Deobandi Books

شرح ثمیری شرح اردو قدوری جلد 2 - یونیکوڈ

303 - 457
المودع لم یؤمر بالتسلیم الیہ۔

کر دی کہ تم عمر کے وکیل ہو تو خالد کو حکم نہیں دیا جائے گا کہ امانت کی چیز اس کو دیدو ۔
 وجہ  امانت کی چیز میں وہی چیز دی جاتی ہے جو امانت رکھی گئی ہے۔امانت رکھنے والا اپنی طرف سے کوئی چیز نہیں دے سکے گا۔اس لئے خالد نے تصدیق کردی کہ زید وکیل ہے تو عمر کی امانت شدہ چیز زید کے حوالے کرنے کے لئے نہیں کہا جائے گا۔کیونکہ عمر نے نہیں کہا ہے کہ زید میرا وکیل ہے۔وہ اب تک غائب ہے اس لئے امانت کی چیز وکیل کے حوالے کرنے نہیں کہا جائے گا۔  
نوٹ  اوپر کے مسئلے میں تو قرض کی رقم خود خالد کی رقم تھی اس لئے دینے کو کہا گیا،یہاں امانت کی رقم عمر کی ہے خالد کی نہیں ہے۔  
اصول  یہ مسئلہ اس پر ہے کہ دوسرے کی چیز وکالت کی تصدیق کے باوجود حوالے کرنے نہیں کہا جائے گا۔   
لغت  مودع  :  امانت پر رکھنے والا آدمی،ودع سے مشتق ہے۔

Flag Counter