Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

41 - 65
 حضرت عمر رضی اللہ عنہ یہ سن کر رودیے پھر ایک ہزار دینار تھیلی میں رکھ کر سعید بن عامر کے پاس روانہ کیے ،فرمایا  :  اُن کو میرا سلام کہنا اور کہنا کہ یہ اَمیر المومنین نے تمہارے لیے بھیجے ہیں کہ اِن کو اپنی ضروریات میں صرف کریں۔
 راوی کاکہنا ہے کہ قاصد دیناروں کی وہ تھیلی لے کر اُن کے پاس آیا، اُنہوں نے تھیلی کو دیکھا تو پتہ چلا کہ اِس میں دینار ہیں آپ فورًا  اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھنے لگے، آپ کی اہلیہ نے پوچھا کہ کیا ہوا ، کیا اَمیر المومنین شہید کردیے گئے  ؟  
فرمایا اِ س سے بھی بڑی مصیبت پیش آگئی ہے۔
 اہلیہ نے عرض کیا کہ کیا کوئی نشانی ظاہر ہوئی ہے  ؟
 فرمایا کہ اِس سے بھی بڑھ کر بات پیش آگئی ہے۔
 اہلیہ نے عرض کیا کہ قیامت کی کوئی علامت ظاہر ہوگئی ہے  ؟
 فرمایا معاملہ اِس سے بھی بڑھ کر ہے۔
 اہلیہ کہنے لگیں کہ آخر بتائیے تو سہی کہ ہوا کیا ہے  ؟
 فرمایا کہ دُنیا میرے پاس آگئی ہے، فتنہ میرے پاس آ گیا ہے ،فتنہ مجھ پر چھا گیا ہے ۔ 
اہلیہ نے کہا کہ (فکرکی کون سی بات ہے) اِن دیناروں میں آپ کو اِختیار ہے اِن میں آپ جیسے چاہیں تصرف کریں۔
 آپ نے اہلیہ سے فرمایا تم کچھ مدد کر سکتی ہو  ؟
عرض کیا کہ جی کیوں نہیں  ؟
آپ نے دیناروں کو تھیلیوں میں بھر کر ایک جھولے میں ڈال دیاپھر رات بھر نماز پڑھتے رہے یہاں تک کہ صبح ہوگئی پھر وہ تھیلیاں لے کر مسلمانوں کے لشکر کے پاس گئے اور اُن سب کو تقسیم کردیا۔
 آپ سے اہلیہ نے کہا کچھ دینار روک ہی لیتے جن سے اپنی ضروریات پوری فرماتے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter