Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 2 - یونیکوڈ

38 - 457
اشتراہ بعد مدة فان کان علی الصفة التی راٰہ فلا خیار لہ وان وجدہ متغیرا فلہ الخیار۔

 اصول  حقیقت کو معلوم کرنے والی رویت خیار رویت ساقط کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے (٢) جو رویت حقیقت کا علم نہ دے وہ خیار رویت ساقط کرنے کے لئے کافی نہیں۔

Flag Counter