Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

42 - 65
 آپ نے جواب دیا کہ میں نے رسولِ اکرم  ۖ  سے سنا ہے آپ فرماتے تھے کہ اگر جنت کی عورتوں میں سے ایک عورت بھی زمین کی طرف نکلے توتمام زمین کو مُشک کی خوشبو سے بھردے، خدا کی قسم میں اِن پر کسی کو بھی ترجیح نہیں دے سکتا۔ '' 
( اُسد الغابہ  ج ٢  ص ٣١١  طبع بیروت )
ض  ض  ض
جو قوم خدا سے اپنا رشتہ کاٹ دیتی ہے اور اُس کے فرمان و اَحکام سے رُوگردانی کرتی ہے اُس کے اَعمال نورِ اِلٰہی سے خالی ہوجاتے ہیں اُس پر ضلالت اور گمراہی کا ایک شیطان مسلط ہوجاتا ہے اور وہ اُس کو اپنا مَرکب(سواری) بنا کر اُس کے گلے میں اپنی اِطاعت کی زنجیریں ڈال دیتا ہے ۔ 
( وَمَنْ یَّعْشُ عَنْ ذِکْرِ الرَّحْمٰنِ نُقَیِّضْ لَہ شَیْطٰنًا فَہُوَ لَہ قَرِیْن ) ( الزخرف :   ٣٦ )
''اورجو شخص خدا کے ذکر سے رُو گردانی کرتا ہے ہم اُس پر ضلالت کا ایک شیطان مسلط کردیتے ہیں جو اُس کے ساتھ رہتا ہے۔ ''
پھروہ یکسر گمراہی اور ضلالت ہوجاتی ہے اُس کی زندگی ناکامی اور نامرادی کی تصویر بن جاتی ہے ،وہ طلب ِ مقصود میں آوارہ گردی کرتی ہے مگر چونکہ مقصد تک پہنچانے والے ہاتھ میں اُس کا ہاتھ نہیں ہوتا اِس لیے کبھی مقصود تک نہیں پہنچتی۔ مسلمانوں کے تمام ترقی کے ولولوں اور اِصلاح کی کوششوں کا بھی یہی حال ہو رہا ہے، نامرادی کے سوا اُنہیں کچھ حاصل نہیں اُن کے لیڈر پانی کو ڈھونڈتے ہیں مگر دوڑتے ہیں ریگ زار کی طرح۔ 
( اَعْمَالُہُمْ کَسَرَابٍ بِّقِیْعَةٍ یَّحْسَبُہُ الظَّمْئَانُ مَائً حَتّٰی اِِذَا جَائَہُ لَمْ یَجِدْہُ شَیْئًا)(النور:  ٣٩ )
''اُن کے اَعمال کی مثال ایسی ہے جیسے چٹیل میدان میں چمکتا ہوا ریت ہوتا ہے کہ پیاسا دُور سے اُس کو پانی سمجھ کر چلا مگر جب پاس آیا تو کچھ بھی نہ تھا۔ ''
(اَلہلال  ١٩ اَکتوبر ١٩١٢ء )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter