Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2017

اكستان

8 - 66
شہدا کے اجسام محفوظ رہے  :
 اورشہداء ِاُحد کے اجسام عرصۂ دراز تک سالم محفوظ او ر تروتازہ رہے۔
 حضرت اِمام مالک رحمة اللہ علیہ نے اپنی کتاب مؤطا میں یہ بات بلا غًا  ١  نقل فرمائی ہے کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے ایک نہر کھد وانی چاہی، انجینئروں کی رائے میں نہر وہیں سے گزر  سکتی تھی کہ جہاں شہداء ِ اُحد مدفون تھے چنانچہ جب زمین کھودی تو دیکھا کہ اُن صحابہ کرام کے اجسام  چھتیس سال بعد بھی صحیح و سالم ہیں، آپ نے اعلان فرمایا کہ شہداء کے ورثا اپنے اپنے شہیدوں کو لے جائیں چنانچہ لوگ گئے اور اپنے اپنے مو رِث کونکال لائے،'' خمیس'' میں ہے کہ وہ ایسے معلوم ہوتے تھے جیسے سوئے ہوئے ہوں۔ یہ ایک طرح کااعزاز تھا جو اُن شہدائِ اُحد کو حق تعالیٰ نے بخشا ورنہ       یہ ضروری نہیں کہ ہر ولی یاہر صحابی کاجسم محفوظ ہو، اگر ایسا ہوتا تو جنت البقیع (جو مدینہ منورہ کا قبرستان ہے) میں اب دفن ہونے کی جگہ بھی نہ ملتی حالانکہ وہاں بے شمار انسان دفن ہیں۔ اِسی طرح کے کشف و کرامات  و اعزازات جواللہ تعالیٰ نے اُنہیں بخشے تھے بہت سارے ہیں (رضی اللہ عنہم ور ضواعنہ)۔ 
اللہ تعالیٰ ہمیں اُن کے نقش ِ قدم پر چلائے اور آقائے نامدار  ۖ  کی صحیح تا بعداری نصیب فرمائے، آمین۔        (بحوالہ ہفت روزہ خدام الدین لاہور  ٢ مئی ١٩٦٩ئ)
مخیرحضرات سے اَپیل 
 جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ (اِدارہ)
------------------------------
  ١   یہ حدیث امام مالک کی ''بلاغیَّات'' میں سے ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابۂ کرام کی کرامات 6 3
5 شہدا کے اجسام محفوظ رہے : 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 قبر : 9 6
8 صبر : 11 6
9 تعزیت (تسلی دلانا) : 14 6
10 مجلس تعزیت : 14 6
11 ذکرِ خیر : 14 6
12 سوگ یعنی ترک ِ زینت : 14 6
13 ماتمی لباس : 15 6
14 اہلِ میت کے لیے کھانا : 16 6
15 کھانے کے لیے اصرار کرنا : 17 6
16 حقیقت ِحج 18 1
17 تبلیغ ِ دین 30 1
18 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 30 17
19 (٨) آٹھویں اصل . 30 17
20 .. مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت اور اُن کے ساتھ نیک برتائو کا بیان : 30 17
21 (الف) تمام مخلوق کے ساتھ حسن ِمعاشرت : 30 17
22 تجرد کی حالت : 31 17
23 بحالت ِتجرد اپنی ذات کے متعلق حقوق : 31 17
24 تہذیب ِنفس اور اُس پر ظلم یا انصاف کی حقیقت : 31 17
25 مخلوق کے حقوق کی نگہداشت اور اُس کا علاج : 32 17
26 (ب) متعلقین اور اَقارب کے حقوق : 37 17
27 (ج) پڑوس کے حقوق : 37 17
28 (د) قرابت داری کے حقوق : 38 17
29 (ہ) خادم کے حقوق : 38 17
30 (و) بی بی کے حقوق : 38 17
31 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حُب فی اللہ کے درجے : 39 17
32 (١) حُب فی اللہ : 39 17
33 (٢) بغض فی اللہ : 40 17
34 فضائلِ مسواک 41 1
35 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان : 41 34
36 حضور ۖ پر مسواک کی فرضیت : 42 34
37 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 43 34
38 تلاوت ِ قرآنِ پاک کے لیے مسواک : 43 34
39 شرکت ِ مجلس سے پہلے مسواک : 44 34
40 موت سے پہلے مسواک : 44 34
41 جمعہ کے دن مسواک : 46 34
42 سفر اوراہتمام ِمسواک : 47 34
43 مسواک کا ساتھ رکھنا : 47 34
44 نماز میں زیادتی کا ثواب : 48 34
45 بقیہ : حیاتِ مسلم 49 6
46 ماہِ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل 50 1
47 ذوالحج کی فضیلت : 50 46
48 ماہِ ذوالحج میں تین اہم کام کیے جاتے ہیں : 50 46
49 حج کی فضیلت : 50 46
50 ہرنیکی کا ثواب ایک لاکھ نیکیوں کے برابر : 51 46
51 مدینہ طیبہ جانے پر حاجی کا اعزاز و اِکرام : 52 46
52 حضور ۖ کے روضہ کی زیارت سے آپ کی شفاعت واجب ہوتی ہے : 52 46
53 مسجد ِ نبوی شریف میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
54 مسجد ِقبا میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
55 قربانی کی فضیلت : 54 46
56 قربانی کیوں کی جاتی ہے ؟ 55 46
57 قربانی کے جانور پُل صراط پرسواری ہوں گے : 55 46
58 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ 57 46
61 قربانی نہ کرنے کی صورت میں قضا : 58 46
62 ماہِ ذوالحج میں کیا جانے والا تیسرا کام : 58 46
63 عیدیں فقط دو ہیں : 58 46
64 ماہِ ذوالحج کے شروع کے دس دنوں کی فضیلت : 59 46
65 نویں ذوالحج کے روزے کی فضیلت : 60 46
66 عیدالاضحی کی رات کی فضیلت : 60 46
67 تکبیراتِ تشریق : 61 46
68 اخبار الجامعہ 62 1
69 وفیات 64 1
70 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter