Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2007

اكستان

57 - 64
صل گواہ تھیں ''کراسووسکی ''نامی یہودی نے زہر یلی مٹھائی کھلاکرماردیا ،پھریہودیوں نے لڑکیوں کی والدہ کو رِشوت دے کرچپ کرانا چاہا ،کارخانہ کا مالک Beliss جیل میں رہا۔ اُدھرکمیونسٹ انقلاب برپا ہو گیاتویہودیوں نے اُس کو رہا کرلیا اور وہ امریکا فرار ہو گیا جہاں اُس کا  ١٩٣٤ء میں انتقال ہوا ،تو ایک یہودی ہیرو کی طرح اُس کا جنازہ اُٹھایا گیا ،جہاں تک جج ،وکیل ،ڈاکٹر،پادری اور دیگر افراد کا تعلق ہے جو مقدمہ سے متعلق تھے اُنہیں  ١٩١٧ء کے انقلاب کے ابتدائی ایام میں یہودیوں نے ماردیا۔
بتاریخ  ١٩٢٨ ء  Gladbeck  جرمنی میں  :
ایک نوجوا ن٢٠سالہ مقتول ملا،جسم میں خون نہ تھا ، نہ لاش کی جگہ پر خون کانشان تھا،متعدد یہودیوںکی گر فتاری عمل میں لائی گئی ،لیکن یہودی ڈائریکٹر پولیس نے اِنہیں بری کردیا ۔
بتاریخ  ١٩٢٩ء  nau Ma  جرمنی میں  :
ایک ١٧سالہ نوجوان''کسلر''نامی اِس حالت میں مقتول پایا گیا کہ اُس کی گردن کی رگ گہرا زخم لگا کرکاٹی گئی تھی ،ڈاکٹروں نے پہلے یہ کہا کہ یہ یہودیوں کی حرکت ہے ،یہ طریقہ ٔواردات اُنہیں کا ہے ،لیکن یہودی رشوت نے جب اُن کے ضمیر خرید لئے تو بیان بدل دیا گیا اور کہا گیا کہ کسی درخت کے تنے یا بیل کی سینگ کی ٹکرسے یہ زخم لگاہے ۔ 
بتاریخ  ١٩٣٢ء  Paderborn  جرمنی میں  :
''کامیر''نامی ایک عیسائی لڑکی مائیرنامی یہودی قصاب کے ہاں کا م کرتی تھی ،اُس کے مائیر کے لڑکے ''کیرتھ ''کے درمیان جنسی تعلقات ہو گئے ،لڑکی حاملہ ہوگئی ،اور اُس نے یہودی نوجوان سے شادی کا مطالبہ کیا، یہودیوں کے Purimتہوار کے موقع پر لڑکی غائب ہو گئی ،بعد میں اُس کے جسم کے ٹکڑے مختلف مقامات سے ملے ،یہودی مجرم اوراُس کا بیٹا دونوں پکٹرے گئے ،لیکن یہودی رشوت کا یہ اثر ہوا ،کہ عدالت نے اُس یہودی کو پاگلوں کے ہسپتال بھیج دیا اور لڑکے کو پندرہ سال جیل ہوئی ۔
یہ وہ جرائم تھے جو یوروپ میں ہوئے ،مشرقی یورپ اور مشرق وسطیٰ میں یہودیوں کے اِس طرح کے جرائم کا مختصر ریکارڈ کچھ اِس طرح ہے ۔ (جاری ہے)  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 حرف ٓغاز 3 1
5 حضرت علی کی برتری اور بالآخر باقیوں کا اُن کی طرف رجوع : 7 61
6 حضرت علی کا موقف : 8 4
7 حضرت علی کا موقف : 8 61
8 اصل قاتلین اُسی وقت مارے گئے تھے : 8 61
9 بہت اچھی تدبیر : 9 61
10 حضرت زبیر نے رجوع کرلیا : 9 61
11 وفات کے وقت حضرت علی کے ہاتھ پر بیعت : 10 61
12 خارجی نے نماز کی حالت میں شہید کیا : 10 61
13 باغی قرآن کی تفسیر اپنی سمجھ سے کرتے تھے : 11 61
14 جَمَل کے بعد معرکہ صفین : 12 61
15 حضرت حسن کا دَورِ خلافت : 12 61
16 اپنے ساتھی کے مقابلہ میں حضرت معاویہ کی رائے بہتر تھی۔ جنگ اورمعاشی مسائل : 13 61
17 آخر میں حضرت معاویہ نے بھی وہی موقف اختیار کیا جو حضرت علی کا تھا : 13 61
18 موازنہ کیا جائے تو حضرت علی اور اُن کے ساتھی افضل ہیں : 13 61
19 اہل ِ بدر بھی حضرت علی کی طرف تھے : 14 61
20 حضرت علی کے فرامین ہمیشہ کے لیے باغیوں کے قوانین بن گئے : 14 61
21 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
22 مسائل ِعلمیہ : 15 21
23 محمود احمد عباسی کی تاریخی بد دیانتی 19 1
24 حضرت علی نے جواب دیا : 24 23
25 ابن خلدون لکھتے ہیں : 25 23
26 اور خود قاضی ابوبکر بن العربی یہ لکھتے ہیں : 27 23
27 بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما : 29 23
28 بقیہ : درس حدیث 34 3
29 صلاح ِخواتین 35 1
30 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 35 29
31 شوہر کی غلطی اور بے جا غصہ اور ناراضگی کے وقت عورت کو کیا کرنا چاہیے؟ 35 29
32 بدزبانی و زبان درازی کا مرض : 36 29
33 عورتوں کو ضروری تنبیہ : 37 29
34 شوہروں کو حقیر نہ سمجھو : 37 29
35 شوہر کی سفر سے واپسی کے وقت عورتوں کی کوتاہی : 38 29
36 شوہر کے مال میں تصرف : 38 29
37 درس ِ حدیثکریم پارک اور ڈیفنس 39 1
38 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
39 تحقیق اِس بات کی کہ جس عورت کے دُنیا میں کئی نکاح ہوئے وہ جنت میں کس خاوند کو ملے گی : 40 38
40 تنبیہ : 44 38
41 فائدہ : 44 38
42 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 44 1
43 گلدستہ ٔ احادیث 45 1
45 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دِن کلام نہیں فرمائیںگے : 45 43
46 تین چیزیں نجات دینے والی اور تین ہلاک کرنے والی ہیں : 46 43
47 نامۂ اعمال تین طرح کے ہیں : 47 43
48 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 49 1
49 یہودی خباثتیں 54 1
51 یہودیوں کی خونخواری : 54 49
52 دینی مسائل 58 1
53 ( کافروں کے نکاح کا بیان ) 58 52
55 بقیہ : اجماع ِاُمت اور قیاس ِشرعی کے منکر 59 48
56 لمی خبریں 60 1
57 پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے 60 56
58 ایسی آزادی پر ہزار بار لعنت 60 56
59 اخبار الجامعہ 61 1
60 انتقال پر ملال 62 1
61 درس حدیث 6 1
Flag Counter