Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2006

اكستان

57 - 64
	سوال  :  بھائی عامر شہید  کی ولادت کب ہوئی اور کہاں ہوئی اور کل عمر کتنی تھی؟ 
	جواب  :  عامر شہید  کی ولادت 4دسمبر 1977 ء کو گھڑی اعوان میں اُس کے ننہیال میں ہوئی تھی اور میرے بیٹے نے 28سال عمر پائی۔ 
	سوال  :  بھائی عامر شہید نے پاکستان میں کہاں کہاں تعلیم حاصل کی اور جرمن کب گئے؟ 
	جواب  :  عامر شہید نے 1995ء میں راولپنڈی سر سید کالج سے ایف ایس سی مکمل کی، پھر بی ایس سی کے لیے نیشنل کالج اینڈ ٹکسٹائل انجیئرنگ فیصل آباد چلے گئے وہاں بی ایس سی اعلیٰ نمبروں میں کی۔ بی ایس سی کرنے کے بعد اُس کا اِرادہ ہوا کہ میں یونیورسٹی آف مینجمنٹ ٹیکسٹائل لاہور میں لیکچرار لگوں لہٰذا اُس کے لیے پی ایچ ڈی ضرور تھی لہٰذا ماسٹرز کے لیے 2004ء میں جرمنی چلے گئے۔
	سوال  :  بھائی عامر شہید  کو لیکچرار لگنے کا شوق کس نے دلایا تھا؟ 
	جواب  :  یہ شوق عامر شہید   کو خود ہی پیدا ہوا تھا۔ آپ کو یاد ہوگا کہ کچھ عرصہ پہلے رسول اللہ  ۖ  اور اَزواج مطہرات اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے اسماء مبارک کپڑوں پر ڈیزائن کیے گئے جس کو عام سادہ مسلمان نہیں پہچان سکتا تھا وہ اِس کا خاتمہ چاہتے تھے اور اِسی وجہ سے اُن کو لیکچرار بننے کا شوق تھا۔ 
	سوال  :  بھائی عامر شہید نے پی ایچ ڈی کے لیے جرمن کے کون سے شہر اور یونیورسٹی میں داخلہ لیا؟ 
	جواب  :  عامر شہید نے جرمن کے شہر گلاڈباخ میں قائم یندرھن یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز مانشین میں داخلہ لیا۔ 
	سوال  :  کیا بھائی عامر شہید   کی طبعیت کے بارے میں بتلانا چاہیں گے کہ اُن کی طبیعت کیسی تھی؟ 
	جواب  :  عامر شہید کی طبیعت بہت جذباتی تھی۔ میں تو اکثر اُس کی عافیت کی دُعا مانگا کرتا تھا خصوصاً آقا  ۖ  کے خلاف جب سے خاکے شائع ہوئے۔ لیکن اُس نے اپنا کام شاتم ِرسول  ۖ  کے خلاف خاکے شائع کرنے والے روزنامہ ''ڈائیولٹ ''کے ایڈیٹر'' ہیزک بروڈ'' پر حملہ کرکے کرہی دیا۔ 
	سوال  :  آپ کو عامر شہید  کی اِس کارروائی کی اطلاع کب ہوئی؟ 
	جواب  :  عامر شہید  کی گرفتاری کی اطلاع ٨اپریل کو برلن میں رہنے والی اُس کی کزن نے دی کہ عامر ٢٠مارچ سے گرفتار ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 2 1
3 درس حدیث 4 1
4 امام بخاری اور کوفہ : 5 3
5 امام اعظم کی اخذ کردہ قراء ت : 5 3
6 قرا ئٰ ت ِمتواترہ اور کوفہ : 5 3
7 فقہ حنفی کی بنیاد : 5 3
8 امام شافعی کے قول ِقدیم اور قول ِجدید کی وجہ : 6 3
9 حضرت سعد اور شان ِصدیقیت ........ صدیقیت کا مطلب : 6 3
10 مثال سے وضاحت : 7 3
11 شیطان کا انسانی صورت میں ظاہر ہونا اور حضرت یمان کی شہادت : 7 3
12 کوفہ اور حضرت سلمان : 8 3
13 اپنی نہیں دُوسرے کی تعریف : 9 3
14 محمد شفیع صاحب رحمة اللہ علیہ کا اِرسال کردہ جواب 10 1
15 ضمیمہ نمبر ١ ........ یزید اور شراب 12 14
16 مدینہ اور اہل ِشام : 14 14
17 ضمیمہ نمبر ٢ ........ قُتِلَ الْحُسَیْنُ بِسَیْفِ جَدِّہِ 16 14
18 ضمیمہ نمبر ٣ ......... بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما 20 14
19 لوٹ اور قتل عام : 23 14
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
21 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 31 1
22 گستاخ یہودی عورت کا انجام : 31 21
23 گستاخ رسول ...... ابن ِخطل کا قتل : 31 21
24 راج پال ہندو کی توہین ِرسالت : 32 21
25 غازی عبد العزیز : 33 21
26 غازی علم الدین شہید کا راج پال پر حملہ : 33 21
27 غازی محمد صدیق شہید : 41 21
28 غازی عبد اللہ شہید : 42 21
29 غازی عبد الرشید شہید : 42 21
30 راہِ عمل : 43 21
31 وفیات 44 1
32 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 45 1
33 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 45 32
34 حب ِجاہ کا مرض : 45 32
35 تصنع و تکلف و ریاکاری : 46 32
36 یک اور مرض : 47 32
37 نبوی لیل ونہار 48 1
38 آنحضرت ۖ کی خصالِ حمیدہ اجا زت ِداخلہ کے بارے میں : 48 37
39 اصلاح ِ نیت اوردین کی دعوت 49 1
40 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
41 تین قسم کے لوگ جنہیں دیکھ کر اللہ تعالیٰ ہنستے ہیں : 52 40
42 حضرت ابوہریرہ کو تین باتوں کی وصیت : 52 40
43 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 53 20
44 غازی عامر چیمہ شہید کے والد پروفیسر نذیر چیمہ کاانوار مدینہ کے لیے خصوصی انٹرویو 54 1
45 سفرنامہ'' اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس'' 59 1
46 دینی مسائل 60 1
47 ( عیدین کی نماز کا بیان ) 60 46
48 عید کے دن مسنون چیزیں : 60 46
49 اخبار الجامعہ 62 1
50 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 63 45
51 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 64 45
Flag Counter