Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2007

¾اكستان Ù

25 - 64
دُعائ
اَللّٰھُمَّ اِنَّا نُشْھِدُکَ اَنْتَ اللّٰہُ، لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ، اَنْتَ الْاَحَدُ الصَّمَدُ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہ کُفُوًا اَحَد۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ مُحَمَّدِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَعَلٰی آلِہ وَاَصْحَابِہ وَاَہْلِ بَیْتِہ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی عَدَدَ مَا تُحِبُّ و َتَرْضٰی۔ اَللّٰھُمَّ یَامَوْلَانَا اِنَّا جَمِیْعًا نَسْئَلُکَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِکَ وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِکَ وَالسَّلَامَةَ مِنْ کُلِّ اِثْمٍ اَللّٰھُمَّ لَا تَدَعْ لَنَا ذَنْبًا اِلَّاغَفَرْتَہ وَلَاھَمًّا اِلَّا فَرَّجْتَہ وَلَادَیْنًا اِلَّا قَضَیْتَہ وَلَامَرِیْضًا اِلَّاعَافَیْتَہ وَلَاحَاجَةً مِّنْ حَوَائِجِ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ لَکَ فِیْھَا رِضًا اِلَّاقَضَیْتَہَا یَااِلٰہَ الْعَالَمِیْنَ۔ اَللّٰھُمَّ اَکْرِمْنَا اُمَّةَ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَلَاتُھِنَّا۔ اَللّٰھُمَّ زِدْنَا وَلَاتَنْقُصْنَا۔ اَللّٰھُمَّ اَرْضِنَا وَارْضَ عَنَّا۔ اَللّٰھُمَّ انْصُرْنَا وَلَاتَنْصُرْ عَلَیْنَا۔ اَللّٰھُمَّ  اٰثِرْنَا وَلَا تُؤْثِرْ عَلَیْنَا یَا اِلٰہَ الْعَالَمِیْنَ ۔
اے پروردگار! ہم سب کے علم میں برکت عطاء فرما۔ اے اللہ! ہم سب حاضرین کو ہمارے مقاصد ِ حسنہ میں کامیابی عطاء فرما۔ اے اللہ! ہمیں اور ہمارے بیماروں کو شفاء عطا فرما۔ اے پروردگار! شرور و فتن سے اپنی اَمان عطاء فرما۔ اے پروردگار! جو بچے فارغ ہوئے ہیں اُن کے علم میں برکت عطاء فرما۔ اپنے دین کی خدمت کے لیے قبول فرما۔ اے اللہ! تقوے اور زُہد کی زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرما۔ اے پروردگار! دین کی خدمت کی توفیق عطاء فرما۔ اے اللہ !مدرسے کی حفاظت فرما۔ ترقیات سے نواز۔ دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطاء فرما۔ اے پروردگار! شرور و فتن سے محفوظ فرما۔ جو اَساتذہ خدمت کررہے ہیں اُن کے اَندر مزید اِخلاص کو پیدا فرما۔ علم میں برکت عطاء فرما۔ اے پروردگار! اُن کی محنت کو قبول فرما۔ ہم سب حاضرین کو ہمارے مقاصد ِ حسنہ میں کامیابی عطاء فرما۔ اے پروردگار !نبی کریم علیہ الصلوٰة والسلام کی سچی اطاعت کی توفیق عطاء فرما۔ اے پروردگار! آپ کے اُسوۂ حسنہ کو اپنی زندگی میں اُتارنے کی سعادت عطاء فرما۔ اے پروردگار! آپ ۖ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرما۔ اے اللہ !ایمان کی حفاظت فرما۔ اے پروردگار! ہمیں عفت اور پاک دامنی عطاء فرما۔رزقِ حلال عطاء فرما۔ اے پروردگار! ہر حرام کی نفرت ہمارے دِلوں کے اَندر راسخ فرما۔ اے پروردگار! آخری سانس تک اِیمان کی حفاظت فرما۔ آخرت میں جناب رسول اللہ  ۖ  کی شفاعت میسر فرما اور اپنی جنت میں جگہ عطاء فرما۔  وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہ سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِہ وَاَصْحَابِہ اَجْمَعِیْنَ ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 5 1
4 شاہِ حبشہ کی تخت نشینی کا واقعہ : 6 3
5 شاہِ حبشہ تابعی تھے : 7 3
6 حضرت عمرو بن العاص کی مدح : 7 3
7 عرب کے چار دانا 8 3
8 سیانوں کی نصیحت پر کان نہ دَھرنے کا نقصان : 8 3
9 حضرت علی و معاویہ نے حرمین کو باہمی لڑائیوں سے بچائے رکھا : 8 3
10 حضرت قیس کی چھٹی حس اور حضرت معاویہ کا پچھتانا : 9 3
11 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
12 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 11
13 معارف و حقائق : 10 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 12 11
15 جواب کا منتظر 17 11
16 احادیث ِمبارکہ اور رمضان المبارک 18 1
17 تقریب ختم ِ بخاری شریف 21 1
18 ( بیان حضرت مولانا سید اَرشد صاحب مدنی مدظلہم العالی ) 23 17
19 علم ِ حدیث میں مشغولیت نبی علیہ السلام سے قربت : 23 17
20 حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کا کشف : 24 17
21 حدیث سے تعلق برقرار رہنا چاہیے : 24 17
23 ( بیان حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب مدظلہ العالی ) 26 17
24 بڑی تنظیم چھوٹی میں ضم نہیں ہوسکتی : 27 17
25 فنا کی برکات : 27 17
26 تمام چھوٹی جماعتیں بڑی جماعت میں ضم ہوجائیں : 28 17
27 مدارس میں سیاست نہیں ہوتی مگر سیاستدان تیار ہوتے ہیں : 29 17
28 جتنی زیادہ چھوٹی چھوٹی تنظیمیں ہوں گی اُتنا ہی ایجنسیوں کا کام آسان ہوگا : 29 17
29 علماء اور طلباء کے لیے چند دُعائیں : 30 17
30 سورۂ کہف کا معمول : 31 17
33 مرثیہ مولانا عبد الرشید غازی 32 1
34 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 33 1
35 مکاری اور چالاکی کا مرض : 33 34
36 زیادہ بولنے کا مرض : 34 34
37 بدگمانی : 35 34
38 لعن طعن اور کوسنے کا مرض : 35 34
39 حسد : 36 34
40 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 1
41 وفیات 39 1
42 ظہار اور روزہ توڑنے میں کفارہ بالصوم 40 1
43 مضمون کا مقصد : 40 42
44 خصوصیت کا دعوٰی اور اُس کا جواب : 44 42
45 اِس کلام پر ہمارا تبصرہ : 48 42
46 درس ِ حدیث 48 1
47 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
48 یہودی خباثتیں 52 1
49 ١٠۔ پروٹوکول کا خلاصہ : 52 48
50 صہیونیت یہودیوں کا نیا دین : 54 48
51 یہودی مؤرخ مزید کہتا ہے : 55 48
52 دینی مسائل 56 1
53 ( بیویوں میں برابری کرنے کا بیان ) 56 52
58 تقريظ وتنقيد 57 1
59 اخبار الجامعہ 60 1
Flag Counter