Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2017

اكستان

29 - 66
یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوْبَکُمْ وَاللّٰہُ غَفُوْر رَّحِیْم )  ١  محمد  ۖ  جو محبوب ہیں اللہ کے، اگر اُن کی اطاعت کروگے تو اللہ تعالیٰ تمہارا عاشق بن جائے گا تم محبوب بن جاؤگے (یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ )اللہ تعالیٰ تمہارا عاشق بن جائے گا ۔تمہارا بیٹا تم کو بہت محبوب ہے اگر کوئی لڑکا تمہارے بیٹے کی صورت میں تمہارے سامنے آجائے تو بے اختیار تم کو اُس سے محبت ہوجاتی ہے جناب رسول اللہ  ۖ   اللہ تعالیٰ کے سب سے زیادہ محبوب ہیں اُن کی صورت بنائو ،سیرت اختیار کرو صورت اور سیرت کی تابعداری کرو  تو اللہ تعالیٰ تمہارا عاشق بن جائے گا ۔
اللہ کے سامنے گریہ و زاری کرو، تو بہ کرو ، اُس سے مایوس نہ ہو ،جب تک موت نظر نہ آئے تو بہ کا دروازہ بند نہیںہوتا ، آنحضرت  ۖ   کی اقتداء میں حتی الامکان کوشش کرو اللہ تعالیٰ ہر چیز کو دیکھتا ہے اور سنتا ہے جیسا کہ اُس سے مایوس نہ ہونا چاہیے اسی طرح بے باک بھی نہ بنو اُس سے ہروقت ڈرتے رہو چلتے پھرتے کھاتے پیتے سوتے جاگتے ہر وقت اُس کا ذکر کرتے رہو،اگر ذکر کی عادت ڈالو گے   تو سوتے وقت بھی ذکر جاری رہے گا اور مرنے کے وقت آخری سانس تک ذکر جاری رہے گا اور مرنے  کے بعد جب اُٹھو گے او ر قیامت ہوگی تو آقائے نامدار  ۖ  شفاعت فرمائیں گے ۔دُعا کرو کہ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر ہو اور آقائے نامدار محمد  ۖ  کی شفاعت نصیب ہو،آمین۔ 
 وَاٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔
ماہنامہ اَنوار مدینہ لاہور میں اِشتہار دے کر آپ اپنے کاروبار کی تشہیر
 اور دینی اِدارہ کا تعاون ایک ساتھ کر سکتے ہیں  !
نرخ نامہ
بیرون ٹائٹل مکمل صفحہ2000اندرون رسالہ مکمل صفحہ1000
اندرون ٹائٹل مکمل صفحہ1500اندرون رسالہ نصف صفحہ500
------------------------------
   ١   سورہ الِ عمران آیت ٣١

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابۂ کرام کی کرامات 6 3
5 شہدا کے اجسام محفوظ رہے : 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 قبر : 9 6
8 صبر : 11 6
9 تعزیت (تسلی دلانا) : 14 6
10 مجلس تعزیت : 14 6
11 ذکرِ خیر : 14 6
12 سوگ یعنی ترک ِ زینت : 14 6
13 ماتمی لباس : 15 6
14 اہلِ میت کے لیے کھانا : 16 6
15 کھانے کے لیے اصرار کرنا : 17 6
16 حقیقت ِحج 18 1
17 تبلیغ ِ دین 30 1
18 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 30 17
19 (٨) آٹھویں اصل . 30 17
20 .. مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت اور اُن کے ساتھ نیک برتائو کا بیان : 30 17
21 (الف) تمام مخلوق کے ساتھ حسن ِمعاشرت : 30 17
22 تجرد کی حالت : 31 17
23 بحالت ِتجرد اپنی ذات کے متعلق حقوق : 31 17
24 تہذیب ِنفس اور اُس پر ظلم یا انصاف کی حقیقت : 31 17
25 مخلوق کے حقوق کی نگہداشت اور اُس کا علاج : 32 17
26 (ب) متعلقین اور اَقارب کے حقوق : 37 17
27 (ج) پڑوس کے حقوق : 37 17
28 (د) قرابت داری کے حقوق : 38 17
29 (ہ) خادم کے حقوق : 38 17
30 (و) بی بی کے حقوق : 38 17
31 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حُب فی اللہ کے درجے : 39 17
32 (١) حُب فی اللہ : 39 17
33 (٢) بغض فی اللہ : 40 17
34 فضائلِ مسواک 41 1
35 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان : 41 34
36 حضور ۖ پر مسواک کی فرضیت : 42 34
37 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 43 34
38 تلاوت ِ قرآنِ پاک کے لیے مسواک : 43 34
39 شرکت ِ مجلس سے پہلے مسواک : 44 34
40 موت سے پہلے مسواک : 44 34
41 جمعہ کے دن مسواک : 46 34
42 سفر اوراہتمام ِمسواک : 47 34
43 مسواک کا ساتھ رکھنا : 47 34
44 نماز میں زیادتی کا ثواب : 48 34
45 بقیہ : حیاتِ مسلم 49 6
46 ماہِ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل 50 1
47 ذوالحج کی فضیلت : 50 46
48 ماہِ ذوالحج میں تین اہم کام کیے جاتے ہیں : 50 46
49 حج کی فضیلت : 50 46
50 ہرنیکی کا ثواب ایک لاکھ نیکیوں کے برابر : 51 46
51 مدینہ طیبہ جانے پر حاجی کا اعزاز و اِکرام : 52 46
52 حضور ۖ کے روضہ کی زیارت سے آپ کی شفاعت واجب ہوتی ہے : 52 46
53 مسجد ِ نبوی شریف میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
54 مسجد ِقبا میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
55 قربانی کی فضیلت : 54 46
56 قربانی کیوں کی جاتی ہے ؟ 55 46
57 قربانی کے جانور پُل صراط پرسواری ہوں گے : 55 46
58 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ 57 46
61 قربانی نہ کرنے کی صورت میں قضا : 58 46
62 ماہِ ذوالحج میں کیا جانے والا تیسرا کام : 58 46
63 عیدیں فقط دو ہیں : 58 46
64 ماہِ ذوالحج کے شروع کے دس دنوں کی فضیلت : 59 46
65 نویں ذوالحج کے روزے کی فضیلت : 60 46
66 عیدالاضحی کی رات کی فضیلت : 60 46
67 تکبیراتِ تشریق : 61 46
68 اخبار الجامعہ 62 1
69 وفیات 64 1
70 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter