Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2015

اكستان

61 - 65
حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی آیة من اٰیة اللہ، فرمایا کرتے تھے کہ تحفہ تو تحفہ ہے ۔حضرت نانوتوی  نے   ''ہدیة الشیعہ ''نامی جو کتاب قلمبند فرمائی تو مدار تحفہ اِثنا عشریہ ہی کو بنایا، غالبًا یہی وہ کتاب تھی جس کی پاداش میں روافض کی طرف سے حضرت شاہ صاحب   کو دو مرتبہ زہر دیا گیا،ایک دفعہ تو چھپکلی کا اُبٹن   دیا گیا جس سے حضرت پر بیماریوں کا ہجوم ہوا جن کا تذکرہ سیّد عبد الحئی حسنی نے نزہة الخواطر میں کیا ہے، حضرت   کو برص وجذام ہو گیا، صرف اِسی پر روافض کے کلیجے ٹھنڈے نہ ہوئے بلکہ اُس وقت دہلی پر  تسلط دُشمنِ اَولیاء اللہ نجف علی خاں کا تھا جس نے حضرت شاہ ولی اللہ صاحب رحمة اللہ علیہ کے پہنچے نکلوا کر ہاتھوں کوبیکار کروا دیا تاکہ آئندہ وہ کوئی تحریر نہ لکھ سکیں اور حضرت مرزا مظہر جانِ جاناں رحمة اللہ علیہ کو شہید کروادیا تھا ،اِسی نے حضرت شاہ عبدالعزیز صاحب رحمة اللہ علیہ کو مع اہل و عیال و حضرت شاہ رفیع الدین صاحب کے اپنے قلمرو سے نکلوا دیا تھا اور سوار ہونے کی اِجازت بھی نہ دی تھی، حضرت پیدل شاہدرہ اور پھر جو نپور تشریف لے گئے تھے ، اِس سفر میں حضرت کولُو لگی جس سے حضرت کی طبیعت میں حدّت پیدا ہوگئی ۔(اَرواحِ ثلاثہ ) 
وفات  : 
آپ نے٩ شوال ١٢٣٩ھ/ ٦ جون ١٨٢٤ء بروز اِتوار جہانِ فانی سے آخرت کا سفر اِختیار کیا، رحمہ اللّٰہ رحمة واسعة ۔ حکیم مومن خان مومن نے تاریخ ِوفات خوب کہی      
دستِ بیدادِ اَجل سے بے سروپا ہوگئے 
فقر و دیں ، فضل و ہنر ، لطف و کرم ، علم و عمل 
تعارف و تبصرہ بر کتاب عجالہ نافعہ  : 
 اِس کتاب میں دو فصلیں ہیں  : 
فصل اَوّل  : 
علم حدیث کے فوائد اور اُن اَغراض و فوائد کے بارے میں ہے جن سے شوقِ طالب دو آتشہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرفِ آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 گورنروں کے لیے ضابطہ : 7 3
5 مال کمائو مگر اللہ کو یاد رکھو : 8 3
6 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 9 1
7 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 9 6
8 دُنیا دو طبقوں میں بٹ گئی ہے : صاحب ِ سرمایہ اور محنت کش مزدُور 9 6
9 اِس کائنات کا مقصد کیا ہے ؟ 12 6
10 میدانِ اِنقلاب ....... تبدیلی کہاں کی جائے ؟ 14 6
11 آخری منزل .......... ''ملکیت'' کا خاتمہ 18 6
12 تقسیم کی صورت : 20 6
13 ایک مثال : 21 12
14 ایک عجیب و غریب دلیل یا فیصلہ ملاحظہ فرمائیے : 21 6
15 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
16 سترہواں سبق : ذکر اللہ 23 15
17 اَفضل الذکر : 23 15
18 کلمۂ تمجید : 24 15
19 تسبیحاتِ فاطمہ : 25 15
20 سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ : 26 15
21 قرآنِ پاک کی تلاوت : 27 15
22 ذکر کے متعلق چند آخری باتیں : 28 15
23 وفیات 29 1
24 قصص القرآن للاطفال 30 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 30 24
26 ( حضرت لقمان حکیم کا قصہ ) 30 24
27 بقیہ : اعلیٰ اَخلاق کا معلم 33 6
28 ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات 34 1
29 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 34 28
30 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 34 28
31 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 35 28
32 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 37 28
33 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 38 28
34 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 42 1
35 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 43 1
36 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 46 1
37 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 48 1
38 دین کے مختلف شعبے 49 1
39 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 49 38
40 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 50 38
41 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 50 38
42 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 53 38
43 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 54 38
44 موجودہ دور کا اَلمیہ : 55 38
45 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 57 1
46 نام و نسب : 58 45
47 وِلادت با سعادت : 58 45
48 تحصیل ِعلم : 58 45
49 درس و تدریس اور فضل و کمال : 58 45
50 وفات : 61 45
51 تعارف و تبصرہ بر کتاب عجالہ نافعہ : 61 45
52 فصل اَوّل : 61 45
53 شرائط : 62 52
54 طبقہ اُولیٰ : 63 52
55 طبقہ ثانیہ : 63 52
56 طبقہ ثالثہ : 63 52
57 طبقہ رابعہ : 63 52
58 فصل دوم : 64 45
59 خاتمہ : 64 58
60 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 64 34
Flag Counter