Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2015

اكستان

33 - 65
ایک دِن ایک شخص آیا اور آپ سے مخاطب ہو کر کہنے لگا کہ کیا آپ وہی لقمان نہیں ہیں جو    بنی حساس کی بکریاں چَرا یا کرتے تھے  ؟  آپ نے جواب دیا ہاں میں وہی ہوں، پھر اُس شخص نے کہا کیا آپ حبشی نہیں ہیں  ؟  آپ نے جواب دیا کہ میرا سیاہ رنگ تومیرا ظاہر ہے اور ہر شخص اِس سے واقف ہے کہ میرا رنگ سیاہ ہے ،آپ یہ بتلائیں کہ آپ کو مجھ پر کیوں تعجب ہو رہا ہے  ؟  اُس شخص نے کہا آپ کے پاس لوگ اِتنی کثرت سے جمع ہیں اور ہر ایک آپ کا کہا مانتا ہے اور آپ کی بات پسندکرتا ہے، کس چیز نے آپ کو اِس مقام پر فائز کیا ہے  ؟  آپ نے جواب دیا نظریں جھکانے، زبان کو روکنے، حلال روزی کھانے، سچ بولنے ،وعدے کی پاسداری کرنے، مہمان کا اِعزاز و اِکرام کرنے اور بے فائدہ کاموں کو چھوڑدینے نے مجھے اِس مقام پر پہنچا یا ہے۔ 
جووصیتیں حضرت لقمان علیہ السلام نے اپنے بیٹے کو کیں اُن میں سے چند یہ ہیں  :  اللہ کے ساتھ شرک نہ کرنا، والدین کی فرمانبرداری کرنا اور اُن کی راحت و آرام کی خاطر رات بھر بیدار رہنا، نماز قائم کرنا، نیکی کا حکم کرنا، برائی سے منع کرنا اور پیش آمدہ ناپسندیدہ اُمور پر صبر کرنا۔
بقیہ  :  اعلیٰ اَخلاق کا معلم
کسی فریاد کرنے والے نے فریاد کی کہ'' ملکیت'' کیا ختم ہوئی'' فطرت'' کاسارا نظام ہی  بدل گیا.... تو جواب دیاگیا فطرت کوئی چیزنہیں ہے یہ سب سرمایہ داروں کے ہتھکنڈے ہیں جو پرانے زمانے سے چلے آرہے ہیں، اِن کی قدامت کا نام فطرت رکھ دیا گیا یہ آداب و اَخلاق سب خیالی باتیں ہیں۔
 آپ نے اپنی دلّی کے مشہور شاعر  اُستاد غالب کا یہ شعر نہیں سنا 
ہستی کے دام میں نہ آجائیو اَسد
عالم تمام حلقۂ دامِ خیال ہے
   (جاری ہے)   
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرفِ آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 گورنروں کے لیے ضابطہ : 7 3
5 مال کمائو مگر اللہ کو یاد رکھو : 8 3
6 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 9 1
7 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 9 6
8 دُنیا دو طبقوں میں بٹ گئی ہے : صاحب ِ سرمایہ اور محنت کش مزدُور 9 6
9 اِس کائنات کا مقصد کیا ہے ؟ 12 6
10 میدانِ اِنقلاب ....... تبدیلی کہاں کی جائے ؟ 14 6
11 آخری منزل .......... ''ملکیت'' کا خاتمہ 18 6
12 تقسیم کی صورت : 20 6
13 ایک مثال : 21 12
14 ایک عجیب و غریب دلیل یا فیصلہ ملاحظہ فرمائیے : 21 6
15 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
16 سترہواں سبق : ذکر اللہ 23 15
17 اَفضل الذکر : 23 15
18 کلمۂ تمجید : 24 15
19 تسبیحاتِ فاطمہ : 25 15
20 سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ : 26 15
21 قرآنِ پاک کی تلاوت : 27 15
22 ذکر کے متعلق چند آخری باتیں : 28 15
23 وفیات 29 1
24 قصص القرآن للاطفال 30 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 30 24
26 ( حضرت لقمان حکیم کا قصہ ) 30 24
27 بقیہ : اعلیٰ اَخلاق کا معلم 33 6
28 ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات 34 1
29 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 34 28
30 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 34 28
31 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 35 28
32 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 37 28
33 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 38 28
34 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 42 1
35 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 43 1
36 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 46 1
37 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 48 1
38 دین کے مختلف شعبے 49 1
39 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 49 38
40 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 50 38
41 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 50 38
42 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 53 38
43 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 54 38
44 موجودہ دور کا اَلمیہ : 55 38
45 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 57 1
46 نام و نسب : 58 45
47 وِلادت با سعادت : 58 45
48 تحصیل ِعلم : 58 45
49 درس و تدریس اور فضل و کمال : 58 45
50 وفات : 61 45
51 تعارف و تبصرہ بر کتاب عجالہ نافعہ : 61 45
52 فصل اَوّل : 61 45
53 شرائط : 62 52
54 طبقہ اُولیٰ : 63 52
55 طبقہ ثانیہ : 63 52
56 طبقہ ثالثہ : 63 52
57 طبقہ رابعہ : 63 52
58 فصل دوم : 64 45
59 خاتمہ : 64 58
60 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 64 34
Flag Counter