Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2017

اكستان

25 - 66
جب پیت بھئی تب لاج کہاں سنسار ہنسے تو کیا ڈر ہے
دُکھ درد پڑے تو کیا چنتا اور سکھ نہ رہے تو کیا ڈر ہے 
انسان جو کہ اشرف المخلو قات ہے اُس کے اندر ایسا عشق ہونا چاہیے جو نہ بُلبل میں ہو        نہ پروانے میں اور نہ کسی کو ایسا عشق نصیب ہو ۔
میرے بزرگو  !  روزہ اور حج  یہ دو عبادتیں صفتِ'' محبوبیت'' کی بنا ء پر مقرر کی گئیں       نماز وزکٰوة صفتِ ''مالکیت'' کی بناء پر ۔
اب دیکھو اگر کوئی شخص کسی سے محبت کرتا ہے پھر دوسروں سے بھی محبت رکھتا ہے تو اُسے جھوٹا کہتے ہیں،محبوب کے علاوہ سب کو چھوڑ دینا محبت کا تقاضا ہے( فَمَنْ کَانَ یَرْجُوْا لِقَآئَ رَبِّہ فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّلَا یُشْرِکْ بِعِبَادَةِ رَبِّہ اَحَدًا) اللہ تعالیٰ کا جمال گوارا نہیں کرتا کہ دوسرے سے بھی   محبت کی جائے۔
پہلی منزل محبت کی ہے کہ محبوب کے سوا سب سے منہ پھیر لو ،روزہ میں کھانا پینا اور بیوی سے  ہم بستر ی کو چھوڑ دیتے ہیں ،یہ عام لوگوں کے لیے ہے مگر خواص کا روزہ یہ ہے کہ تما م گناہوں کو چھوڑ دیں اور اخص الخواص کا روزہ یہ ہے کہ ذاتِ مقدسہ کے سوا سب کو چھوڑ دیںغیر اللہ کو سامنے بھی نہ لائیں،  یہ عشق کی پہلی منزل ہے ۔
رمضان گزرا شوال سے عشق کی دوسری منزل شروع ہوئی،دوسری منزل یہ ہے کہ محبوب کے دارودیار کی طرف توجہ کی جائے،جہاں اُس کا کوچہ ہے، جہاںاُس نے دوسروں کو نوازا ہے وہاں جایا جائے اُس کے درو دیوار کے پاس پہنچا جائے اور جمالِ محبوب کو حاصل کرنے کی کوشش کی جائے ،اُس کے گھر کے اِرد گرد یوانہ وار پھرا جائے اُس کے درودیوار سے چمٹ کر اُس کے سنگِ درکو بوسہ دیا جائے    
اَمُرُّ عَلَی الدِّیَارِ دیَارِ لَیْلٰی	اُقَبِّلُ ذَا الْجِدَارِ وَ ذَا الْجِدَارَا
وَمَا حُبُّ الدِّیَارِ شَغَفْنَ قَلْبِیْ	وَلَکِنْ حُبُّ مَنْ نَزَلَ الدِّےَارَا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابۂ کرام کی کرامات 6 3
5 شہدا کے اجسام محفوظ رہے : 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 قبر : 9 6
8 صبر : 11 6
9 تعزیت (تسلی دلانا) : 14 6
10 مجلس تعزیت : 14 6
11 ذکرِ خیر : 14 6
12 سوگ یعنی ترک ِ زینت : 14 6
13 ماتمی لباس : 15 6
14 اہلِ میت کے لیے کھانا : 16 6
15 کھانے کے لیے اصرار کرنا : 17 6
16 حقیقت ِحج 18 1
17 تبلیغ ِ دین 30 1
18 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 30 17
19 (٨) آٹھویں اصل . 30 17
20 .. مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت اور اُن کے ساتھ نیک برتائو کا بیان : 30 17
21 (الف) تمام مخلوق کے ساتھ حسن ِمعاشرت : 30 17
22 تجرد کی حالت : 31 17
23 بحالت ِتجرد اپنی ذات کے متعلق حقوق : 31 17
24 تہذیب ِنفس اور اُس پر ظلم یا انصاف کی حقیقت : 31 17
25 مخلوق کے حقوق کی نگہداشت اور اُس کا علاج : 32 17
26 (ب) متعلقین اور اَقارب کے حقوق : 37 17
27 (ج) پڑوس کے حقوق : 37 17
28 (د) قرابت داری کے حقوق : 38 17
29 (ہ) خادم کے حقوق : 38 17
30 (و) بی بی کے حقوق : 38 17
31 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حُب فی اللہ کے درجے : 39 17
32 (١) حُب فی اللہ : 39 17
33 (٢) بغض فی اللہ : 40 17
34 فضائلِ مسواک 41 1
35 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان : 41 34
36 حضور ۖ پر مسواک کی فرضیت : 42 34
37 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 43 34
38 تلاوت ِ قرآنِ پاک کے لیے مسواک : 43 34
39 شرکت ِ مجلس سے پہلے مسواک : 44 34
40 موت سے پہلے مسواک : 44 34
41 جمعہ کے دن مسواک : 46 34
42 سفر اوراہتمام ِمسواک : 47 34
43 مسواک کا ساتھ رکھنا : 47 34
44 نماز میں زیادتی کا ثواب : 48 34
45 بقیہ : حیاتِ مسلم 49 6
46 ماہِ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل 50 1
47 ذوالحج کی فضیلت : 50 46
48 ماہِ ذوالحج میں تین اہم کام کیے جاتے ہیں : 50 46
49 حج کی فضیلت : 50 46
50 ہرنیکی کا ثواب ایک لاکھ نیکیوں کے برابر : 51 46
51 مدینہ طیبہ جانے پر حاجی کا اعزاز و اِکرام : 52 46
52 حضور ۖ کے روضہ کی زیارت سے آپ کی شفاعت واجب ہوتی ہے : 52 46
53 مسجد ِ نبوی شریف میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
54 مسجد ِقبا میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
55 قربانی کی فضیلت : 54 46
56 قربانی کیوں کی جاتی ہے ؟ 55 46
57 قربانی کے جانور پُل صراط پرسواری ہوں گے : 55 46
58 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ 57 46
61 قربانی نہ کرنے کی صورت میں قضا : 58 46
62 ماہِ ذوالحج میں کیا جانے والا تیسرا کام : 58 46
63 عیدیں فقط دو ہیں : 58 46
64 ماہِ ذوالحج کے شروع کے دس دنوں کی فضیلت : 59 46
65 نویں ذوالحج کے روزے کی فضیلت : 60 46
66 عیدالاضحی کی رات کی فضیلت : 60 46
67 تکبیراتِ تشریق : 61 46
68 اخبار الجامعہ 62 1
69 وفیات 64 1
70 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter