Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2015

اكستان

27 - 65
پھر اِسی طرح شہید سے پوچھا جائے گا وہ کہے گا کہ تیری دی ہوئی سب سے عزیز چیز جان تھی میں اُس کو بھی تیرے لیے قربان کر آیا۔ اِرشاد ہوگا تو جھوٹا ہے تونے تو جنگ میں صرف اِس لیے حصہ لیا تھاکہ تیری بہادری کی شہرت ہو اور تیرا نام ہو ،   سو وہ شہرت اور ناموری تجھے دُنیا میں حاصل ہوگئی۔ 
 پھر اِن تینوں کے لیے حکم ہوگا کہ اِن کو اَوندھے منہ گھسیٹ کر جہنم میں ڈال دیا جائے چنانچہ یہ دوزخ میں جھونک دیے جائیں گے۔ '' 
بھائیو  !  ہمیں چاہیے کہ اپنے اَعمال کو اِس حدیث کی روشنی میں دیکھیں اور اپنے دِلوں اور اپنی نیتوں میں خلوص پیدا کرنے کی کوشش کریں۔ اے اللہ  !  ہم سب کو اِخلاص نصیب فرمایا اور ہمارے اِرادوں اور ہماری نیتوں کو محض اپنے فضل وکرم سے درست فرمادے اور ہم کو اپنے مخلص بندوں میں سے کردے، آمین۔ (جاری ہے)
معہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد کی تکمیل
(٢)  طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اَور دَرسگاہیں
(٣)  کتب خانہ اَور کتابیں 
(٤)  پانی کی ٹنکی
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درس حدیث 9 1
5 اہلِ معرفت کی خصو صیت : 11 4
6 وسوسہ کی دُعا : 11 4
7 پیدائش کے وقت بچہ کا رونا : 12 4
8 حضرت موسٰی علیہ السلام کی خصوصیت : 12 4
9 وفیات 13 1
10 اِسلام کیا ہے ؟ 14 1
11 نواں سبق : اچھے اَخلاق اور عمدہ صفات 14 10
12 اَچھے اَخلاق کی فضیلت اور اہمیت : 14 10
13 برے اَخلاق کی نحوست : 15 10
14 چند اہم اور ضروری اَخلاق کا بیان : 15 10
15 اَمانت داری : 17 10
16 عدل و اِنصاف : 18 10
17 رحم کھانا اور قصوروار کو معاف کرنا : 20 10
18 نرم مزاجی : 21 10
19 تحمل اور برد باری : 21 10
20 خوش کلامی اور شیریں زبانی : 22 10
21 صبرو شجاعت : 24 10
22 اِخلاص اور تصحیح ِ نیت : 25 10
23 قصص القرآن للاطفال 28 1
24 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 23
25 ( طالوت علیہ السلام اور جالوت کاقصہ ) 28 23
26 جناب اَثر جونپوری 32 1
27 اِسلامی معاشرت 33 1
28 میاں بیوی میںناچاقی ہو تو کیا کریں ؟ 33 27
29 مصالحتی چارٹ : 34 27
30 ''طلاق'' کا حکم اور اُس کا مقصد : 35 27
31 طلاق کا اِستعمال کب ؟ 36 27
32 طلاق دینے کا شرعی طریقہ : 37 27
33 کچھ غلط فہمیاں : 38 27
34 آخری بات : 39 27
36 حاصلِ مطالعہ 40 1
37 حِمص کے فقراء میں گورنر کا نام : 40 36
39 میرے ''حضرت جی '' 43 1
40 بزرگوں کی مجلس نصیب ہوئی تھی۔ او کمال قال ! '' 44 39
41 مکتوب نمبر ١ 50 39
42 مکتوب نمبر ٢ 51 39
43 مکتوب نمبر ٤ 52 39
44 قرآن سیمینار ٢٥-٢٧ نومبر٢٠١٤ئ 54 1
45 اِثباتِ الف یا حذفِ الف ؟ : 55 44
46 دُوسرا مقالہ : 56 44
47 سفارشات : 58 44
48 اَخبار الجامعہ 64 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter