Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2010

¾اكستان Ù

58 - 64
(٤)  ختم ِنبوت کے ڈاکو ....... مصروف ترین حضرات کے لیے قادیانیت کا مختصر تعارف 
(٥)  وصیت نامہ ...... وصیت سے متعلق مکمل مختصر گوشوارہ 
اِس وقت زیر نظر حضرت مخدوم کی نئی کتاب ''فتنہ قادیانیت کے لیے اُمت ِ مسلمہ کی کاوِشوں پر مبنی تاریخی دستاویز'' ہے۔ اِس میں حضرت حاجی صاحب نے فتنہ قادیانیت کی سنگینی سے اُمت ِ مسلمہ کو آگاہ کرنے کے لیے اکابرین علماء اِسلام کے رشحات قلم کویکجا کر کے خوبصورت و جامع کتاب ترتیب دی ہے۔ 
فتنہ قادیانیت کے اِستیصال کے لیے جن اکابر ِ اُمت نے جوخدمات سرانجام دیں اُن کا بھی جستہ جستہ تذکرہ ہے۔ غرض قادیانی عقائد و نظریات اَور اُس کے خلاف کام کرنے والے حضرات کی جامع تاریخ مرتب کر کے آپ نے شاندار اَور تاریخ ساز کار نامہ سراَنجام دیا ہے۔ 
اِس عنوان پر یہ کتاب ''اِنسائیکلوپیڈیا'' ہے حضرت حاجی صاحب نے مدینہ منورہ سے صرف اِس کام کے لیے سفر کیا اَور مختلف حضرات سے مل کر مشورہ کر کے اِسے مرتب کیا۔ حضرت حاجی صاحب نے اکابر ِ اُمت کی محنتوں کو جس خوبصورت و حسین جدید اسلوب سے مرتب کیا ہے اِس پر وہ بہت ہی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ حق تعالیٰ اُن کی خدمات ِ جلیلہ کو شرف ِ قبولیت سے نوازکر صاحب ِختم ِ نبوت  ۖ کی شفاعت ِ کبریٰ کا ذریعہ بنائیں، آمین ۔''
نام کتاب  :  اِمام بخاری کا عادِلانہ دفاع 
تصنیف   :  حضرت مولانا عبدالقدوس قارِن صاحب زید مجدہم  
 صفحات   :  ١٤٨  
سائز      :   ١٦/٢٣٣٦
ناشر      :   عمر اَکادمی نزد مدرسہ نصرة العلوم گھنٹہ گھر، گوجرانوالہ  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 اَثرات کا دفعیہ جائز ہے : 7 3
5 جھاڑ کا ترجمہ نہیں کیا جاتا : 8 3
6 قرآنی آیات یا سورة کو بطور ِ جھاڑ پڑھا جا سکتا ہے : 9 3
7 ضرورت کی وجہ سے صحابی کا بِلا معاوضہ جھاڑ سے اِنکار : 9 3
8 ذہنوں میں جھاڑ پھونک کی قباحت کی وجہ : 10 3
9 دَم کرنے کی اُجرت جائز ہوئی یا نہیں : 10 3
10 نبی علیہ السلام کا جواب : 10 3
11 خود آپ ۖ نے مدفون جادُو کو نکال کر بے اَثر کیا : 11 3
12 جادُو کو جادُوگر پر پَلٹ دینا : 11 3
13 خواب میں دو فرشتوں کے ذریعہ جادُو کی اطلاع : 12 3
14 جہالیت کے عملیات شرکیہ ہیں اِسلامی دَور کے نہیں : 12 3
15 جادُو سے ہونے والی مردانہ کمزوری کا علاج : 12 3
16 علاج تدبیر ہے شفاء صرف اللہ دیتا ہے : 12 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 17
19 علمی مضامین 17 1
20 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 17 19
21 جمعیة علماء ِہند کافیصلہ : پورا ہندوستان ہمارا پاکستان ہے 17 19
22 مجلس ِعاملہ اِجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 21 19
23 تصویر کا دُوسرا رُخ - علامہ شبیر احمد صاحب عثمانی رحمة اللہ علیہ : 23 19
24 پاکستان کا علامہ عثمانی کا مجوزہ نقشہ : 24 19
25 پاکستان کا نظامِ حکومت 25 19
26 قائداعظم کی سیاسی منزلیں : 27 19
27 موجودہ پاکستان - ایک سوال ؟ : 28 19
28 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 33 1
29 حضرت حَفصہ رضی اللہ عنہا 33 28
30 حرمِ نبوت میں آنا : 33 28
31 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 34 28
32 ایک واقعہ : 35 28
33 واقعہ طلاق اَور رُجوع : 36 28
34 ایک دِل لگی کا واقعہ : 36 28
35 عبادت : 37 28
36 وفات 37 28
37 تربیت ِ اَولاد 38 1
38 عقیقہ کا بیان : 38 37
39 عقیقہ کی مشروعیت اَور اُس کی حکمت : 39 37
40 ساتویں رَوز سے پہلے عقیقہ نہ ہونے کی وجہ : 39 37
41 لڑکے میں دو بکرے اَور لڑکی میں ایک بکرا ہونے کی حکمت : 40 37
42 بچہ کے سر کے بال کے برابر چاندی صدقہ کرنا : 40 37
43 عین ذبح کے وقت بچہ کے سر کے بال مونڈھنا ضروری نہیں : 41 37
44 عقیقہ کے موقع پر بال مونڈتے وقت لین دین کی رسم : 41 37
45 سُسرال والوں کی طرف سے جوڑے وغیرہ دینے کی رسم : 42 37
46 وفیات 42 1
47 اَنگریزی کا جادُو 43 1
48 گلدستہ ٔ اَحادیث 48 1
49 نمازی کے سامنے سے گزرنے کا گناہ : 48 48
50 مسجد ِنبوی شریف میں چالیس نمازیں باجماعت پڑھنے کا ثواب : 49 48
51 مسجد میں چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھنے کا ثواب : 49 48
52 اِسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ 50 1
53 دینی مسائل 53 1
54 ( اَولاد کی پرورش کا بیان ) 53 53
55 پرورِش کا حق کس کو ہے؟ : 53 53
56 پرورش کے حق کی مندرجہ ذیل شرائط ہیں : 53 53
57 ماں باپ کو بچے سے ملنے کا حق : 55 53
58 تقریظ وتنقید 56 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter