Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2010

¾اكستان Ù

57 - 64
جائے تو اچھا ہوگا۔ 
دُوسرے اِس طرف بھی توجہ ضروری ہے کہ ٹائٹل پیج پر جو کتاب کا نام دیا گیا ہے ''دلیل الفالحین شرح اُردو ریا ض الصالحین'' یہ صحیح نہیں لگتا کیونکہ اِس سے تو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ریاض الصالحین کی شرح دلیل الفالحین اُردو میں لکھی گئی ہے حالانکہ وہ تو عربی میں ہے نہ کہ اُردو میں، لہٰذا اُوپر اُردو ترجمہ کا کوئی نام لکھ کر پھر یہ لکھا جائے اُردو ترجمہ دلیل الفالحین شرح ریاض الصالحین مثلاً  اِرْوَائُ الطَّالِبِیْنْ  اُردو ترجمہ دلیل الفالحین شرح ریاض الصالحین،بہر کیف یہ ترجمہ طلباء کے لیے کارآمد ہے وہ اِس سے فائدہ اُٹھاسکتے ہیں۔ 
نام کتاب  :  تاریخی دَستاویز  
مرتب     :  حضرت مولانا عبدالقیوم صاحب مہاجر مدنی دامت برکاتہم
 صفحات   :  ٧٥٢  
سائز      :   ١٦/٢٣٣٦
ناشر      :    اِدارہ تالیفات اشرفیہ، ملتان 
 قیمت     :  درج نہیں 
اِس کتاب کے بارے میں ص ٦ پر حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب دامت برکاتہم کے تأثرات دیے گئے ہیں اُن ہی کو بطور ِتبصرہ یہاں نقل کرنا مناسب معلوم ہوتاہے، مولانا تحریر فرماتے ہیں  : 
ہمارے مخدوم حضرت مولانا عبدالقیوم صاحب مہاجر مدنی دامت برکاتہم کو اللہ رب العزت نے خاص ذوق بخشا ہے وہ مختلف عنوانات پر اَکابرِ اُمت کے رشحات قلم کو یکجا کرکے نئی جمع  و ترتیب سے بہت عمدہ گلدستے تیارکر کے مسلم اُمہ کے دِل و دماغ کو معطر کرتے رہتے ہیں۔ اَب تک حضرت حاجی صاحب کی مندرجہ ذیل کاوِشیں سامنے آچکی ہیں  :
(١)  گلدستہ تفاسیر ........اُردو کی چھ مستند تفاسیر کے عام فہم اِقتباسات کا مجموعہ
(٢)  دینی دسترخوان......اِسلامی تعلیمات کامکمل اِنسا ئیکلوپیڈیا 
(٣)  تعمیر ِاِنسانیت ......متفرق موضوعات پر اِنسانی تعمیر سے متعلق تحریرات کا مجموعہ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 اَثرات کا دفعیہ جائز ہے : 7 3
5 جھاڑ کا ترجمہ نہیں کیا جاتا : 8 3
6 قرآنی آیات یا سورة کو بطور ِ جھاڑ پڑھا جا سکتا ہے : 9 3
7 ضرورت کی وجہ سے صحابی کا بِلا معاوضہ جھاڑ سے اِنکار : 9 3
8 ذہنوں میں جھاڑ پھونک کی قباحت کی وجہ : 10 3
9 دَم کرنے کی اُجرت جائز ہوئی یا نہیں : 10 3
10 نبی علیہ السلام کا جواب : 10 3
11 خود آپ ۖ نے مدفون جادُو کو نکال کر بے اَثر کیا : 11 3
12 جادُو کو جادُوگر پر پَلٹ دینا : 11 3
13 خواب میں دو فرشتوں کے ذریعہ جادُو کی اطلاع : 12 3
14 جہالیت کے عملیات شرکیہ ہیں اِسلامی دَور کے نہیں : 12 3
15 جادُو سے ہونے والی مردانہ کمزوری کا علاج : 12 3
16 علاج تدبیر ہے شفاء صرف اللہ دیتا ہے : 12 3
17 ملفوظات شیخ الاسلام 14 1
18 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 14 17
19 علمی مضامین 17 1
20 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار 17 19
21 جمعیة علماء ِہند کافیصلہ : پورا ہندوستان ہمارا پاکستان ہے 17 19
22 مجلس ِعاملہ اِجلاس سہارنپور کے منظور کردہ فارمولا کی چند دفعات 21 19
23 تصویر کا دُوسرا رُخ - علامہ شبیر احمد صاحب عثمانی رحمة اللہ علیہ : 23 19
24 پاکستان کا علامہ عثمانی کا مجوزہ نقشہ : 24 19
25 پاکستان کا نظامِ حکومت 25 19
26 قائداعظم کی سیاسی منزلیں : 27 19
27 موجودہ پاکستان - ایک سوال ؟ : 28 19
28 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 33 1
29 حضرت حَفصہ رضی اللہ عنہا 33 28
30 حرمِ نبوت میں آنا : 33 28
31 مصاحبت ِرسول اللہ ۖ : 34 28
32 ایک واقعہ : 35 28
33 واقعہ طلاق اَور رُجوع : 36 28
34 ایک دِل لگی کا واقعہ : 36 28
35 عبادت : 37 28
36 وفات 37 28
37 تربیت ِ اَولاد 38 1
38 عقیقہ کا بیان : 38 37
39 عقیقہ کی مشروعیت اَور اُس کی حکمت : 39 37
40 ساتویں رَوز سے پہلے عقیقہ نہ ہونے کی وجہ : 39 37
41 لڑکے میں دو بکرے اَور لڑکی میں ایک بکرا ہونے کی حکمت : 40 37
42 بچہ کے سر کے بال کے برابر چاندی صدقہ کرنا : 40 37
43 عین ذبح کے وقت بچہ کے سر کے بال مونڈھنا ضروری نہیں : 41 37
44 عقیقہ کے موقع پر بال مونڈتے وقت لین دین کی رسم : 41 37
45 سُسرال والوں کی طرف سے جوڑے وغیرہ دینے کی رسم : 42 37
46 وفیات 42 1
47 اَنگریزی کا جادُو 43 1
48 گلدستہ ٔ اَحادیث 48 1
49 نمازی کے سامنے سے گزرنے کا گناہ : 48 48
50 مسجد ِنبوی شریف میں چالیس نمازیں باجماعت پڑھنے کا ثواب : 49 48
51 مسجد میں چالیس دِن تکبیر اُولیٰ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھنے کا ثواب : 49 48
52 اِسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ 50 1
53 دینی مسائل 53 1
54 ( اَولاد کی پرورش کا بیان ) 53 53
55 پرورِش کا حق کس کو ہے؟ : 53 53
56 پرورش کے حق کی مندرجہ ذیل شرائط ہیں : 53 53
57 ماں باپ کو بچے سے ملنے کا حق : 55 53
58 تقریظ وتنقید 56 1
59 اَخبار الجامعہ 61 1
Flag Counter