Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2013

اكستان

14 - 64
طلاق کا مسئلہ  اَور  جاہل پیر  :
 اَب میرے پاس ایک صاحب آئے اَوروہ ایک سیّد ہے اللہ کا بندہ اَور بیوی کو طلاق دے چکا ہے وہ لوگ آئے میرے پاس اَورمجھے بتایاوہ کہتا ہے میرا پیر مراقبہ کر کے کہتا ہے کہ نہیں ہوئی طلاق، صحیح مسئلہ یہی ہے کہ نہیں ہوئی طلاق کیونکہ وہ مراقبہ کر کے کہہ رہا ہے تو گویا خدا سے ڈائریکٹ معلوم کر رہا ہے وہ اَور پھر اُسے پتہ چل رہا ہے ۔یہ کہتے تھے دیکھ اللہ کے بندے مسئلہ آگیا ہے اِس طرح سے یہ تو وہ چپ ہوجاتا تھا اُس کے بعد پھر پیر کے پاس جاتا تھا پیر پھر اُسے تسلی دیتا تھا مراقبہ کر لیتا تھا کوئی آنکھیں میچ کے اِس کے بعد پھر اُسے بتا دیتا تھا کہ اِس میں تمہاری تو نہیں ہوئی تمہاری تو نہیں ہوئی، بہت دِنوں اِس تردّد میں رہا تو مجھے بڑا عجیب لگا میں نے کہا یہ کوئی دلیل ہے مراقبہ کر لیا اَور کہہ دیا نہیں ہوئی ہے طلاق ،  یہ کوئی شرعی چیز بنتی ہے  ؟  علمی چیزیں ہیں بتادی گئیں ہیں اِسی لیے پڑھا جاتا ہے ورنہ پڑھے کون پھر  تو سارے ہی مراقبہ کر لیا کریں اَور جو دِل میں آرہا ہے وہ کہہ دیا کریں پھر تو دین دین ہی نہ رہے ۔ 
حالانکہ دین میں تو(علماء کی اِنتہائی محنت کے ساتھ) اِتنی باریک تر شقوق نکالی گئی ہیں (اَور اُن پر تحقیقات کرکے لوگوں کے لیے بہت ہی سہو لتیں پیدا کر دی گئی ہیں مثال کے طور پر آپ) یہ کہتے ہیں نا کہ اَڑتالیس میل پر تو قصر ہوجاتا ہے اَب اَڑتالیس میل کیا ہوتا ہے ، ایک میل کتنا ہوتا ہے  ؟  تو علماء نے بہت پیمائش کی بڑے پیمانے نکالے اُنہوں نے کہا کہ(ایک میل) ایک ہزار'' باع'' کا ہوتا  ہے ،''باع'' کہتے ہیں اِسے کہ یہ دونوں ہاتھ ایسے پھیلالو یہ دونوں ہاتھوں (کا پھیلائو) سمجھیے بن گئے چار ہاتھ (یعنی چار ذرع اَور ایک ذرع ڈیڑھ فٹ کا ہوتا ہے تو) چار ہاتھ بن گئے چھ فٹ کے تو اَب   چھ فٹ کو ایک ہزار سے آپ ضرب دیں تو چھ ہزار فٹ(کا ایک میل) اُنہوں نے پیمائش کی ہے، اَور ایک ذرع کتنی ہے  ؟  اُنہوں نے کہا کہ یہ چو بیس اُنگلیاں ہیں، اَچھا اُنگلی کتنی ہے  ؟  اُنہوں نے کہا اِتنے چاولوں کے برابر اَور وہ جو(چاول) لیے جائیں گے وہ کس طرح رکھے جائیں گے  ؟  ایک کو دُوسرے سے مِلا کر اِس طرح رکھو تو پھر وہ اُنگلی(کے برابر) بنے گی کیونکہ اُنگلی اَگر وہ پہلوانوں کی لی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 5 1
4 دینی شعائر کی بے حرمتی اَور مذاق سے کافر ہو جاتا ہے : 6 3
5 نتیجہ کا پتہ موت کے وقت چلے گااِس لیے پہلے ناز نہیں کر سکتا : 8 3
6 گناہ کیا ہے ؟ 8 3
7 مسئلہ کا اِعتبار ہوگا وسوسہ کا نہیں : 9 3
8 مختلف قسم کے شیطان : 9 3
9 خاص نبیوں کا وضوء : 10 3
10 وضو،غسل ،اِستنجاء کے وسوسہ کا علاج : 11 3
11 وضو،غسل ،اِستنجاء کے وسوسہ کا علاج : 11 3
12 اِمام بخاری کے نزدیک بھی ''تین'' کا مطلب ''تین'' ہے : 12 3
13 شیطانی مغالطہ ''غصہ کی طلاق'' : 12 3
14 طلاق کا مسئلہ اَور جاہل پیر : 14 3
15 مجاہدین ِاِسلام کے لیے خاص دُعائیں 16 1
17 لفظ ِ عید اَور اُس کی حقیقت : 19 16
18 تکبیر اَور تعظیم شعائراللہ کا مقدس دِن عید 19 1
19 لفظ ِ عید اَور اُس کی حقیقت : 19 18
20 ''عید'' اَور ''تہوار'' میں فرق : 20 18
21 پردہ کے اَحکام 23 1
22 کافر عورتوں سے پردہ میں کوتاہی : 23 21
23 کافر عورتوں سے پردہ کے حدود اَور شرعی دلیل : 23 21
24 کافر عورتوں سے پردہ : 24 21
25 غیر مسلم ڈاکٹر عورتوں سے علاج کرانا : 25 21
26 شوال کے چھ روزوں کی فضیلت 28 21
27 قسط : ٢٠سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
28 عدل و اِنصاف : 29 27
29 اَولاد کی تعلیم و تربیت 36 1
30 اَحادیث میں آیا ہے : 37 29
31 عید کی سنتیں 40 1
32 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں : 40 31
33 نظام ِ جمہوریت 41 1
34 ''جمہوریت''منفی عمل کا منفی ردِّعمل : 42 33
35 جمہوریت اَور ہم جنس پرستی : 45 33
36 جمہوریت اَور بیوی کا تبادلہ : 47 33
37 جمہوریت اَور ناجائز بچے : 47 33
38 جمہوریت اَور خاندانی نظام ،ایڈز کی وباء : 48 33
39 عوام کو حاکمیت کا دھوکہ : 49 33
40 سیکولر نظام ، زِنا و فحاشی : 49 33
41 عوام کو حاکمیت کا دھوکہ : 49 33
42 گلدستۂ اَحادیث 52 1
43 وفد ِعبدالقیس کو چار باتوں کا حکم اَور چار سے ممانعت : 52 42
45 نبی اَکرم ۖ کا ایک قیمتی پُر اَثر وعظ 56 1
46 دُنیا اَور عورتوں کے فتنوں سے بچو : 56 45
47 اِسلام میں بد عہدی روا نہیں : 56 45
48 برائی پر روک ٹو ک جاری رکھیں : 57 45
49 اَپنے اَنجام سے بے فکر نہ رہیں : 58 45
50 غصہ سے پرہیز کریں : 59 45
51 قرض کی اَدائیگی میں ٹال مٹول نہ کریں : 60 45
52 دُنیا بس چند روزہ ہے : 61 45
53 وفیات 62 1
54 شانِ عید 63 1
Flag Counter