Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2015

اكستان

14 - 65
میدانِ اِنقلاب ....... تبدیلی کہاں کی جائے  ؟ 
عالیشان کوٹھی کے ہرے بھرے لان کے کنارہ پر موٹر گراج کے پیچھے سر کیوں کی ایک چھوٹی سی جھونپڑی میں ایک دُبلی پتلی عورت اور اُس کے تین چار چھوٹے بڑے بچے رینگ رہے ہیں، کپڑے پھٹے ہوئے، پیٹ خالی، چہروں پر ہوائیاں، اُونچی نیچی زمین اُن کا فرش اور بسترہ ہے، دو بچے اُسی پر پڑے ہوئے ہیں ایک کا بدن بخار سے تپ رہا ہے دُوسرے کے بدن پر چیچک کی پھنسیاں ہیں ، ہسپتال سے اُس کو خارج کر دیا گیا ہے لیکن ابھی بہت کمزور ہے کچھ پھنسیاں پک بھی گئی ہیں، یہ کوٹھی ایک ساہوکار  ١ کی ہے یہ ایک کروڑ پتی ہے اُس کی کئی مِل ہیں فیکٹریاں ہیں، اُس کا اپنا ایک بنک ہے کوٹھی نہایت خوبصورت عظیم الشان، بہت آراستہ، اُس کا فر نیچر بھی لاکھ سوا لاکھ سے کم کا نہیں ہے، اُس کے پاس کئی کاریں ہیں، بڑے بڑے اَفسروں سے اُس کی دوستی ہے، کئی اَفسر لنچ کے وقت زیادہ تر اُسی کے یہاں آجاتے ہیں، ہفتہ میں ایک دو دفعہ ڈنر ضرور ہوتا ہے جس میں منسٹر اور اکثر باہر کے سفیر بھی شریک ہو ا کرتے ہیں۔ 
عورت کی وہ جھونپڑی کوٹھی کے سامنے تو نہیں ہے لیکن جب کار گیٹ سے گزرتی ہے تو اُس کا کونہ نظر آتا ہے اور باہر سڑک پر جب اُس طرف کار مڑتی ہے تو وہ جھونپڑی بالکل سامنے ہوتی ہے  سیٹھ صاحب کی نظر اُس پر پڑ جاتی ہے تو گیٹ کے سنتری کو ڈانتے ہیں کہ جھونپڑی کیوں نہیں ہٹوادیتے لیکن پھر کچھ رحم آجاتا ہے چھوڑ دیتے ہیں، یہ سیٹھ صاحب کی مہربانی ہے۔ 
لیکن کیا ڈنر اور کاک ٹیل کے وقت بھی سیٹھ صاحب کو اُس غریب عورت اور اُس کے بچوں کا خیال آتا ہے  ؟  اگر ایک پلیٹ یا ایک جام کی قیمت اِس غریب کو دے دیں تو اُس کا پورا ہفتہ آرام سے بیت جائے مگر سیٹھ جی کو کبھی اِس کا خیال بھی نہیںآیا، اُس کے سینے میں دِل ہے یا پچھلے دِنوں جو آپریشن ہوا تھا اُس میں دِل کی جگہ ڈاکٹروں نے کوئی پتھر رکھ دیا ہے مگر آپریشن سے پہلے بھی اُن کا دِل پتھر ہی تھا جو کبھی بھی غریبوں کی ہمدردی کے لیے نہیں پسیجتا تھا۔ 
 ١   سود پر روپیہ چلانے والا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرفِ آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 گورنروں کے لیے ضابطہ : 7 3
5 مال کمائو مگر اللہ کو یاد رکھو : 8 3
6 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 9 1
7 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 9 6
8 دُنیا دو طبقوں میں بٹ گئی ہے : صاحب ِ سرمایہ اور محنت کش مزدُور 9 6
9 اِس کائنات کا مقصد کیا ہے ؟ 12 6
10 میدانِ اِنقلاب ....... تبدیلی کہاں کی جائے ؟ 14 6
11 آخری منزل .......... ''ملکیت'' کا خاتمہ 18 6
12 تقسیم کی صورت : 20 6
13 ایک مثال : 21 12
14 ایک عجیب و غریب دلیل یا فیصلہ ملاحظہ فرمائیے : 21 6
15 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
16 سترہواں سبق : ذکر اللہ 23 15
17 اَفضل الذکر : 23 15
18 کلمۂ تمجید : 24 15
19 تسبیحاتِ فاطمہ : 25 15
20 سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ : 26 15
21 قرآنِ پاک کی تلاوت : 27 15
22 ذکر کے متعلق چند آخری باتیں : 28 15
23 وفیات 29 1
24 قصص القرآن للاطفال 30 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 30 24
26 ( حضرت لقمان حکیم کا قصہ ) 30 24
27 بقیہ : اعلیٰ اَخلاق کا معلم 33 6
28 ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات 34 1
29 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 34 28
30 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 34 28
31 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 35 28
32 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 37 28
33 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 38 28
34 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 42 1
35 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 43 1
36 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 46 1
37 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 48 1
38 دین کے مختلف شعبے 49 1
39 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 49 38
40 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 50 38
41 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 50 38
42 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 53 38
43 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 54 38
44 موجودہ دور کا اَلمیہ : 55 38
45 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 57 1
46 نام و نسب : 58 45
47 وِلادت با سعادت : 58 45
48 تحصیل ِعلم : 58 45
49 درس و تدریس اور فضل و کمال : 58 45
50 وفات : 61 45
51 تعارف و تبصرہ بر کتاب عجالہ نافعہ : 61 45
52 فصل اَوّل : 61 45
53 شرائط : 62 52
54 طبقہ اُولیٰ : 63 52
55 طبقہ ثانیہ : 63 52
56 طبقہ ثالثہ : 63 52
57 طبقہ رابعہ : 63 52
58 فصل دوم : 64 45
59 خاتمہ : 64 58
60 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 64 34
Flag Counter