Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2015

اكستان

61 - 65
اِسلامی حمیت برداشت نہ کر سکی اور اُس نے عبدالملک بن مروان سے اِجازت لے کر اپنے بھتیجے اور  داماد محمد بن قاسم ثقفی کی قیادت میں زبردست لشکر روانہ کیا پھر سندھ کی فتح راجہ داہر کے زوال اور ہندوستان میں مسلم فاتحین کی آمد، اِسلامی پرچم کی سر بلندی کی داستان رقم ہونے لگی۔ 
٭  عہد ِعباسی کے ضدی مگر اِنتہائی غیرت مند خلیفہ معتصم باللہ کو جب معلوم ہوا کہ عیسائی ریاست کے قیدخانہ میں ایک بوڑھی مظلوم عورت نے اپنی فریاد رسی کے لیے  وا معتصما  ہائے معتصم مدد کرو کانعرہ لگایا اور معتصم باللہ کو جب اِس پکار کی خبر دَربار میں پہنچی تووہ فرطِ غضب و غیرت سے  لبیک اَماہ ''اے میری ماں  !  میں آرہا ہوں'' کہتے ہوئے کھڑا ہو گیا اور اُسی دم عباسی اِسلامی فوج کو کوچ  کرنے کا حکم صادر کیا یہاں تک کہ اُس عیسائی ریاست کی اِینٹ سے اِینٹ بجا کر اُس مظلوم بیوہ کو  نکال کر لایا تھا۔ 
ہم جب اِن واقعات کو پڑھتے ہیں اور آج کے پاکستان، اِفغانستان، عراق، لیبیا، مصر، تیونس یمن ،شام وغیرہ کے حالات پرغورکرتے ہیں اور اُن کے ساتھ اَمریکہ ویورپ کی بد عہدی ،دغابازی اور اُن ملکوں کے اَرباب وعقد کی چاپلوسی، حاشیہ برداری اور بے غیرتی کو دیکھتے ہیں پھر اِس کے ساتھ اُن ملکوں کی رعایا اور جنتا کی اِیمانی غیرت، اِسلامی حمیت اور یورپ واَمریکہ سے بے پناہ نفرت اوراُس  کی پاداش میں اپنے ہی مسلم حکمرانوں کی طرف سے اُن پر ظلم و ستم کی داستان سنتے ہیں تو دِل کڑھتا ہے اور یہی واضح ہوتا ہے کہ ذلت ورُسوائی کا یہ لباس خود اپنا اِختیار کردہ ہے، وہ غیرت مند ،باحمیت،     بلند کردار اور رسولِ عربی کے سچے غلام خلفاء وسلاطین تھے جنہوں نے یہودو نصاریٰ کو کبھی قابلِ اِعتبار دوست نہیں جانا کبھی اُن کے وعدوں اور معاہدوں پر بھروسہ نہیں کیا، ہمیشہ چوکنا رہے، اپنے دفاعی اُمور کو مستحکم بنانے پر توجہ دی، اِس لیے کہ اُن کو قرآن کی حق بیانی اور اللہ رب العالمین کے اِرشادات کا یقین تھا ،قرآن بار بار مختلف اَنداز میں وارننگ دیتا ہے کہ یہود و نصاریٰ اور مشرکین سے عہد و پیمان کرنے میں محتاط رہو، اِن کو اپنا قریبی معتمد دوست مت بناؤ یہ تم کو نقصان پہنچانے سے کبھی بھی باز نہیں آئیں گے، اِن کو جب بھی اپنا رازدار بناؤ گے، اِن پر اِعتماد کرو گے، دھوکہ کھاؤ گے، یہ فطری طور پر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 7 1
4 علم کا کمال ،قدرت کا کمال : 8 3
5 کسی بھی نبی کی بے اَدبی کفر ہے : 10 3
6 ''تقدیرات'' دائرہ عقل سے باہر ہیں حل نہیں ہو سکتیں بس اِیمان لانا کافی ہے : 11 3
7 تمام اَنبیاء ِ سابقین نے بھی ایسا ہی بتلایا : 12 3
8 اپنی حالت جانچنے کا طریقہ : 13 3
9 عالمِ برزخ، مثال سے وضاحت : 14 3
10 جسمانی رابطہ : 14 3
11 لافانی تعلق ،مثال سے وضاحت : 14 3
12 ''قبر''کا مطلب : 15 3
13 عذابِ قبر سے بچائو : 15 3
14 گمراہی سے بچائو : 15 3
15 وفیات 16 1
16 ''جمہوریت'' اپنے آئینہ میں اور اِسلامی نظامِ حکومت کا مختصر خاکہ 17 1
17 جمہوریت پر ایک نظر : 18 16
18 کوئی بھی مذہب جمہوریت کو پسند نہیں کرتا : 18 16
19 فریب نظر اور طلسم : 19 16
20 وضع قانون : 22 16
21 دستور ِ اَساسی : 24 16
22 مجلس ِآئین ساز کے بجائے عدالت ِعالیہ : 24 16
23 اِسلامی نظامِ حکومت کا مقصد : 25 16
24 تشکیلِ حکومت اور سربراہ ِ مملکت : 25 16
25 نبی کا دیا ہوا نعرہ : 26 16
26 سائنسی اور ترقیاتی اُمور کے لیے سرمایہ کی فراہمی : 26 16
27 کار خانے اور فیکٹریاں : 27 16
28 خسارہ پورا کرنے والا آمدنی کاایک مَد : 27 16
29 سورۂ محمد کی آخری آیت کا مفہوم یہ ہے : 27 16
30 سورۂ بقرہ میں جنگ وقتال کے متعلق ہدایات دینے کے بعد اِرشاد ہے : 28 16
31 خسارہ بڑھانے والا آمدنی کا ایک مَد : 28 16
32 وہ قرض جس کا بار عوام پر نہ پڑے : 28 16
33 اِسلامی قرض کا مادّی اور رُوحانی فائدہ : 29 16
34 قرض کی شرح : 30 16
35 عالمی سیاست اور مسلمان : 31 16
36 اِسلام کیا ہے ؟ 32 1
37 گیارہواں سبق : دین کی خدمت ودعوت 32 36
38 ایک حدیث شریف میں ہے حضور ۖ نے بڑی تاکید کے ساتھ اور قسم کھا کر فرمایا : 37 36
39 ( چار بیماریوں سے حفاظت ) 38 36
40 قصص القرآن للاطفال 39 1
41 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 39 40
42 ( حضرت سلیمان علیہ السلام اور ملکۂ سبا بلقیس کا قصہ ) 39 40
43 حضرت سلیمان علیہ السلام نے اُس کی بات سن لی اور مسکراتے ہوئے دُعا کی : 40 40
44 ''اُسے (مال وزر سلطنت وسطوت اور حسن و جمال) سب کچھ عطا کیا گیا ہے۔'' 41 40
45 ماہِ رجب کے فضائل واَحکام 48 1
46 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 48 45
47 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 49 45
48 ماہِ رجب میں روزے : 50 45
49 ٢٢ رجب کے کونڈے : 50 45
50 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 51 45
51 ٢٧رجب اور شب ِمعراج : 55 45
52 ٢٧ رجب کے منکرات اور رسمیں : 55 45
53 عالم اِسلام کا ایک بڑا اَلمیہ 60 1
54 غیر مسلم آقاؤں کے حکم پر اِسلام کی بیخ کنی 60 53
55 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter