انوار حرم |
ہم نوٹ : |
|
صدقے میں مرتب اور جملہ معاونین کے لیے صدقۂ جاریہ بنائیں اور امتِ مسلمہ کے لیے نافع فرمائیں ۔آمین اللہ تعالیٰ حضرت والا کو صحتِ کا ملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائیں اور حضرت والا کا سایۂ عاطفت طویل ترین عرصے تک ہمارے سروں پرقائم رکھیں اور ہم کو کامل استفادے کی توفیق عطا فرماویں اور حضرتِ اقدس کے علوم ومعارف سے قیامت تک امتِ مسلمہ کو فیض یاب فرماویں اور شرفِ قبول عطا فرماویں،آمین۔ مرتب یکے از خدام حضرتِ اقدس عارف باللہ مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم نہ گلوں سے مجھ کو مطلب نہ گلوں کے رنگ وبو سے کسی اور سمت کو ہے مری زندگی کا دھارا جو گرے ادھر زمیں پر مرے اشک کے ستارے تو چمک اٹھا فلک پر مری بندگی کا تارا (عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمداختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ)