Deobandi Books

ہم جنس پرستی کی تباہ کاریاں اور ان کا علاج

ہم نوٹ :

32 - 50
ایک شیطانی چال اور اس سے بچاؤ کی تدبیر
شیطان مومن کو بے وقوف بناتا ہے، اُلو بناتا ہے ، ڈراتا ہے کہ زیادہ نظریں نیچی کروگے تو یہ لڑکے آپس میں کہیں گے کہ دیکھو، یہ استاد تو مریضِ محبت معلوم ہوتے ہیں، یہ تو حسینوں سے اتنا ڈرتے ہیں۔ تو جب ایسا وسوسہ آئے تو شیطان سے کہہ دو کہ ہاں بھئی، ہم پہلوان نہیں ہیں، اللہ نے ہمیں ضعیف پیدا کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں :
خُلِقَ الۡاِنۡسَانُ ضَعِیۡفًا 12؎
 اللہ نے انسان کو ضعیف پیدا کیا ہے، اسی لیے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:لَاتَقْرَبُوْا ان کے قریب نہ رہو ورنہ ساری پہلوانی نکل جائے گی۔لَاتَقْرَبُوْا رہو گے تو لَاتَفْعَلُوْا رہو گے اور اگر تَقْرَبُوْا رہوگے یعنی ان کے قریب رہوگے تو تَفْعَلُوْا ہوجاؤ گے، یعنی گناہ کر بیٹھو گے۔
ارے میاں، اللہ کو راضی کرو، مخلوق کچھ بھی کہے اس کی پروا نہ کرو۔ اللہ پر اپنی آبرو کو قربان کرکے تو دیکھو، یہی بچہ زندگی بھر تمہاری تعریف کرے گا، جب بڑا ہوگا تو  کہے گا کہ میرے استاد مجھ سے احتیاط کرتے تھے اور دوسروں کو بھی یہی نصیحت کرے گا۔ ہم نے تو مولانا مسیح اللہ خان صاحب جلال آبادی رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد سے یہی سنا کہ میرے  استاد بڑے متقی تھے، یہ نہیں سنا کہ وہ کمزور دل کے تھے، ہمارے حسن کی تاب نہیں لاسکتے تھے، کسی سے بھی یہ نہیں سنا۔ آپ نے امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی تعریف سنی یا نہیں؟ علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ جیسے شخص فقہ کی کتاب شامی میں جہاں نظر حرام پر بحث کی ہے، ان کی تعریف کر رہے ہیں۔
نہ لو نامِ الفت جو خود داریاں ہیں
یہ میں بڑا خاص اور انتہائی اہم مضمون بیان کر رہا ہوں اور اختر اس معاملے میں بے خوف ہو کر تقریر کرتا ہے، اب جس کا دل چاہے میری بات کی قدر کرلے، کیوں کہ اگر اللہ کو پانا ہے تو صورت پرستی سے بچنے کا مجاہدہ تو ضرور اختیار کرنا پڑے گا اور اگر نہیں کرنا چاہتے تو دیکھو بھائی! سن لو      ؎
_____________________________________________
12؎   النساء:28
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 7 1
3 صحبتِ اہل اللہ کے فوائد 9 1
4 شیخ کا ایک ادب 11 1
5 قصۂ تبریزی رحمۃ اللہ علیہ و رومی رحمۃ اللہ علیہ 12 1
6 علماء کا لباس کیسا ہونا چاہیے؟ 13 1
7 مولانا رومیرحمۃ اللہ علیہ کی شمس الدین تبریزیرحمۃ اللہ علیہسے ملاقات 14 1
8 فیضانِ صحبتِ صالحین 14 1
9 غلبۂ محبت میں سالکین کو مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ کی دعوت الیٰ اللہ 15 1
10 تبریزی رحمۃ اللہ علییہو رومی رحمۃ اللہ علیہ کی پہلی ملاقات اورگفتگوئے عاشقانہ 16 1
11 حضرت شمس الدین تبریزی رحمۃاللہ علیہ کی صحبت کا فیض 18 1
12 مولانا رومی رحمۃاللہ علیہ کی صلاح الدین زرکوب رحمۃاللہ علیہ سے ملاقات اور رفاقت 19 1
13 مولانا رومی رحمۃاللہ علیہ کی حسام الدین چلپی رحمۃاللہ علیہ سے ملاقات 20 1
14 مولانا رومی رحمۃاللہ علیہ کا اپنے مرید حسام الدین رحمۃاللہ علیہ سے والہانہ تعلق 21 1
15 مدارس کے مہتمم حضرات کو اہم ہدایات 24 1
16 اَمارد سے جسمانی خدمت لینا فتنہ کا سبب ہے 24 1
17 ہلکی ہلکی داڑھی والوں سے بھی احتیاط کرنا چاہیے 24 1
18 اَمردوں سے جسمانی خدمت لینا سیئہ جاریہ بن جاتا ہے 25 1
19 سماع کی چار شرائط از حضرت نظام الدین اولیاء رحمۃ اللہ علیہ 25 1
20 اشعار کا حکم 26 1
22 حیض الرجال 27 1
23 سالکین کا راستہ مارنے والی دو چیزیں 28 1
24 امام ابو حنیفہ رحمۃاللہ علیہ کی اَمارد سے احتیاط 29 1
25 حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کی اَمردوں سے احتیاط 30 1
26 اَمردوں سے نظروں کی حفاظت کی تدابیر 31 1
27 ایک شیطانی چال اور اس سے بچاؤ کی تدبیر 32 1
28 ہم جنس پرستی سے بچاؤ کے مضمون کی مخالفت قومِ لوط کا عمل ہے 33 1
29 اَمارد سے بد احتیاطی سالک کی بربادی ہے 34 1
30 بدنظری و عشقِ مجازی سے اجتناب کا انعام 34 1
31 اسبابِ گناہ سے قرب، گناہ میں ابتلا کا ذریعہ ہے 35 1
32 ایک لطیفہ 36 1
33 شیطان دینداروں پر زیادہ محنت کر تا ہے 36 1
34 بڑے لڑکوں اور چھوٹے لڑکوں کا میل جول زہرِ قاتل ہے 37 1
35 سب سے سخت عذاب بد فعلی کی مرتکب قوم پر آیا 37 1
36 عشقِ مجازی جرمِ عظیم ہے 38 1
37 مخلوقِ خدا سے خیر خواہی کے معنیٰ 39 1
38 بد احتیاطی کے نقصانات 41 1
39 اللہ والا عالم بننے کے لیے حکیم الامت کے دو نسخے 42 1
40 علمی استعداد کے لیے حکیم الامت رحمۃ اللہ علیہ کے تین نسخے 42 1
41 بڑے لڑکے اور چھوٹے لڑکے ایک ساتھ تکرار نہ کریں 43 1
42 حضرت والا کی اشاعتِ دین کی تڑپ اور اخلاص 43 1
43 چند دن خونِ تمنا پر بہارِ نسبت عطا ہوجاتی ہے 44 1
44 نفس پر مردانہ وار حملہ کرنا چاہیے 46 1
45 تلاوتِ قرآنِ مجید کے فضائل 47 1
46 آیاتِ قرآنیہ سے گمراہ فرقوں کا رد 48 1
47 تلاوت ِقرآنِ پاک کے آداب 49 1
48 نہ لو نامِ الفت جو خود داریاں ہیں 32 1
Flag Counter