Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2010

¾اكستان Ù

9 - 64
باسمہ تعالٰی
بَعْدَ الْحَمْدِ وَالصَّلٰوةِ وَاِرْسَالِ التَّسْلِیْمَاتِ وَالتَّحِیَّاتِ
فقیر ابوالخلیل خان محمد عفی عنہ
بگرامی خدمت حضرت مولانا العلام جناب سیّد حامد میاں صاحب مدظلہ العالی عرض گزار ہے کہ اِجلاس ختم ہونے کے بعد جب آپ حضرات سے رُخصت ہوا تو طبیعت بہت خراب تھی۔ اپنی قیام گاہ پر پہنچنے کے بعد بھی نیند نہ آئی۔ ١١ مئی صبح کو نزلہ اَور سردرد کی شدت رہی اِسی حالت میں واپسی کا اِرادہ کر لیا۔ بایں وجہ پریس کانفرنس میں بھی شریک نہ ہو سکا، لاہور سے چلتے وقت بذریعہ فون عزیز مکرم رشید میاں سلمہ اللہ تعالیٰ سے بات ہوئی اَور شکریہ اَدا کیااُنہوںنے عرضِ خدمت کیا ہوگا۔
 یہ حقیر حضرت کی معاونت اَور سرپرستی کا بے حد ممنون ہے۔ اَور سوائے  جَزَاکُمُ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنَّا خَیْرَ الْجَزَائِ  کے اِس احسانِ عظیم کے شکریہ سے عہد ہ بر آہونا ناممکن ہے۔
حضرت کی سرپرستی کی بدولت اِجلاس کامیاب اَور جماعت ایک اَور متحد ہوگئی، والحمد للہ علیٰ ذالک۔  
دِلوں کی کیفیت یہ اللہ تعالیٰ علیم و خبیر ہیں بہت بہتر جانتے ہیں۔ بہرحال یہ حقیر بہت مسرور ہے کہ مخالفین کے عزائم کو ایک دفعہ پھر ناکامی ہوئی، اللہ تعالیٰ اِس مفاہمت کو مستقل بنادے اَور دین ِحق اِسلام کی خدمت و اِشاعت اَور صیانت کا ذریعہ بنادے اَور ہم سب کی لغزشوں کو معاف فرما کر اپنی رضامندی و خوشنودی سے سرفراز فرمائے، آمین۔ 
( جماعتی) اَخراجات کے سلسلہ میں اگر اِطلاع ہوجاوے تو ضرور اَدائیگی ہوگی اِنشاء اللہ تعالیٰ۔ 
ہم سب حضرت کی عنایتوں اَور شفقتوں کے ہمیشہ اُمید وَار رَہیں گے اللہ تعالیٰ حضرت کو مع جمیع متعلقین کے دیر تک سلامت با کرامت رکھے، آمین۔ سب حضرات کی خدمت میں سلام مسنون ۔ 
اُن دونوں پرچوں کی فوٹو کاپیاں ضرور اِرسال فرمادیں: ایک مولانا محمد عبید اللہ صاحب اَنور کے دستخط والا، ایک حضرت درخواستی کے اعلان والا۔ 
والسلام
اَز خانقاہ ِ سراجیہ   ٧ رجب  ١٤٠١ھ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 13 1
4 یہودی صرف دعویدار ہیں جبکہ مسلمان عمل پیرا : 14 3
5 ''توحید'' کے متعلق تمام اَنبیاء کا مؤقف ایک ہے : 14 3
6 دُنیا کو ترقی کر کے جہاں تک جانا ہے وہ سب اَحکام بتلادیے گئے ہیں : 15 3
7 پہلے پہل اَیامِ بیض اَور عاشوراء کے روزے فرض تھے : 16 3
8 یہودیوں سے مشابہت نہیں ہونی چاہیے : 16 3
9 حضرت حسین کی شہادت اِس مبارَک دِن میں ہوئی : 16 3
10 اِس دن سُرمہ لگانا اَور اہلِ خانہ کے لیے اَچھا کھانا پکانا : 17 3
11 ختمِ بخاری شریف 17 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 18 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 18 12
14 علمی مضامین 21 1
15 مدنی فارمولا 21 14
16 نظریۂ پاکستان اَور علماء : 23 14
17 جناب جسٹس جا وید اِقبال صاحب ٢ سے گزارش 31 14
18 بیادِحضرت مولانا خواجہ خان محمد صاحب 33 1
19 تربیت ِ اَولاد 34 1
20 بچے پر ماں کے اَخلاق و عادات کا اَثر : 34 19
21 یک حکایت : 35 19
22 اَولاد کو نیک بنانے کا دُوسرا درجہ : 35 19
23 شروع عمر میں بچہ کی تربیت و نگرانی کی زیادہ ضرورت ہے : 36 19
24 ایک عقلمند تجربہ کار کا قول : 36 19
25 سب سے بڑے بچہ کی اِصلاح و تربیت کی زیادہ ضرورت : 37 19
26 تعلیم و تربیت اَور اچھی عادتیں سکھانے کی ضرورت : 37 19
27 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
28 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 38 27
29 پہلا نکاح : 38 27
30 حرم ِ نبوت میں آنا : 40 27
31 ولیمہ : 43 27
32 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 44 1
33 رشتے دار ی کا خیال : 44 32
34 یتیموںکی خبر گیری : 46 32
35 بیواؤں اَور مسکینوں کی رعایت : 47 32
36 گلد ستۂ اَحادیث 48 1
37 ظالم حاکم وقاضی کا اَنجام : 48 36
38 آہ ! مولانا خواجہ ٔ خواجگان 49 1
39 مرادِ قیومِ زماں و قطبِ دَوراں : 49 38
40 تعلیم قرآن : 50 38
41 فارسی وعربی تعلیم : 50 38
42 دارُالعلوم عزیزیہ بھیرہ میں داخلہ : 51 38
43 جامعہ اِسلامیہ ڈابھیل (اِنڈیا) میںداخلہ : 51 38
44 دارالعلوم دیو بند میں داخلہ : 51 38
45 باطنی علوم و فیوض کی تحصیل : 51 38
46 تدریسی خدمات : 52 38
47 حضرت شیخ کی خصوصی شفقت : 52 38
48 ہفت سلاسل کی خلافت و اِجازت : 53 38
49 تحفظ ختم نبوت : 53 38
50 خانقاہ سراجیہ کی مسند نشینی : 54 38
51 شادی خانہ آبادی : 54 38
52 وفات حسرتِ آیات : 55 38
53 جانشین : 56 38
54 مصادر و مراجع : 57 38
55 دینی مسائل 58 1
56 ( قَسم کھانے کا بیان ) 58 55
57 قَسم تین طرح پر ہوتی ہے : 58 55
58 قَسم کے تعدد کا ضابطہ : 59 55
59 قَسم کے کفارے کابیان : 60 55
60 اَخبار الجامعہ 62 1
61 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے 64 1
Flag Counter