Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2010

اكستان

40 - 64
لڑکے میں دو بکرے اَور لڑکی میں ایک بکرا ہونے کی حکمت  : 
٭  آنحضرت  ۖ  اِرشاد فرماتے ہیں  :  عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ وَعَنِ الْجَارِیَةِ شَاة  یعنی لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اَور لڑکی کی طرف سے ایک بکری عقیقہ میں دینی چاہیے۔ اِس کا سبب یہ ہے کہ لوگوں کے نزدیک لڑکیوں کی بہ نسبت لڑکوں کا نفع زیادہ ہے لہٰذا (لڑکے کے لیے) دو کا ذبح کرنا زیادتی اور اُس کی عظمت کے مناسب ہے۔ 
ابن ِ قیم لکھتے ہیں کہ لڑکے کے لیے دو اَور لڑکی کے لیے ایک بکری سے عقیقہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ لڑکے کو لڑکی پر فضیلت ہے اَور جب لڑکے کے وجود سے والد پر نعمت کا کمال اَور سرور و خوشی زیادہ ہوتی ہے تو اِس پر مزید شکر واجب ہے کیونکہ جب نعمت زیادہ ملتی ہے تو زیادہ شکر کرنا لازم ہے۔ (المصالح العقلیہ ص ٢٥٠) 
مسئلہ  :  لڑکے کے لیے دو بکریاں اَور لڑکی کے لیے ایک۔ اَور اگر بڑے جانور میں حصّہ لے تو لڑکے کے لیے دو حصے اَور لڑکی کے لیے ایک حصّہ لے۔ اگر کسی کو زیادہ توفیق نہیں اِس لیے اُس نے لڑکے کی طرف سے ایک ہی بکری ذبح کی تو بھی جائز ہے۔ (اصلاح الرسوم) 
بچہ کے سر کے بال کے برابر چاندی صدقہ کرنا  :  
آنحضرت  ۖ  نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا سے حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا کہ اے فاطمہ اِس کے سر کے بالوں کو منڈوادو اَور ہم وزن اِس کے بالوں کے (یعنی بالوں کے وزن کے مطابق) چاندی خیرات کردو۔ 
چاندی خیرات کرنے کی وجہ یہ ہے کہ بچہ کا حالت ِ جنین سے منتقل ہوکر طفولیت کی طرف آنا (یعنی ماں کے پیٹ سے باہر آکر دُودھ پینے والا بچہ ہوجانا) اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے تو اِس پر شکر کرنا واجب ہے۔ اَور بہترین شکر یہ ہے کہ اِس کے بدلہ میں کچھ دیا جائے اَور جنین (وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہوتا ہے ) کے بال جنین کا بقیہ نشان تھے ،اِن (بالوں) کا دُور ہونا دُودھ پیتے بچہ کے نشان کے استقبال کی نشانی ہے اِس لیے واجب ہوا کہ اِن کے بدلہ میں چاندی دی جائے اَور چاندی کی خصوصیت اِس وجہ سے ہے کہ سونا بہت   گراں ہوتا ہے مالداروں کے سوا اَور کسی کو بھی دستیاب نہیں ہوتا اَور دُوسری چیزیں بہت کم قیمت کی ہیں  چاندی درمیانی ہے اِس لیے چاندی صدقہ کرنے کا حکم ہوا۔ (اغلاط العوام) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 اَثرات کا دفعیہ جائز ہے : 7 3
5 جھاڑ کا ترجمہ نہیں کیا جاتا : 8 3
6 قرآنی آیات یا سورة کو بطور ِ جھاڑ پڑھا جا سکتا ہے : 9 3
7 ضرورت کی وجہ سے صحابی کا بِلا معاوضہ جھاڑ سے اِنکار : 9 3
8 ذہنوں میں جھاڑ پھونک کی قباحت کی وجہ : 10 3
9 دَم کرنے کی اُجرت جائز ہوئی یا نہیں : 10 3
10 نبی علیہ السلام کا جواب : 10 3
11 خود آپ ۖ نے مدفون جادُو کو نکال کر بے اَثر کیا : 11 3
12 جادُو کو جادُوگر پر پَلٹ دینا : 11 3
13 خواب میں دو فرشتوں کے ذریعہ جادُو کی اطلاع : 12 3
14 جہالیت کے عملیات شرکیہ ہیں اِسلامی دَور کے نہیں : 12 3
15 جادُو سے ہونے والی مردانہ کمزوری کا علاج : 12 3
16 علاج تدبیر ہے شفاء صرف اللہ دیتا ہے : 12 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 17
19 علمی مضامین 17 1
20 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 17 19
21 جمعیة علماء ِہند کافیصلہ : پورا ہندوستان ہمارا پاکستان ہے 17 19
22 مجلس ِعاملہ اِجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 21 19
23 تصویر کا دُوسرا رُخ - علامہ شبیر احمد صاحب عثمانی رحمة اللہ علیہ : 23 19
24 پاکستان کا علامہ عثمانی کا مجوزہ نقشہ : 24 19
25 پاکستان کا نظامِ حکومت 25 19
26 قائداعظم کی سیاسی منزلیں : 27 19
27 موجودہ پاکستان - ایک سوال ؟ : 28 19
28 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 33 1
29 حضرت حَفصہ رضی اللہ عنہا 33 28
30 حرمِ نبوت میں آنا : 33 28
31 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 34 28
32 ایک واقعہ : 35 28
33 واقعہ طلاق اَور رُجوع : 36 28
34 ایک دِل لگی کا واقعہ : 36 28
35 عبادت : 37 28
36 وفات 37 28
37 تربیت ِ اَولاد 38 1
38 عقیقہ کا بیان : 38 37
39 عقیقہ کی مشروعیت اَور اُس کی حکمت : 39 37
40 ساتویں رَوز سے پہلے عقیقہ نہ ہونے کی وجہ : 39 37
41 لڑکے میں دو بکرے اَور لڑکی میں ایک بکرا ہونے کی حکمت : 40 37
42 بچہ کے سر کے بال کے برابر چاندی صدقہ کرنا : 40 37
43 عین ذبح کے وقت بچہ کے سر کے بال مونڈھنا ضروری نہیں : 41 37
44 عقیقہ کے موقع پر بال مونڈتے وقت لین دین کی رسم : 41 37
45 سُسرال والوں کی طرف سے جوڑے وغیرہ دینے کی رسم : 42 37
46 وفیات 42 1
47 اَنگریزی کا جادُو 43 1
48 گلدستہ ٔ اَحادیث 48 1
49 نمازی کے سامنے سے گزرنے کا گناہ : 48 48
50 مسجد ِنبوی شریف میں چالیس نمازیں باجماعت پڑھنے کا ثواب : 49 48
51 مسجد میں چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھنے کا ثواب : 49 48
52 اِسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ 50 1
53 دینی مسائل 53 1
54 ( اَولاد کی پرورش کا بیان ) 53 53
55 پرورِش کا حق کس کو ہے؟ : 53 53
56 پرورش کے حق کی مندرجہ ذیل شرائط ہیں : 53 53
57 ماں باپ کو بچے سے ملنے کا حق : 55 53
58 تقریظ وتنقید 56 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter