Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2011

اكستان

45 - 65
میں کیا رائے ہے ؟ اِسی طرح یہ بھی دیکھ  لینا ضروری ہے کہ اُس سے متاثر ہونے والوں اَور اُس کے گرد جمع ہونے والوںمیں صحیح دینی شعور رکھنے والے کتنے ہیں اَور دینی خدمات سے وابستہ معتبر لوگ کس حد تک ؟ اگر  کچھ معتبر لوگ قریب ہیں تو اُن سے معلوم کرنیکی ضرورت ہے کہ اُس کی نوعیت کیاہے اَور وہ کیوں قریب ہیں؟ ایسا تو نہیں کہ کسی غلط فہمی ،معلومات کی کمی یا کسی مصلحت مزعومہ کے تحت وہ قریب دِکھائی دے رہے ہوں؟ 
حاصل یہ ہے کہ اِن تمام باتوں کی تحقیق کے بعد اگر اِطمینان ہو جائے تب ہی دینی معاملے میں اُس کی باتیں قابل اعتبار اَورلائق عمل ٹھہریں گی ورنہ اُس سے دُور رہنے ہی میںاِیمان کی سلامتی ہے، مشہور تابعی محمد بن سیرین رحمة اللہ علیہ کا مقولہ ہے  :اِنَّ ھٰذَا الْعِلْمَ دِیْن فَانْظُرُوْا عَمَّنْ تَأْخُذُوْنَ دِیْنَکُمْ''دین کی باتوں کو سننے اَور سیکھنے کے لیے ضروری ہے کہ خوب غور کر لیا کرو کہ کیسے لوگوں سے علم حاصل کر رہے ہو اَور دین سیکھ رہے ہو۔''	 اللہ تعالیٰ ہر ایک کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عنایت فرمائے، آمین۔	
زین الاسلا م قاسمی الہ آبادی	نائب مفتی  دارُالافتاء  دارُالعلوم  دیو بند	٢٠ربیع الاوّل١٤٣٢ھ  /  ٢٤فروری ٢٠١١ئ
اَلجواب صحیح	حبیب الرحمن عفااللہ عنہ		محمود حسن غفرلہ بلند شہری	وقار علی غفرلہ		 فخر الاسلام عفی عنہ	
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 7 1
4 تلاوت روزے اپنی مرضی سے نہیں سنت کے مطابق رکھنے ہوتے ہیں : 8 3
5 لفظ ِ ''جوانی'' کے بجائے ''صحت'' فرمانے کی حکمت : 9 3
6 دُوسری نعمت ''فراغت '' : 10 3
7 دِلچسپی بھی آخرت بھی : 11 3
8 شوق و تفریح کا خیال فرمانا : 11 3
9 حضرت عائشہ کے ساتھ دَوڑ لگانا : 12 3
10 خوش طبعی فطری حق ہے : 12 3
11 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٦ 14 1
12 مرد کی دِیت کامل اَور عورت کی نصف ہو گی 14 11
13 اِس کی حکمت ؟ 14 11
14 مساوات : 16 11
15 تعامل نہیں بلکہ اِجماع : 20 11
16 روایات ِ ائمہ کرام : 20 11
17 اَقوال و فتاوٰی اَئمہ کرام : 24 11
18 اَنفَاسِ قدسیہ 27 1
19 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 27 1
20 صبر و تحمل ١ : 27 19
21 ایک واقعہ 33 19
22 قسط : ٢ ،آخری 35 1
23 ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بارے میں 35 22
24 (3) اَحادیث ِنبویہ سے ناواقفیت : 35 22
25 (الف) عورتوں کے لیے حالت ِحیض میں قرآن پڑھنے کاجواز 35 22
26 (ب) خون سے وضو ٹوٹنے پراَحناف کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے : 35 22
27 (ج) مردوعورت کی نماز میں فرق کرنا جائز نہیں : 37 22
28 سوادِ اَعظم کی راہ سے نمایاں اِنحراف 38 22
29 (الف) بِلاوضو قرآن چھونا جائز ہے : 38 22
30 (ب) خطبہ ٔجمعہ عربی زبان کے بجائے مقامی زبان میں ہوناچاہیے : 39 22
31 (ج) تین طلاق سے ایک ہی طلاق ہونی چاہیے : 40 22
32 (د) پوری دُنیامیں عیدایک دِن ہو : 43 22
33 قسط : ٣ پردہ کے اَحکام 46 1
34 پردہ کے ضروری ہونے کی عقلی و عرفی دَلیل : 46 33
35 پردہ کے ضروری ہونے کی لُغوی دَلیل : 47 33
36 پردہ کے ضروری ہونے کی تمدنی شرعی دَلیل : 47 33
37 پردہ کے ضروری ہونے کی معاشرتی دَلیل : 48 33
38 پردہ کے ضروری ہونے کی ایک اَور عقلی دَلیل : 48 33
39 قسط : ٣صحابہث کی زِندگی اَور ہمارا عمل 49 1
40 حضرات ِصحابہث کی قابلِ تقلید اِمتیازی صفات 49 39
41 (٢) علمی گیرائی : 49 39
42 (الف) تعلیمی حلقے : 49 39
43 صحابہ ث معیارِ حق ہیں : 50 39
44 (ب) بدعات سے اِجتناب : 51 39
45 بدعت کا سبب جہالت ہے یا شرارت : 54 39
46 موجودہ زمانہ کاحال : 55 39
47 ''بدعت'' دین کی توہین کا سبب ہے : 56 39
48 بدعات کا خاتمہ کیسے ہو؟ : 57 39
49 (ج) پیغمبر علیہ السلام پر وَالہانہ وَارفتگی : 58 39
50 دینی مسائل ( متفرق مسائل ) 60 1
51 دین سے پھرجانا : 60 50
52 وفیات 61 50
53 63 1
54 اَخبار الجامعہ 63 1
55 بقیہ : دینی مسائل 64 50
Flag Counter