Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2017

اكستان

38 - 66
(د)  قرابت داری کے حقوق  :
قرابت داری کے بھی حقوق کا لحاظ رکھو کیونکہ'' رحم'' جس کے معنی قرابت کے ہیں'' رحمن ''سے مطابقت رکھتا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو شخص رحم سے میل رکھے گا میں اُس سے میل رکھوں گا اور جو  اس سے قطع تعلق کرے گا میں اُس سے قطع تعلق کروں گا۔صلہ رحمی (رشتہ داری باقی رکھنا)کرنیوالے کی عمر میں برکت ہوتی ہے جنت کی خوشبو جو پانچ سو برس کی مسافت سے آتی ہے وہ قاطع رحم (رشتہ داری  کو قطع کرنے والا)کو ہرگز نہ آئے گی۔ رسولِ مقبول  ۖ   فرماتے ہیں کہ ماں باپ کی خدمت کرنا نماز، روزہ، حج و عمرہ اور جہاد فی سبیل اللہ سے بھی افضل ہے اور ماں کا حق باپ کی بہ نسبت دو چند ہے، حدیث میں حکم ہے کہ جوکچھ دینا ہو ساری اولادکو مساوی دیا کرو( یعنی زندگی میں) مرنے کے بعد باقاعدہ وراثت ۔
(ہ)  خادم کے حقوق  :
غلاموں کے بارے میں رسولِ مقبول  ۖ   کا ارشاد ہے کہ ان کے متعلق اللہ سے ڈرو اور   جو کچھ خود کھائو اِن کو بھی کھلائو اور جو تم پہنو وہی اِن کو بھی پہنائو ،تحمل سے زیادہ اِن سے کام نہ لو اور یہ  سمجھو کہ صاحب ِقدرت خدا نے اِن کو تمہارا غلام بنادیا ہے اگر وہ چاہتا تو تم کو اِن کا غلام بنادیتا،    جب کھانا لاکر تمہارے سامنے رکھے تو چونکہ آگ کی تپش اور دھوئیں کی کلونس اسی نے برداشت کی اور تمہیں ان تکلیفوں سے بچایا ہے اس لیے اس کی دلداری کرو اور اس کو شفقت کے ساتھ اپنے پاس بیٹھا کر کھلائو یا کم سے کم ایک لقمہ اُس کے ہاتھ پر رکھ دو اور پیار کے لہجے میں کہو کہ کھالو، ایسا کرنے سے اس کا دل خوش ہو جائے گا اور تمہاری عزت میں فرق نہ آئے گا ،اگر وہ کوئی خطا کر بیٹھے تو درگزر کرو اُس کو  غرور اور حقارت کی نظر سے مت دیکھو۔
(و)  بی بی کے حقوق  :
بی بی کے حقوق چونکہ غلام سے کئی حصے زیادہ ہیں لہٰذا بی بی کی تمام ضرورتوں کو پورا کرو اور  حسن معاشرت و خوش کلامی سے برتائو کرو کیونکہ بیبیوں کے ساتھ نیک برتائو رکھنے والوں کے بڑے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابۂ کرام کی کرامات 6 3
5 شہدا کے اجسام محفوظ رہے : 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 قبر : 9 6
8 صبر : 11 6
9 تعزیت (تسلی دلانا) : 14 6
10 مجلس تعزیت : 14 6
11 ذکرِ خیر : 14 6
12 سوگ یعنی ترک ِ زینت : 14 6
13 ماتمی لباس : 15 6
14 اہلِ میت کے لیے کھانا : 16 6
15 کھانے کے لیے اصرار کرنا : 17 6
16 حقیقت ِحج 18 1
17 تبلیغ ِ دین 30 1
18 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 30 17
19 (٨) آٹھویں اصل . 30 17
20 .. مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت اور اُن کے ساتھ نیک برتائو کا بیان : 30 17
21 (الف) تمام مخلوق کے ساتھ حسن ِمعاشرت : 30 17
22 تجرد کی حالت : 31 17
23 بحالت ِتجرد اپنی ذات کے متعلق حقوق : 31 17
24 تہذیب ِنفس اور اُس پر ظلم یا انصاف کی حقیقت : 31 17
25 مخلوق کے حقوق کی نگہداشت اور اُس کا علاج : 32 17
26 (ب) متعلقین اور اَقارب کے حقوق : 37 17
27 (ج) پڑوس کے حقوق : 37 17
28 (د) قرابت داری کے حقوق : 38 17
29 (ہ) خادم کے حقوق : 38 17
30 (و) بی بی کے حقوق : 38 17
31 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حُب فی اللہ کے درجے : 39 17
32 (١) حُب فی اللہ : 39 17
33 (٢) بغض فی اللہ : 40 17
34 فضائلِ مسواک 41 1
35 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان : 41 34
36 حضور ۖ پر مسواک کی فرضیت : 42 34
37 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 43 34
38 تلاوت ِ قرآنِ پاک کے لیے مسواک : 43 34
39 شرکت ِ مجلس سے پہلے مسواک : 44 34
40 موت سے پہلے مسواک : 44 34
41 جمعہ کے دن مسواک : 46 34
42 سفر اوراہتمام ِمسواک : 47 34
43 مسواک کا ساتھ رکھنا : 47 34
44 نماز میں زیادتی کا ثواب : 48 34
45 بقیہ : حیاتِ مسلم 49 6
46 ماہِ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل 50 1
47 ذوالحج کی فضیلت : 50 46
48 ماہِ ذوالحج میں تین اہم کام کیے جاتے ہیں : 50 46
49 حج کی فضیلت : 50 46
50 ہرنیکی کا ثواب ایک لاکھ نیکیوں کے برابر : 51 46
51 مدینہ طیبہ جانے پر حاجی کا اعزاز و اِکرام : 52 46
52 حضور ۖ کے روضہ کی زیارت سے آپ کی شفاعت واجب ہوتی ہے : 52 46
53 مسجد ِ نبوی شریف میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
54 مسجد ِقبا میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
55 قربانی کی فضیلت : 54 46
56 قربانی کیوں کی جاتی ہے ؟ 55 46
57 قربانی کے جانور پُل صراط پرسواری ہوں گے : 55 46
58 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ 57 46
61 قربانی نہ کرنے کی صورت میں قضا : 58 46
62 ماہِ ذوالحج میں کیا جانے والا تیسرا کام : 58 46
63 عیدیں فقط دو ہیں : 58 46
64 ماہِ ذوالحج کے شروع کے دس دنوں کی فضیلت : 59 46
65 نویں ذوالحج کے روزے کی فضیلت : 60 46
66 عیدالاضحی کی رات کی فضیلت : 60 46
67 تکبیراتِ تشریق : 61 46
68 اخبار الجامعہ 62 1
69 وفیات 64 1
70 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter