Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

63 - 65
شکوک و شبہات کا اِزالہ اُن کے بس میں نہیں ہوگا جس کی ایک جھلک یوں دیکھی جا سکتی ہے کہ مثالی مصحف کے نام پر کسی دُوسرے رسم کی اِشاعت کا اِنکشاف ہوتے ہی خود قرآن بورڈ کے ممبران میں اِختلاف ہوگیا، ناشرانِ قرآن میں بے چینی پھیل گئی اور علمی حلقوں میں ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا اور عوام میں شکوک و شبہات پھیلنے لگے اور یہ دائرہ دِن بدن وسیع ہو رہا ہے۔ نیز بر صغیر کے اِن مصاحف پر تمام مکاتب ِ فکر کے علماء اور سکالرز صدیوں سے متفق چلے آرہے ہیں۔ 
لہٰذا بلاوجہ اور بلا ضرورت پاکستان میں اِس رائج رسم الخط کو غلط کہنا اور کسی دُوسرے متبادل رسم کو شائع کرانا فتنوں کا دروازہ کھولنے کے مترادف ہے جس کو بند کرنا پھر کسی کے بس میں نہیں ہوگا۔ 
میرے بس میں ہوتا تو میں اپنے آنسوؤں کے ساتھ یہ جملہ لکھ کراُن چند حضرات کی خدمت میں دست بستہ ہو کر پیش کرتا کہ  : 
''ایک قرآن ہی رہ گیا ہے جس پر سب لوگ متفق ہیں، کم اَز کم اِس کو تو اِختلافی اور متنازع نہ بنائیں، اُمت اِسلامیہ پر آپ کا بڑا اِحسان ہوگا۔'' 



مخیرحضرات سے اَپیل 
 جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ (اِدارہ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter