Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2017

اكستان

52 - 66
اگرکسی کو حجر اسود کا بوسہ لینے کی توفیق ہو جائے تویہ اُس کے لیے بڑی سعادت کی بات ہے حدیث ِ پاک میں آتا ہے  : 
''قیامت کے دن حجرِاسود اپنے بوسہ لینے والے کے ایمان کی گواہی دے گا۔'' ١  
اسی مقام پراللہ تعالیٰ نے زمزم کے پانی کا چشمہ جاری فرمایا ہے جس کا پینا بھی ثواب اور دیکھنا بھی ثواب حدیث پاک میں آتاہے حضور اکرم  ۖ  نے فرمایا  : 
ماء زمزم لما شرب لہ۔٢    زمزم جس نیت سے پیواللہ وہ پوری فرمادیتے ہیں۔
یہ سعادتیں انسان کو حج (یا عمرہ) پرجانے سے ملتی ہیں اللہ سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ ہمیں حج کے لیے جانے کی توفیق نصیب فرمائے۔ 
مدینہ طیبہ جانے پر حاجی کا اعزاز و اِکرام  : 
 جب انسان حج کے لیے جاتا ہے توحج سے فارغ ہوکر مدینہ طیبہ بھی جاتا ہے تو اُس کا یہ اعزاز واکرام کیا جاتا ہے حضور اکرم  ۖ   فرماتے ہیں  : 
 مَنْ  زَارَنِیْ بَعْدَ وَفَاتِیْ فَکَاَنَّمَا زَارَنِیْ فِیْ حَیَاتِیْ۔  ٣  
''جو شخص میری وفات کے بعد مجھ سے ملنے آیا وہ ایسے ہی ہے جیسے میری زندگی میں مجھ سے ملنے آیا۔'' 
 حضور  ۖ  کے روضہ کی زیارت سے آپ کی شفاعت واجب ہوتی ہے  : 
ایک حدیث میں آپ فرماتے ہیں  مَنْ  زَارَ قَبْرِیْ وَجَبَتْ لَہ شَفَاعَتِیْ۔ ٤  ''جس شخص نے میری قبر کی زیارت کی اُس کے لیے میری شفاعت واجب ہوگئی۔ '' 
مدینہ طیبہ جانے والے کا ایک اکرام یہ کیا جاتا ہے کہ اُس کا اجرو ثواب بڑھادیا جاتا ہے۔ 
------------------------------
    ١   الترغیب والترہیب ج ٢ ص ١٢٤      ٢  ایضًا ج ٢ ص ١٣٦     ٣   ایضًا ج ٢ ص ١٤٧ 
  ٤    رواہ البزار والدار قطنی قال النووی وقال ابن حجر فی شرح المناسک رواہ ابن خزیمہ   فی صحیحہ  وصححہ جماعة کعبد الحق والتقی السبکی فضائل حج ص ٩٦

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابۂ کرام کی کرامات 6 3
5 شہدا کے اجسام محفوظ رہے : 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 قبر : 9 6
8 صبر : 11 6
9 تعزیت (تسلی دلانا) : 14 6
10 مجلس تعزیت : 14 6
11 ذکرِ خیر : 14 6
12 سوگ یعنی ترک ِ زینت : 14 6
13 ماتمی لباس : 15 6
14 اہلِ میت کے لیے کھانا : 16 6
15 کھانے کے لیے اصرار کرنا : 17 6
16 حقیقت ِحج 18 1
17 تبلیغ ِ دین 30 1
18 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 30 17
19 (٨) آٹھویں اصل . 30 17
20 .. مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت اور اُن کے ساتھ نیک برتائو کا بیان : 30 17
21 (الف) تمام مخلوق کے ساتھ حسن ِمعاشرت : 30 17
22 تجرد کی حالت : 31 17
23 بحالت ِتجرد اپنی ذات کے متعلق حقوق : 31 17
24 تہذیب ِنفس اور اُس پر ظلم یا انصاف کی حقیقت : 31 17
25 مخلوق کے حقوق کی نگہداشت اور اُس کا علاج : 32 17
26 (ب) متعلقین اور اَقارب کے حقوق : 37 17
27 (ج) پڑوس کے حقوق : 37 17
28 (د) قرابت داری کے حقوق : 38 17
29 (ہ) خادم کے حقوق : 38 17
30 (و) بی بی کے حقوق : 38 17
31 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حُب فی اللہ کے درجے : 39 17
32 (١) حُب فی اللہ : 39 17
33 (٢) بغض فی اللہ : 40 17
34 فضائلِ مسواک 41 1
35 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان : 41 34
36 حضور ۖ پر مسواک کی فرضیت : 42 34
37 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 43 34
38 تلاوت ِ قرآنِ پاک کے لیے مسواک : 43 34
39 شرکت ِ مجلس سے پہلے مسواک : 44 34
40 موت سے پہلے مسواک : 44 34
41 جمعہ کے دن مسواک : 46 34
42 سفر اوراہتمام ِمسواک : 47 34
43 مسواک کا ساتھ رکھنا : 47 34
44 نماز میں زیادتی کا ثواب : 48 34
45 بقیہ : حیاتِ مسلم 49 6
46 ماہِ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل 50 1
47 ذوالحج کی فضیلت : 50 46
48 ماہِ ذوالحج میں تین اہم کام کیے جاتے ہیں : 50 46
49 حج کی فضیلت : 50 46
50 ہرنیکی کا ثواب ایک لاکھ نیکیوں کے برابر : 51 46
51 مدینہ طیبہ جانے پر حاجی کا اعزاز و اِکرام : 52 46
52 حضور ۖ کے روضہ کی زیارت سے آپ کی شفاعت واجب ہوتی ہے : 52 46
53 مسجد ِ نبوی شریف میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
54 مسجد ِقبا میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
55 قربانی کی فضیلت : 54 46
56 قربانی کیوں کی جاتی ہے ؟ 55 46
57 قربانی کے جانور پُل صراط پرسواری ہوں گے : 55 46
58 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ 57 46
61 قربانی نہ کرنے کی صورت میں قضا : 58 46
62 ماہِ ذوالحج میں کیا جانے والا تیسرا کام : 58 46
63 عیدیں فقط دو ہیں : 58 46
64 ماہِ ذوالحج کے شروع کے دس دنوں کی فضیلت : 59 46
65 نویں ذوالحج کے روزے کی فضیلت : 60 46
66 عیدالاضحی کی رات کی فضیلت : 60 46
67 تکبیراتِ تشریق : 61 46
68 اخبار الجامعہ 62 1
69 وفیات 64 1
70 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter