Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 2 - یونیکوڈ

32 - 457
باع عبدا علی انہ خباز او کاتب فوجدہ بخلاف ذلک فالمشتری بالخیار ان شاء اخذہ بجمیع الثمن وان شاء ترکہ۔

البیع ص ٢٣٦ نمبر ١٢٥٠) اس حدیث میں صحابی بیع میں دھوکہ کھاتے تھے تو اس کو اختیار لینے کے لئے کہا گیا ہے۔ اس لئے جو لوگ صفت میں دھوکہ کھا جائے اس کو بیع توڑنے کا اختیار ہوگا۔  
اصول  صفت مرغوب فیہ کے فوت ہونے سے مشتری کو بیع توڑنے کا اختیار ہوگا۔  
لغت  خباز  :  روٹی پکانے والا،خبز کا اسم فاعل ہے۔


Flag Counter