Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2017

اكستان

62 - 66
اخبار الجامعہ
( جامعہ مدنیہ جدید   محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور)
مؤرخہ ٢٧رمضان المبارک ١٤٣٨ھ /٢٣جون ٢٠١٧ء کو حضرت اقدس سیّدی و مرشدی مولانا سیّد محمود میاں صاحب دامت برکاتہم نے  تین حضرات کوخرقہ ٔخلافت و دَستار سے نوازا  : 
(١)  مولانا عطاء اللہ صاحب ندیم بن غلام رسول صاحب ، ضلع خضدار (فاضل جامعہ مدنیہ جدید )
(٢)  مولانا محمد شفیق صاحب بن عبدالرشید صاحب ،ضلع کراچی (فاضل جامعہ مدنیہ جدید )
(٣)  مولانا محمد مصعب صاحب بن عبید اللہ صاحب ، ضلع وہاڑی (فاضل جامعہ مدنیہ جدید )
اللہ تعالیٰ اِن سلاسلِ طیبہ کے فیوض و برکات کو اَقوامِ عالم میں تا قیامت جاری و ساری فرماکر  قبولیت سے نوازے اور ہمیں اِن مشائخ کی تعلیمات پر عمل کی تو فیق عطا فرمائے ،آمین۔
١١ شوال المکرم /٧ جولائی سے جامعہ مدنیہ جدید میں نئے تعلیمی سال کے داخلے شروع ہوئے اور کثیر تعداد میں طلباء کی آمد شروع ہو گئی ، اِسی روز سے تعلیم کا آغاز ہوگیا،والحمد للہ۔
١١ جولائی کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب، مولانا سلطان معاویہ صاحب  کی دعوت پر جنڈیالہ روڈ شیخوپورہ تشریف لے گئے جہاں آپ نے نئے مدرسے کے افتتاح کے موقع پر مدارس کی اہمیت پر مختصر بیان فرمایا۔ 
 ١٥ جولائی بروز ہفتہ کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب ، مفتی خلیل الر حمن صاحب کی دعوت پر کوئٹہ تشریف لے گئے، حضرت نے دارُ الافتاء ا ور مدرسہ تعلیم الاسلام مشن روڈ میں علماء و طلبہ سے تحصیل ِ علم کے موضوع پر خطاب فرمایا، بعد اَزاں جامعہ محمدیہ مشرقی بائی پاس نزد فاروقیہ تبلیغی مرکز میں حضرت کا علماء و طلبہ میں طلب ِ علم کے موضوع پر بیان ہوا۔بعد از نماز عصر مدرسہ فرقانیہ ولیج ایڈسریاب روڈ میں حضرت نے ادارے کے بانی بزرگ عالم ِدین حضرت سیّد عبد الستار شاہ صاحب
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابۂ کرام کی کرامات 6 3
5 شہدا کے اجسام محفوظ رہے : 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 قبر : 9 6
8 صبر : 11 6
9 تعزیت (تسلی دلانا) : 14 6
10 مجلس تعزیت : 14 6
11 ذکرِ خیر : 14 6
12 سوگ یعنی ترک ِ زینت : 14 6
13 ماتمی لباس : 15 6
14 اہلِ میت کے لیے کھانا : 16 6
15 کھانے کے لیے اصرار کرنا : 17 6
16 حقیقت ِحج 18 1
17 تبلیغ ِ دین 30 1
18 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 30 17
19 (٨) آٹھویں اصل . 30 17
20 .. مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت اور اُن کے ساتھ نیک برتائو کا بیان : 30 17
21 (الف) تمام مخلوق کے ساتھ حسن ِمعاشرت : 30 17
22 تجرد کی حالت : 31 17
23 بحالت ِتجرد اپنی ذات کے متعلق حقوق : 31 17
24 تہذیب ِنفس اور اُس پر ظلم یا انصاف کی حقیقت : 31 17
25 مخلوق کے حقوق کی نگہداشت اور اُس کا علاج : 32 17
26 (ب) متعلقین اور اَقارب کے حقوق : 37 17
27 (ج) پڑوس کے حقوق : 37 17
28 (د) قرابت داری کے حقوق : 38 17
29 (ہ) خادم کے حقوق : 38 17
30 (و) بی بی کے حقوق : 38 17
31 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حُب فی اللہ کے درجے : 39 17
32 (١) حُب فی اللہ : 39 17
33 (٢) بغض فی اللہ : 40 17
34 فضائلِ مسواک 41 1
35 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان : 41 34
36 حضور ۖ پر مسواک کی فرضیت : 42 34
37 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 43 34
38 تلاوت ِ قرآنِ پاک کے لیے مسواک : 43 34
39 شرکت ِ مجلس سے پہلے مسواک : 44 34
40 موت سے پہلے مسواک : 44 34
41 جمعہ کے دن مسواک : 46 34
42 سفر اوراہتمام ِمسواک : 47 34
43 مسواک کا ساتھ رکھنا : 47 34
44 نماز میں زیادتی کا ثواب : 48 34
45 بقیہ : حیاتِ مسلم 49 6
46 ماہِ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل 50 1
47 ذوالحج کی فضیلت : 50 46
48 ماہِ ذوالحج میں تین اہم کام کیے جاتے ہیں : 50 46
49 حج کی فضیلت : 50 46
50 ہرنیکی کا ثواب ایک لاکھ نیکیوں کے برابر : 51 46
51 مدینہ طیبہ جانے پر حاجی کا اعزاز و اِکرام : 52 46
52 حضور ۖ کے روضہ کی زیارت سے آپ کی شفاعت واجب ہوتی ہے : 52 46
53 مسجد ِ نبوی شریف میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
54 مسجد ِقبا میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
55 قربانی کی فضیلت : 54 46
56 قربانی کیوں کی جاتی ہے ؟ 55 46
57 قربانی کے جانور پُل صراط پرسواری ہوں گے : 55 46
58 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ 57 46
61 قربانی نہ کرنے کی صورت میں قضا : 58 46
62 ماہِ ذوالحج میں کیا جانے والا تیسرا کام : 58 46
63 عیدیں فقط دو ہیں : 58 46
64 ماہِ ذوالحج کے شروع کے دس دنوں کی فضیلت : 59 46
65 نویں ذوالحج کے روزے کی فضیلت : 60 46
66 عیدالاضحی کی رات کی فضیلت : 60 46
67 تکبیراتِ تشریق : 61 46
68 اخبار الجامعہ 62 1
69 وفیات 64 1
70 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter