Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2015

اكستان

59 - 65
دین کو سب سے زیادہ جاننے والے ،دین کو خوب سمجھنے والے اور دین پر مکمل طورپر عمل کرنے والے تھے ۔اب اگر کوئی شخص یہ کہے کہ میں اُن سے زیادہ دین کو جانتا ہوں  یا  اُن سے زیادہ دین کا ذوق رکھتا ہوں  یا  اُن سے زیادہ عبادت گزارہوں تو حقیقت میں وہ شخص پاگل ہے، وہ دین کی فہم نہیں رکھتا ۔ لہٰذا اِس رات میں عبادت کے لیے خاص اہتمام کرنا بدعت ہے ۔ یوں تو ہر رات میں اللہ تعالیٰ جس عبادت کی توفیق دے دیں وہ بہتر ہی بہتر ہے۔ لہٰذا آج کی رات بھی جاگ لیں، کل کی رات بھی جاگ لیں، اِسی طرح ستائیسویں رات کو بھی جاگ لیں لیکن اِس رات میں اور دُوسری راتوں میں کوئی فرق اور کوئی نمایاں اِمیتاز نہیں ہونا چاہیے ۔ (اِصلاحی خطبات  ج  ١  ص  ٥١  و  ٥٢)  

بیاد  :  شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالمجید لدھیانوی
آپ کے علم میں ہے کہ عالمی مجلس تحفظِ ختم نبوت کے اَمیر مرکزیہ، شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالمجید لدھیانوی حال ہی میں رِحلت فرماگئے ہیں۔ زِندہ قومیں اپنے اَسلاف واَکابر کو فراموش کرنے کے بجائے اُن کے نقش ِپاسے راستے ڈھونڈتی ہیں، اُن کی سیرت وکردار کے آئینۂ صافی کو سامنے رکھ کر اپنی سیرت وکردار کو ڈھالتی ہیں، اُن کے نقوشِ زندگی سے شخصیت سازی کا کام لیتی ہیں اور اُن کی ایک ایک اَدا کو تاریخ کے اَوراق میں محفوظ کر کے آنے والی نسلوں کی راہنمائی کا سامان کرتی ہیں، اِسی غرض سے عالمی مجلس تحفظ ِختم نبوت کے ترجمان ''ماہنامہ لولاک، ملتان'' کی اِنتظامیہ نے حضرت کے حالاتِ زندگی پر ''اِشاعت ِخاص'' کا فیصلہ کیا ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ حضرت جیسی علمی، عبقری شخصیت کے بارے میں اہلِ علم وقلم حضرات کے مضامین وتأثرات شاملِ اِشاعت کیے جائیں لہٰذا تمام اہلِ علم وقلم حضرات سے اِلتماس ہے کہ اپنے مضامین وتأثرات درجِ ذیل پتے پر جلد اَزجلد اِرسال فرماکر ممنون فرمائیں۔ جزاکم اﷲ احسن الجزاء !                        فقیر:  (مولانا) اﷲ وسایا (صاحب مدظلہم)
 پتہ: مرکزی دفتر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، حضوری باغ روڈ، ملتان   

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 7 1
4 علم کا کمال ،قدرت کا کمال : 8 3
5 کسی بھی نبی کی بے اَدبی کفر ہے : 10 3
6 ''تقدیرات'' دائرہ عقل سے باہر ہیں حل نہیں ہو سکتیں بس اِیمان لانا کافی ہے : 11 3
7 تمام اَنبیاء ِ سابقین نے بھی ایسا ہی بتلایا : 12 3
8 اپنی حالت جانچنے کا طریقہ : 13 3
9 عالمِ برزخ، مثال سے وضاحت : 14 3
10 جسمانی رابطہ : 14 3
11 لافانی تعلق ،مثال سے وضاحت : 14 3
12 ''قبر''کا مطلب : 15 3
13 عذابِ قبر سے بچائو : 15 3
14 گمراہی سے بچائو : 15 3
15 وفیات 16 1
16 ''جمہوریت'' اپنے آئینہ میں اور اِسلامی نظامِ حکومت کا مختصر خاکہ 17 1
17 جمہوریت پر ایک نظر : 18 16
18 کوئی بھی مذہب جمہوریت کو پسند نہیں کرتا : 18 16
19 فریب نظر اور طلسم : 19 16
20 وضع قانون : 22 16
21 دستور ِ اَساسی : 24 16
22 مجلس ِآئین ساز کے بجائے عدالت ِعالیہ : 24 16
23 اِسلامی نظامِ حکومت کا مقصد : 25 16
24 تشکیلِ حکومت اور سربراہ ِ مملکت : 25 16
25 نبی کا دیا ہوا نعرہ : 26 16
26 سائنسی اور ترقیاتی اُمور کے لیے سرمایہ کی فراہمی : 26 16
27 کار خانے اور فیکٹریاں : 27 16
28 خسارہ پورا کرنے والا آمدنی کاایک مَد : 27 16
29 سورۂ محمد کی آخری آیت کا مفہوم یہ ہے : 27 16
30 سورۂ بقرہ میں جنگ وقتال کے متعلق ہدایات دینے کے بعد اِرشاد ہے : 28 16
31 خسارہ بڑھانے والا آمدنی کا ایک مَد : 28 16
32 وہ قرض جس کا بار عوام پر نہ پڑے : 28 16
33 اِسلامی قرض کا مادّی اور رُوحانی فائدہ : 29 16
34 قرض کی شرح : 30 16
35 عالمی سیاست اور مسلمان : 31 16
36 اِسلام کیا ہے ؟ 32 1
37 گیارہواں سبق : دین کی خدمت ودعوت 32 36
38 ایک حدیث شریف میں ہے حضور ۖ نے بڑی تاکید کے ساتھ اور قسم کھا کر فرمایا : 37 36
39 ( چار بیماریوں سے حفاظت ) 38 36
40 قصص القرآن للاطفال 39 1
41 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 39 40
42 ( حضرت سلیمان علیہ السلام اور ملکۂ سبا بلقیس کا قصہ ) 39 40
43 حضرت سلیمان علیہ السلام نے اُس کی بات سن لی اور مسکراتے ہوئے دُعا کی : 40 40
44 ''اُسے (مال وزر سلطنت وسطوت اور حسن و جمال) سب کچھ عطا کیا گیا ہے۔'' 41 40
45 ماہِ رجب کے فضائل واَحکام 48 1
46 ماہِ رجب عظمت وفضیلت والا مہینہ : 48 45
47 رجب کی پہلی رات کی فضیلت : 49 45
48 ماہِ رجب میں روزے : 50 45
49 ٢٢ رجب کے کونڈے : 50 45
50 کونڈوں کی رسم کی شرعی حیثیت : 51 45
51 ٢٧رجب اور شب ِمعراج : 55 45
52 ٢٧ رجب کے منکرات اور رسمیں : 55 45
53 عالم اِسلام کا ایک بڑا اَلمیہ 60 1
54 غیر مسلم آقاؤں کے حکم پر اِسلام کی بیخ کنی 60 53
55 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter