Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2010

¾اكستان Ù

27 - 64
جب علامہ عثمانی کے سامنے مع فوائد مسلم لیگ کا یہ فارمولا آیا تو اُس وقت مولانا مدنی اور اَکابر   جمعیة علماء ِہند سب گرفتار تھے اِس لیے نقشۂ پاکستان پر جو اُس وقت تک بھی حدبند نہ تھا۔اُنہوںنے دینی نقطۂ نظر سے غورکیا اوراُنہیں پوری اُمید ہوگئی کہ اِس طرح مسلمانوں کی آزاداَور خاصی قومی مملکت بھی معرضِ وجود میں آجائے گی۔
جی الانا نے اپنی کتاب میں ص ٣٥٩ سے لے کر ص٣٧٧تک پاکستان کے فارمولے سمیت بہت سے فارمولے جمع کردیے ہیںاُن میںچودھری رحمت علی کے فارمولے کا ذکر تقریباً دس صفحات میں کیا ہے ، ہم بھی مدارجِ سیاست قائداعظم سامنے رکھنے کے لیے مسلم لیگ اَور جمعیة علماء ِہند کا رشتہ اَورکچھ نکات سامنے  لانا چاہتے ہیں۔ 
قائداعظم کی سیاسی منزلیں  :
مسٹر جناح سیاست ِوطن سے بددِل ہوکرترک ِوطن کرکے لندن چلے گئے تھے اَور وہاں پریکٹس شروع کردی ( ١٩٢٨ء خطبات قائداعظم مؤلفہ رئیس احمد جعفری ص٩٣) پھر١٩٣٥ء میںجب حکومت برطانیہ کانگریسی سامراج کے سامنے سرنگوںہو رہی تھی توقائداعظم دوبارہ ہندوستان آئے ۔ ابتدائی دور میںایسا ہوا کہ مسٹر جناح اَز خود جمعیة علماء کے اِجلاس میں شریک ہوئے پھر علماء نے دعوت دینی شروع کی اس طرح قریب ہوتے گئے اَور جمعیة اَورمسلم لیگ نے مل کرکچھ نکات طے کیے جن میںمسلمانوں کے مذہبی اُمور تھے اور ایک شرط یہ بھی تھی کہ اراکین ِعاملہ میںایسے لوگ نہ لیے جائیں جوانگریز کے وفادار ہیں۔ اس کے بعد دونوںنے مل کرپورے ملک میںکام کیا ۔
مسلم لیگ بہت مختصرجماعت تھی حتی کہ اُس کے ساتھ مذکورہ بالا معاہدہ کے تحت جمعیة علماء ِہند نے پوری طرح تعاون کیا ۔لیگ کا تعارف عوام سے کرایا۔ لیگ کی آواز کو ہر جگہ پہنچایا اور اُسے عوامی جماعت بنا دیا اور لیگ کے مقابلہ میں ایگریکلچرسٹ پارٹی اوردُوسرے رُجعت پسند اُمیدواروں کو شکست ہوئی اور تقریباً تیس یا اِس سے زائد ممبران لیگ کامیاب ہوگئے ۔چودھری خلیق الزماں صاحب نے مولانا حسین احمد مدنی   کو خط میں لکھا کہ'' تیس برس کی مُردہ لیگ کو آپ نے زندہ کردیا'' اُس وقت مسٹرجناح نے جمعیة کا تیارکیا ہوامینی فسٹو قبول کر لیا اِسی کو اخبار'' قیج '' دہلی میں شائع کیا جس کی پہلی دفعہ یہ تھی کہ اسمبلیوں اَور کونسلوں میں اگر کوئی خالص
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 اَثرات کا دفعیہ جائز ہے : 7 3
5 جھاڑ کا ترجمہ نہیں کیا جاتا : 8 3
6 قرآنی آیات یا سورة کو بطور ِ جھاڑ پڑھا جا سکتا ہے : 9 3
7 ضرورت کی وجہ سے صحابی کا بِلا معاوضہ جھاڑ سے اِنکار : 9 3
8 ذہنوں میں جھاڑ پھونک کی قباحت کی وجہ : 10 3
9 دَم کرنے کی اُجرت جائز ہوئی یا نہیں : 10 3
10 نبی علیہ السلام کا جواب : 10 3
11 خود آپ ۖ نے مدفون جادُو کو نکال کر بے اَثر کیا : 11 3
12 جادُو کو جادُوگر پر پَلٹ دینا : 11 3
13 خواب میں دو فرشتوں کے ذریعہ جادُو کی اطلاع : 12 3
14 جہالیت کے عملیات شرکیہ ہیں اِسلامی دَور کے نہیں : 12 3
15 جادُو سے ہونے والی مردانہ کمزوری کا علاج : 12 3
16 علاج تدبیر ہے شفاء صرف اللہ دیتا ہے : 12 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 17
19 علمی مضامین 17 1
20 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 17 19
21 جمعیة علماء ِہند کافیصلہ : پورا ہندوستان ہمارا پاکستان ہے 17 19
22 مجلس ِعاملہ اِجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 21 19
23 تصویر کا دُوسرا رُخ - علامہ شبیر احمد صاحب عثمانی رحمة اللہ علیہ : 23 19
24 پاکستان کا علامہ عثمانی کا مجوزہ نقشہ : 24 19
25 پاکستان کا نظامِ حکومت 25 19
26 قائداعظم کی سیاسی منزلیں : 27 19
27 موجودہ پاکستان - ایک سوال ؟ : 28 19
28 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 33 1
29 حضرت حَفصہ رضی اللہ عنہا 33 28
30 حرمِ نبوت میں آنا : 33 28
31 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 34 28
32 ایک واقعہ : 35 28
33 واقعہ طلاق اَور رُجوع : 36 28
34 ایک دِل لگی کا واقعہ : 36 28
35 عبادت : 37 28
36 وفات 37 28
37 تربیت ِ اَولاد 38 1
38 عقیقہ کا بیان : 38 37
39 عقیقہ کی مشروعیت اَور اُس کی حکمت : 39 37
40 ساتویں رَوز سے پہلے عقیقہ نہ ہونے کی وجہ : 39 37
41 لڑکے میں دو بکرے اَور لڑکی میں ایک بکرا ہونے کی حکمت : 40 37
42 بچہ کے سر کے بال کے برابر چاندی صدقہ کرنا : 40 37
43 عین ذبح کے وقت بچہ کے سر کے بال مونڈھنا ضروری نہیں : 41 37
44 عقیقہ کے موقع پر بال مونڈتے وقت لین دین کی رسم : 41 37
45 سُسرال والوں کی طرف سے جوڑے وغیرہ دینے کی رسم : 42 37
46 وفیات 42 1
47 اَنگریزی کا جادُو 43 1
48 گلدستہ ٔ اَحادیث 48 1
49 نمازی کے سامنے سے گزرنے کا گناہ : 48 48
50 مسجد ِنبوی شریف میں چالیس نمازیں باجماعت پڑھنے کا ثواب : 49 48
51 مسجد میں چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھنے کا ثواب : 49 48
52 اِسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ 50 1
53 دینی مسائل 53 1
54 ( اَولاد کی پرورش کا بیان ) 53 53
55 پرورِش کا حق کس کو ہے؟ : 53 53
56 پرورش کے حق کی مندرجہ ذیل شرائط ہیں : 53 53
57 ماں باپ کو بچے سے ملنے کا حق : 55 53
58 تقریظ وتنقید 56 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter