Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 2 - یونیکوڈ

68 - 457
ھلک بعض المبیع جازت الاقالة فی باقیہ۔

نوٹ  اگر دونوں طرف سامان ہی تھا مثلا مبیع گیہوں اور ثمن میں جو تھا تو چونکہ دونوں مبیع بن سکتے ہیں ۔اور دونوں متعین ہوتے ہیں اس لئے اگر مبیع مثلا گیہوں ہلاک ہو گیا تو جو مبیع بن سکتا ہے اس لئے اس صورت میں بھی اقالہ صحیح ہو سکے گا۔

Flag Counter