Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2007

¾اكستان Ù

18 - 64
٭  فلسفہ خواہ یونانی ہو یا یورپی اِس حالت میں تغیر پیدا کرتا ہے جو شرعی اور آسمانی تعلیمات سے ہونی چاہیے۔ 
٭  جو بنک ریاست ِ اسلامیہ کے ہیں اُن سے سُود لینا سمجھ میں نہیں آتا۔ 
٭  اجابت ِ دُعاء کا اثر یہی نہیں کہ جوہم مانگتے ہیں بعینہ وہی چیز حاصل ہو، حکیم و رحیم مقتضائے حکمت و رَحمت جو بھی ہماری بہبودی کی چیز عطا فرمائے اجابت ِ دُعاء ہی میں سے ہوگا۔ 
٭  معاصی میں کمی اور صدور گاہے گاہے پر شرمندگی اور نفس کو ملامت علامات ِکمالِ ایمانی میں سے ہے  اِنْ سَرَّتْکَ حَسَنَتُکَ وَسَائَتْکَ سَیِّأَتُکَ فَقَدِ اسْتَکْمَلْتَ الْاِیْمَانَ  (الحدیث)  اَوْ کَمَا قَالَ ۔
٭  حصول ِقوالب ِاعمال پر شکر گزار رہیے  لَاِنْ شَکَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّکُمْ  قوالب کے بعد ہی نفخ رُوح ہوتا ہے۔ 
٭  تفسیر ''اَولیائ'' میں ایمان اور تقوٰی کو ذکر فرمایا ہے اور دونوں قلبی اُمور میں سے ہیں۔ ایمان کا قلبی ہونا ظاہر ہے فرماتے ہیں  قَالَتِ الْاَعْرَابُ اٰمَنَّا قُلْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا وَلٰکِنْ قُوْلُوْا اَسْلَمْنَا وَلَمَّایَدْخُلِ الْاِیْمَانُ فِیْ قُلُوْبِکُمْ ۔۔۔۔ الاٰیة ۔  اور تقوٰی کے لیے اِرشاد ہے  اَ لَا اِنَّ التَّقْوٰی ھٰھُنَا وَاَشَارَ اِلٰی قَلْبِہ  (اَوْکَمَاقَالَ) 
٭  مدارِ ولایت حقیقت میں موجود اعمال ،احوال ،صفات ِ ظاہرہ اور باطنہ پر نہیں ہے بلکہ حسن ِ خاتمہ پر ہے۔ فرمایا جاتا ہے  وَلَا تَمُوْتُنَّ اِلَّا وَاَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ   اور حدیث شریف میں ہے  اِنَّمَاالْاَعْمَالُ بِالْخَوَاتِیْمِ ۔ (جاری ہے)




x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 حرف ٓغاز 3 1
5 حضرت علی کی برتری اور بالآخر باقیوں کا اُن کی طرف رجوع : 7 61
6 حضرت علی کا موقف : 8 4
7 حضرت علی کا موقف : 8 61
8 اصل قاتلین اُسی وقت مارے گئے تھے : 8 61
9 بہت اچھی تدبیر : 9 61
10 حضرت زبیر نے رجوع کرلیا : 9 61
11 وفات کے وقت حضرت علی کے ہاتھ پر بیعت : 10 61
12 خارجی نے نماز کی حالت میں شہید کیا : 10 61
13 باغی قرآن کی تفسیر اپنی سمجھ سے کرتے تھے : 11 61
14 جَمَل کے بعد معرکہ صفین : 12 61
15 حضرت حسن کا دَورِ خلافت : 12 61
16 اپنے ساتھی کے مقابلہ میں حضرت معاویہ کی رائے بہتر تھی۔ جنگ اورمعاشی مسائل : 13 61
17 آخر میں حضرت معاویہ نے بھی وہی موقف اختیار کیا جو حضرت علی کا تھا : 13 61
18 موازنہ کیا جائے تو حضرت علی اور اُن کے ساتھی افضل ہیں : 13 61
19 اہل ِ بدر بھی حضرت علی کی طرف تھے : 14 61
20 حضرت علی کے فرامین ہمیشہ کے لیے باغیوں کے قوانین بن گئے : 14 61
21 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
22 مسائل ِعلمیہ : 15 21
23 محمود احمد عباسی کی تاریخی بد دیانتی 19 1
24 حضرت علی نے جواب دیا : 24 23
25 ابن خلدون لکھتے ہیں : 25 23
26 اور خود قاضی ابوبکر بن العربی یہ لکھتے ہیں : 27 23
27 بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما : 29 23
28 بقیہ : درس حدیث 34 3
29 صلاح ِخواتین 35 1
30 شوہر سے متعلق عورتوں کی کوتاہیاں 35 29
31 شوہر کی غلطی اور بے جا غصہ اور ناراضگی کے وقت عورت کو کیا کرنا چاہیے؟ 35 29
32 بدزبانی و زبان درازی کا مرض : 36 29
33 عورتوں کو ضروری تنبیہ : 37 29
34 شوہروں کو حقیر نہ سمجھو : 37 29
35 شوہر کی سفر سے واپسی کے وقت عورتوں کی کوتاہی : 38 29
36 شوہر کے مال میں تصرف : 38 29
37 درس ِ حدیثکریم پارک اور ڈیفنس 39 1
38 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
39 تحقیق اِس بات کی کہ جس عورت کے دُنیا میں کئی نکاح ہوئے وہ جنت میں کس خاوند کو ملے گی : 40 38
40 تنبیہ : 44 38
41 فائدہ : 44 38
42 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 44 1
43 گلدستہ ٔ احادیث 45 1
45 تین قسم کے لوگ جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دِن کلام نہیں فرمائیںگے : 45 43
46 تین چیزیں نجات دینے والی اور تین ہلاک کرنے والی ہیں : 46 43
47 نامۂ اعمال تین طرح کے ہیں : 47 43
48 اِجماع اُمت اور قیاس شرعی کے منکر غیر مقلدین (اہل حدیثوں) سے چند سوالات 49 1
49 یہودی خباثتیں 54 1
51 یہودیوں کی خونخواری : 54 49
52 دینی مسائل 58 1
53 ( کافروں کے نکاح کا بیان ) 58 52
55 بقیہ : اجماع ِاُمت اور قیاس ِشرعی کے منکر 59 48
56 لمی خبریں 60 1
57 پاسبان مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے 60 56
58 ایسی آزادی پر ہزار بار لعنت 60 56
59 اخبار الجامعہ 61 1
60 انتقال پر ملال 62 1
61 درس حدیث 6 1
Flag Counter