Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 2 - یونیکوڈ

47 - 457
وجہ  ان کی دلیل یہ اثر ہے  عن ابراھیم النخعی فی الرجل یبیع السلعة ویبرأ من الداء قال ھو بری مما سمی (الف) (سنن للبیھقی ، باب بیع البراء ة ج خامس ص ٥٣٧،نمبر١٠٧٨٨) اس اثر میں ہے کہ جن جن عیوب کا نام لے گا انہیں سے براء ت ہوگی باقی سے نہیں۔ 

حاشیہ  :  (الف) حضرت ابراہیم نے فرمایا جو آدمی سامان بیچتا ہو اور بیماری سے براء ت لی ہو تو جن جن کا نام لیا ہو ان عیوب سے بری ہوگا۔

Flag Counter