16 حقیقت ِحج 18 1
17 تبلیغ ِ دین 30 1
18 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 30 17
19 (٨) آٹھویں اصل . 30 17
20 .. مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت اور اُن کے ساتھ نیک برتائو کا بیان : 30 17
21 (الف) تمام مخلوق کے ساتھ حسن ِمعاشرت : 30 17
22 تجرد کی حالت : 31 17
23 بحالت ِتجرد اپنی ذات کے متعلق حقوق : 31 17
24 تہذیب ِنفس اور اُس پر ظلم یا انصاف کی حقیقت : 31 17
25 مخلوق کے حقوق کی نگہداشت اور اُس کا علاج : 32 17
26 (ب) متعلقین اور اَقارب کے حقوق : 37 17
27 (ج) پڑوس کے حقوق : 37 17
28 (د) قرابت داری کے حقوق : 38 17
29 (ہ) خادم کے حقوق : 38 17
30 (و) بی بی کے حقوق : 38 17
31 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حُب فی اللہ کے درجے : 39 17
32 (١) حُب فی اللہ : 39 17
33 (٢) بغض فی اللہ : 40 17
34 فضائلِ مسواک 41 1
35 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان : 41 34
36 حضور ۖ پر مسواک کی فرضیت : 42 34
37 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 43 34
38 تلاوت ِ قرآنِ پاک کے لیے مسواک : 43 34
39 شرکت ِ مجلس سے پہلے مسواک : 44 34
40 موت سے پہلے مسواک : 44 34
41 جمعہ کے دن مسواک : 46 34
42 سفر اوراہتمام ِمسواک : 47 34
43 مسواک کا ساتھ رکھنا : 47 34
44 نماز میں زیادتی کا ثواب : 48 34
45 بقیہ : حیاتِ مسلم 49 6
46 ماہِ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل 50 1
47 ذوالحج کی فضیلت : 50 46
48 ماہِ ذوالحج میں تین اہم کام کیے جاتے ہیں : 50 46
49 حج کی فضیلت : 50 46
50 ہرنیکی کا ثواب ایک لاکھ نیکیوں کے برابر : 51 46
51 مدینہ طیبہ جانے پر حاجی کا اعزاز و اِکرام : 52 46
52 حضور ۖ کے روضہ کی زیارت سے آپ کی شفاعت واجب ہوتی ہے : 52 46
53 مسجد ِ نبوی شریف میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
54 مسجد ِقبا میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
55 قربانی کی فضیلت : 54 46
56 قربانی کیوں کی جاتی ہے ؟ 55 46
57 قربانی کے جانور پُل صراط پرسواری ہوں گے : 55 46
58 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ 57 46
61 قربانی نہ کرنے کی صورت میں قضا : 58 46
62 ماہِ ذوالحج میں کیا جانے والا تیسرا کام : 58 46
63 عیدیں فقط دو ہیں : 58 46
64 ماہِ ذوالحج کے شروع کے دس دنوں کی فضیلت : 59 46
65 نویں ذوالحج کے روزے کی فضیلت : 60 46
66 عیدالاضحی کی رات کی فضیلت : 60 46
67 تکبیراتِ تشریق : 61 46
68 اخبار الجامعہ 62 1
69 وفیات 64 1
70 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter