Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2017

اكستان

26 - 66
مجنوں کہتا ہے کہ میں دیارِ حبیب میں جب پہنچتا ہوں تو اُس کے درو دیوار کو بوسہ دیتا ہوں   اور مجھ کو(اس گھر کی) ان درو دیوار نے مجنوں نہیں بنایا بلکہ گھر والے نے مجنوں بنایا ہے، جس قدر  دیار ِ محبوب سے قریب تر ہوتے جائو آتش ِشوق بھڑکتی جائے۔ 
وعدۂ وصل چوں شود نزدیک 	آتشِ عشق تیز تر گردد ١
عاشق کوکہاں زیبا ہے کہ عشق ہو اور لوگوں سے لڑے جھگڑے ،اُس پر شہوت کا غلبہ ہو اور معشوق کی نافرمانی کا صدور ہو (فَمَنْ فَرَضَ فِیْھِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَلَا فُسُوْقَ وَلَا جِدَالَ فِی الْحَجِّ  )  عاشق ہمیشہ سرنگوں رہتاہے عشق کا تقاضا ہے کہ کسی امر میں کسی سے لڑائی جھگڑا نہ ہو، اگر سچا عشق اور سچی محبت لے کرنکلے تو ہر چیز سے بالاتر ہوکرمحبوب سے لپٹ جائو۔
میرے بھائیو  !  اللہ پاک کے گھر کی طرف جارہے ہو اِس راہ میں بہت سی مشکلات پیش آئیں گی،ہمیشہ لڑائی جھگڑے سے بچتے رہو اور یہ ہمیشہ یاد رکھو کہ خدائے پاک مجھ کو دیکھ رہا ہے وہ تمہارے ہر حال کو دیکھتاہے اُسی کا نام لیتے ہوئے
لَبَّیْکْ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکْ ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکْ ، اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلکْ ، لَا شَرِیْکَ لَکْ۔ 
کہتے ہوئے چلو  یہ آواز بلند کرتے ہوئے اللہ پاک کا احترام ملحوظ رکھتے ہوئے تواضع وسکون کے ساتھ چلو ،جس قدر ممکن ہو صبح وشام دوپہر چڑھتے ہوئے اُترتے ہوئے، ہرحال میں   لَبَّیْکْ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکْ  پڑھتے رہو ۔   لَا شَرِیْکَ لَکْ  بار بار کہا جاتا ہے  سوائے تیرے ہمارا کوئی محبوب نہیں ۔
سلے ہوئے کپڑے اُتار دو ،خو شبو بھی ترک کرد و، دوکپڑے بغیر سلے ہوئے پہن لو ، سر کو ننگا رکھو، جوتاپہنو مگر پیر کے اُوپر کی ہڈی اُبھری ہوئی چھپنے نہ پائے ، سرمہ نہ لگائو ،خوشبو نہ لگا ئو ،بالوںکو نہ سنوارو،   نہانا ضرورتِ شرعیہ سے جائز ہے ، خوشبو لگانا ،بالوں کو اُکھیڑنا ،سنوارنا جائز نہیں،شکارمت کرو، غرض کہ 
------------------------------
  ١   وصل کا وعدہ جونہی نزدیک ہوتا ہے عشق کی آگ تیز تر ہو جاتی ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابۂ کرام کی کرامات 6 3
5 شہدا کے اجسام محفوظ رہے : 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 قبر : 9 6
8 صبر : 11 6
9 تعزیت (تسلی دلانا) : 14 6
10 مجلس تعزیت : 14 6
11 ذکرِ خیر : 14 6
12 سوگ یعنی ترک ِ زینت : 14 6
13 ماتمی لباس : 15 6
14 اہلِ میت کے لیے کھانا : 16 6
15 کھانے کے لیے اصرار کرنا : 17 6
16 حقیقت ِحج 18 1
17 تبلیغ ِ دین 30 1
18 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 30 17
19 (٨) آٹھویں اصل . 30 17
20 .. مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت اور اُن کے ساتھ نیک برتائو کا بیان : 30 17
21 (الف) تمام مخلوق کے ساتھ حسن ِمعاشرت : 30 17
22 تجرد کی حالت : 31 17
23 بحالت ِتجرد اپنی ذات کے متعلق حقوق : 31 17
24 تہذیب ِنفس اور اُس پر ظلم یا انصاف کی حقیقت : 31 17
25 مخلوق کے حقوق کی نگہداشت اور اُس کا علاج : 32 17
26 (ب) متعلقین اور اَقارب کے حقوق : 37 17
27 (ج) پڑوس کے حقوق : 37 17
28 (د) قرابت داری کے حقوق : 38 17
29 (ہ) خادم کے حقوق : 38 17
30 (و) بی بی کے حقوق : 38 17
31 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حُب فی اللہ کے درجے : 39 17
32 (١) حُب فی اللہ : 39 17
33 (٢) بغض فی اللہ : 40 17
34 فضائلِ مسواک 41 1
35 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان : 41 34
36 حضور ۖ پر مسواک کی فرضیت : 42 34
37 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 43 34
38 تلاوت ِ قرآنِ پاک کے لیے مسواک : 43 34
39 شرکت ِ مجلس سے پہلے مسواک : 44 34
40 موت سے پہلے مسواک : 44 34
41 جمعہ کے دن مسواک : 46 34
42 سفر اوراہتمام ِمسواک : 47 34
43 مسواک کا ساتھ رکھنا : 47 34
44 نماز میں زیادتی کا ثواب : 48 34
45 بقیہ : حیاتِ مسلم 49 6
46 ماہِ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل 50 1
47 ذوالحج کی فضیلت : 50 46
48 ماہِ ذوالحج میں تین اہم کام کیے جاتے ہیں : 50 46
49 حج کی فضیلت : 50 46
50 ہرنیکی کا ثواب ایک لاکھ نیکیوں کے برابر : 51 46
51 مدینہ طیبہ جانے پر حاجی کا اعزاز و اِکرام : 52 46
52 حضور ۖ کے روضہ کی زیارت سے آپ کی شفاعت واجب ہوتی ہے : 52 46
53 مسجد ِ نبوی شریف میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
54 مسجد ِقبا میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
55 قربانی کی فضیلت : 54 46
56 قربانی کیوں کی جاتی ہے ؟ 55 46
57 قربانی کے جانور پُل صراط پرسواری ہوں گے : 55 46
58 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ 57 46
61 قربانی نہ کرنے کی صورت میں قضا : 58 46
62 ماہِ ذوالحج میں کیا جانے والا تیسرا کام : 58 46
63 عیدیں فقط دو ہیں : 58 46
64 ماہِ ذوالحج کے شروع کے دس دنوں کی فضیلت : 59 46
65 نویں ذوالحج کے روزے کی فضیلت : 60 46
66 عیدالاضحی کی رات کی فضیلت : 60 46
67 تکبیراتِ تشریق : 61 46
68 اخبار الجامعہ 62 1
69 وفیات 64 1
70 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter