ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2011 |
اكستان |
|
١٢اَکتوبر کوجناب خالد شفیع صاحب کے والد محمد شفیع صاحب طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔ ١٩اَکتوبر کو امین پارک میں عادل صاحب کے والد جناب علی اَصغر صاحب عباسی طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ جامعہ مدنیہ جدید اَور خانقاہ ِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے اِیصالِ ثواب کرایا گیا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ، آمین۔