Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2010

اكستان

51 - 64
دارُالعلوم عزیزیہ بھیرہ میں داخلہ  : 
آپ نے درجۂ وسطیٰ تک کتب دارُالعلوم عزیزیہ بھیرہ تحصیل بھلوال ضلع سرگودھا میں پڑھیں۔ یہاں آپ کا قیام تین سال رہا۔اِن ہی سالوں میں قائد اہلِ سنت حضرت مولانا قاضی مظہر حسین رحمة اللہ علیہ (م:٣ذوالحج ١٤٢٤ھ/٢٦جنوری٢٠٠٤ئ) خلیفہ مجاز شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد صاحب مدنی  (م:١٣٧٧ھ/١٩٥٧ئ)بھی دارُالعلوم میں زیر تعلیم تھے ۔
جامعہ اِسلامیہ ڈابھیل (اِنڈیا) میںداخلہ  : 
درجۂ عُلیاکی تحصیل کے لیے آپ جامعہ اِسلامیہ ڈابھیل (ضلع سورت ، ہندوستان) تشریف لے گئے یہاں آپ نے مشکٰوة شریف، جلالین، ہدایہ، مقامات حریری اَور دُوسری کتابیں پڑھیں۔اِس مدرسہ میں جن گرامی قدر اَساتذہ سے کسب ِعلم و فیض کا موقع نصیب ہوا اُن میں صدر المدرسین حضرت مولانا حافظ  عبدالرحمن اَمروہوی رحمة اللہ علیہ (م:٢٣جمادی الاخرٰی١٣٦٧ھ)حضرت مولانا بدر عالم میرٹھی رحمةاللہ علیہ (م: ١٩٦٥ئ) حضرت مولانا محمدسید یوسف بنوری رحمة اللہ علیہ (م: ١٩٧٧ئ) حضرت مولانا محمد اِدریس سکروڈھوی رحمة اللہ علیہ اور حضرت مولانا عبدالعزیز کیمل پوری رحمة اللہ علیہ کے اسمائے گرامی شامل ہیں۔ 
دارالعلوم دیو بند میں داخلہ  : 
١٣٦٢ھ / ١٩٤٣ء میںآپ دارُالعلوم دیو بند میں تحصیل علم کی غرض سے تشریف لے گئے اور یہاں حدیث و تفسیر کی تعلیم مکمل فرمائی۔ اُس زمانہ میں شیخ العرب والعجم حضرت مولانا سیدحسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ (م:١٩٥٧ئ) یہاں صدر مدرس تھے لیکن آپ ١٩٤٢ء تا ١٩٤٤ء جیل میں نظر بندتھے لہٰذا حضرت مولانا اعزاز علی رحمة اللہ علیہ(م:١٣٧٤ھ)، حضرت مولانا محمد ابراہیم بلیاوی رحمة اللہ علیہ (م :٢٤ رمضان ١٣٨٧ھ) اَور دُوسرے جلیل القدر اَساتذہ سے دورئہ حدیث و تفسیر کی تکمیل فرمائی۔ 
باطنی علوم و فیوض کی تحصیل  : 
دارالعلوم دیو بند سے دورئہ حدیث و تفسیر کی تحصیل و تکمیل فرمانے کے بعد آپ خانقاہِ سراجیہ شریف واپس تشریف لائے۔ آپ کو تمام معقول و منقول اَور متداولہ علوم پر جامع و کامل عبورتو نصیب ہو چکا تھا۔ لہٰذا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 13 1
4 یہودی صرف دعویدار ہیں جبکہ مسلمان عمل پیرا : 14 3
5 ''توحید'' کے متعلق تمام اَنبیاء کا مؤقف ایک ہے : 14 3
6 دُنیا کو ترقی کر کے جہاں تک جانا ہے وہ سب اَحکام بتلادیے گئے ہیں : 15 3
7 پہلے پہل اَیامِ بیض اَور عاشوراء کے روزے فرض تھے : 16 3
8 یہودیوں سے مشابہت نہیں ہونی چاہیے : 16 3
9 حضرت حسین کی شہادت اِس مبارَک دِن میں ہوئی : 16 3
10 اِس دن سُرمہ لگانا اَور اہلِ خانہ کے لیے اَچھا کھانا پکانا : 17 3
11 ختمِ بخاری شریف 17 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 18 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 18 12
14 علمی مضامین 21 1
15 مدنی فارمولا 21 14
16 نظریۂ پاکستان اَور علماء : 23 14
17 جناب جسٹس جا وید اِقبال صاحب ٢ سے گزارش 31 14
18 بیادِحضرت مولانا خواجہ خان محمد صاحب 33 1
19 تربیت ِ اَولاد 34 1
20 بچے پر ماں کے اَخلاق و عادات کا اَثر : 34 19
21 یک حکایت : 35 19
22 اَولاد کو نیک بنانے کا دُوسرا درجہ : 35 19
23 شروع عمر میں بچہ کی تربیت و نگرانی کی زیادہ ضرورت ہے : 36 19
24 ایک عقلمند تجربہ کار کا قول : 36 19
25 سب سے بڑے بچہ کی اِصلاح و تربیت کی زیادہ ضرورت : 37 19
26 تعلیم و تربیت اَور اچھی عادتیں سکھانے کی ضرورت : 37 19
27 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 38 1
28 حضرت زینب بنت ِ جحش رضی اللہ عنہا 38 27
29 پہلا نکاح : 38 27
30 حرم ِ نبوت میں آنا : 40 27
31 ولیمہ : 43 27
32 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 44 1
33 رشتے دار ی کا خیال : 44 32
34 یتیموںکی خبر گیری : 46 32
35 بیواؤں اَور مسکینوں کی رعایت : 47 32
36 گلد ستۂ اَحادیث 48 1
37 ظالم حاکم وقاضی کا اَنجام : 48 36
38 آہ ! مولانا خواجہ ٔ خواجگان 49 1
39 مرادِ قیومِ زماں و قطبِ دَوراں : 49 38
40 تعلیم قرآن : 50 38
41 فارسی وعربی تعلیم : 50 38
42 دارُالعلوم عزیزیہ بھیرہ میں داخلہ : 51 38
43 جامعہ اِسلامیہ ڈابھیل (اِنڈیا) میںداخلہ : 51 38
44 دارالعلوم دیو بند میں داخلہ : 51 38
45 باطنی علوم و فیوض کی تحصیل : 51 38
46 تدریسی خدمات : 52 38
47 حضرت شیخ کی خصوصی شفقت : 52 38
48 ہفت سلاسل کی خلافت و اِجازت : 53 38
49 تحفظ ختم نبوت : 53 38
50 خانقاہ سراجیہ کی مسند نشینی : 54 38
51 شادی خانہ آبادی : 54 38
52 وفات حسرتِ آیات : 55 38
53 جانشین : 56 38
54 مصادر و مراجع : 57 38
55 دینی مسائل 58 1
56 ( قَسم کھانے کا بیان ) 58 55
57 قَسم تین طرح پر ہوتی ہے : 58 55
58 قَسم کے تعدد کا ضابطہ : 59 55
59 قَسم کے کفارے کابیان : 60 55
60 اَخبار الجامعہ 62 1
61 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد کی تعمیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیجیے 64 1
Flag Counter