Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2010

اكستان

52 - 64
باطنی علوم و فیوض کے کسب و حصول کا ذوق دامن گیر ہوا۔ اللہ کریم نے اِس کی تکمیل کا یوں سبب پیدا فرمایا کہ آپ کو اپنے شیخ و مرشد نائب قیوم زماں صدیق دَوراں حضرت مولانا محمد عبداللہ قدس سرہ (م: ١٣٧٥ھ/ ١٩٥٦ئ) سے حضرت خواجہ محمد معصوم  (١٠٧٩ھ)کے خلیفہ مولانا محمد باقرحسینی لاہوری بن حضرت شرف الدین لاہوری کی کتاب ''کنز الہدایات لکشف البدایات والنہایات'' مکاتیب حضرت شاہ غلام علی دہلوی قدس سرہ (م: ١٢٤٠ھ) مکتوبات اِمام ربانی مجدد الف ثانی قدس سرہ (م: ١٠٣٤ھ)، مکتوبات خواجہ محمد معصوم قدس سرہ (م:١٠٧٩ھ) اور ہدایة الطالبین جیسی فیض پرور کتابیں سبقاً پڑھنے کا موقع نصیب ہوا اَور نقشبند یہ مجددیہ رُوحانی معارف سے لبریز ''مکتوبات اِمام ربانی'' تین بار اپنے شیخ و مربی سے سبقاً پڑھے۔
تدریسی خدمات  : 
خانقاہ سراجیہ شریف کے مدرسہ سعدیہ میں آپ نے تدریسی خدمات انجام دیں۔ یہاں آپ نے گلستان، بوستان، منیة المصلی، قدوری، اصول الشاشی اَور دُوسری کئی کتب پڑھائیں۔ آپ سے ظاہری علم حاصل کرنے والوں میں مولانا عبداللہ خالد صاحب (خطیب مرکزی جامع مسجد مانسہرہ) اَور حافظ ظفر احمد  رحمہ اللہ (مظفر گڑھ) کے نام شامل ہیں۔ 
حضرت شیخ  کی خصوصی شفقت  : 
نائب قیوم زماں، صدیق دَوراں حضرت مولانا عبداللہ قدس سرہ نے ایک دفعہ حضرت قاضی   شمس الدین صاحب رحمة اللہ علیہ (م:٩ذوالقعدہ ١٤١١ھ/٣جون ١٩٩١ئ)سے فرمایا  : 
''حضرت شیخ الہند رحمة اللہ علیہ جب مالٹا میں نظر بند تھے تو معارف قرآن حکیم پر ایک کتاب لکھنے کا اِرادہ فرمایا مگر چند صفحات لکھنے کے بعد اِسے ترک کر دیا۔ اِستفسار پر فرمایا کہ میں نے کتاب کی بجائے ایک آدمی (حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللہ) پر محنت شروع کر دی ہے تا کہ خلق ِخدا کی ہدایت کے لیے ایک چلتا پھرتا نسخہ تیار ہو جائے۔''
حضرت اَقدس (مولانا محمد عبداللہ لدھیانوی) قدس سرہ نے یہ واقعہ بیان کرنے کے بعد فرمایا کہ میں بھی ایک آدمی تیار کر رہا ہوں۔ بعد اَزاں قرائن سے پتہ چلا کہ وہ آدمی مخدوم زماں حضرت مولانا ابو الخلیل خان محمد ہیں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 13 1
4 یہودی صرف دعویدار ہیں جبکہ مسلمان عمل پیرا : 14 3
5 ''توحید'' کے متعلق تمام اَنبیاء کا مؤقف ایک ہے : 14 3
6 دُنیا کو ترقی کر کے جہاں تک جانا ہے وہ سب اَحکام بتلادیے گئے ہیں : 15 3
7 پہلے پہل اَیامِ بیض اَور عاشوراء کے روزے فرض تھے : 16 3
8 یہودیوں سے مشابہت نہیں ہونی چاہیے : 16 3
9 حضرت حسین کی شہادت اِس مبارَک دِن میں ہوئی : 16 3
10 اِس دن سُرمہ لگانا اَور اہلِ خانہ کے لیے اَچھا کھانا پکانا : 17 3
11 ختمِ بخاری شریف 17 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 18 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 18 12
14 علمی مضامین 21 1
15 مدنی فارمولا 21 14
16 نظریۂ پاکستان اَور علماء : 23 14
17 جناب جسٹس جا وید اِقبال صاحب ٢ سے گزارش 31 14
18 بیادِحضرت مولانا خواجہ خان محمد صاحب 33 1
19 تربیت ِ اَولاد 34 1
20 بچے پر ماں کے اَخلاق و عادات کا اَثر : 34 19
21 یک حکایت : 35 19
22 اَولاد کو نیک بنانے کا دُوسرا درجہ : 35 19
23 شروع عمر میں بچہ کی تربیت و نگرانی کی زیادہ ضرورت ہے : 36 19
24 ایک عقلمند تجربہ کار کا قول : 36 19
25 سب سے بڑے بچہ کی اِصلاح و تربیت کی زیادہ ضرورت : 37 19
26 تعلیم و تربیت اَور اچھی عادتیں سکھانے کی ضرورت : 37 19
27 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
28 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 38 27
29 پہلا نکاح : 38 27
30 حرم ِ نبوت میں آنا : 40 27
31 ولیمہ : 43 27
32 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 44 1
33 رشتے دار ی کا خیال : 44 32
34 یتیموںکی خبر گیری : 46 32
35 بیواؤں اَور مسکینوں کی رعایت : 47 32
36 گلد ستۂ اَحادیث 48 1
37 ظالم حاکم وقاضی کا اَنجام : 48 36
38 آہ ! مولانا خواجہ ٔ خواجگان 49 1
39 مرادِ قیومِ زماں و قطبِ دَوراں : 49 38
40 تعلیم قرآن : 50 38
41 فارسی وعربی تعلیم : 50 38
42 دارُالعلوم عزیزیہ بھیرہ میں داخلہ : 51 38
43 جامعہ اِسلامیہ ڈابھیل (اِنڈیا) میںداخلہ : 51 38
44 دارالعلوم دیو بند میں داخلہ : 51 38
45 باطنی علوم و فیوض کی تحصیل : 51 38
46 تدریسی خدمات : 52 38
47 حضرت شیخ کی خصوصی شفقت : 52 38
48 ہفت سلاسل کی خلافت و اِجازت : 53 38
49 تحفظ ختم نبوت : 53 38
50 خانقاہ سراجیہ کی مسند نشینی : 54 38
51 شادی خانہ آبادی : 54 38
52 وفات حسرتِ آیات : 55 38
53 جانشین : 56 38
54 مصادر و مراجع : 57 38
55 دینی مسائل 58 1
56 ( قَسم کھانے کا بیان ) 58 55
57 قَسم تین طرح پر ہوتی ہے : 58 55
58 قَسم کے تعدد کا ضابطہ : 59 55
59 قَسم کے کفارے کابیان : 60 55
60 اَخبار الجامعہ 62 1
61 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے 64 1
Flag Counter