Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2006

اكستان

58 - 64
	سوال  :  بھائی عامر کو تو سننے میں آیا ہے کہ ٣مئی کو شہید کیا گیا۔ گرفتاری سے شہادت تک تقریباً ڈیڑھ ماہ بنتا ہے، آپ نے اتنے عرصہ میں کیا کوئی کوشش وغیرہ کی ہو اور حکمرانوں نے آپ سے کوئی وعدہ کیا ہو یا تعاون کیا ہو؟ 
	جواب  :  عامر شہید کی کزن نے وہاں وکیل کیا تھا۔ اُس وکیل نے ٢مئی کو عامر سے ملاقات بھی کی تھی اور کچھ سامان کپڑے ٹوتھ پیسٹ وغیرہ بھی عامر کے حوالہ کیے تھے۔ ہمیں اُمید تھی کہ زیادہ سے زیادہ عامر کو     ڈی پورٹ کردیا جائے گا کیونکہ چالیس دن بعد بھی برلن پولیس جرمن کی عدالت میں چالان پیش نہ کرسکی اور نہ ہی کارروائی شروع ہوئی اور میں نے ذاتی طور پہ سیاستدانوں میں سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رُکن ڈاکٹر فریدپراچہ سے گفتگو کی ۔انہوں نے پاکستان کے برلن میں واقع سفارت خانے کے فرسٹ سیکڑی خالد عثمان سے بات کی تو پتا چلا کہ واقعی عامر زیر تفتیش ہے۔
 	آخر میں اِن کے بھائی چچا منظور صاحب نے مجھ سے سوال کیا کہ بیٹا عامر نام کا کوئی جوان پہلے بھی اُمت میں گزرا ہے جس نے حب ِرسول  ۖ  کی خاطر قربانی دی ہو؟ میں نے کہا جی بزرگو! عامر بن جراح  جو اس اُمت کے امین ابوعبیدہ بن جراح  کے نام سے مشہور ہوئے۔ انہوں نے بھی غزوہ اُحد کے موقع پر جب آقا کے رُخساروں پہ خود کی کڑیاں چبھ گئی تھیں نکالی تو اپنے دونوں دانت شہید کروادیے تھے۔
	لوگ دروازہ کھٹکھٹارہے تھے ہم نے اجازت چاہی اور عامر شہید کے والد کو مبارکباد دی اور واپس چل دیے۔ 
قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل
ماہنامہ انوارِ مدینہ کے ممبر حضرات جن کو مستقل طورپر رسالہ ارسال کیا جارہا ہے لیکن عرصہ سے اُن کے واجبات موصول نہیں ہوئے اُن کی خدمت میں گزارش ہے کہ انوارِ مدینہ ایک دینی رسالہ ہے جو ایک دینی ادارہ سے وابستہ ہے اس کا فائدہ طرفین کا فائدہ ہے اور اس کا نقصان طرفین کا نقصان ہے اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ اس رسالہ کی سرپرستی فرماتے ہوئے اپنا چندہ بھی ارسال فرمادیں اوردیگر احباب کوبھی اس کی خریداری کی طرف متوجہ فرمائیں تاکہ جہاں اس سے ادارہ کو فائدہ ہو وہاں آپ کے لیے بھی صدقہ جاریہ بن سکے۔(ادارہ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 2 1
3 درس حدیث 4 1
4 امام بخاری اور کوفہ : 5 3
5 امام اعظم کی اخذ کردہ قراء ت : 5 3
6 قرا ئٰ ت ِمتواترہ اور کوفہ : 5 3
7 فقہ حنفی کی بنیاد : 5 3
8 امام شافعی کے قول ِقدیم اور قول ِجدید کی وجہ : 6 3
9 حضرت سعد اور شان ِصدیقیت ........ صدیقیت کا مطلب : 6 3
10 مثال سے وضاحت : 7 3
11 شیطان کا انسانی صورت میں ظاہر ہونا اور حضرت یمان کی شہادت : 7 3
12 کوفہ اور حضرت سلمان : 8 3
13 اپنی نہیں دُوسرے کی تعریف : 9 3
14 محمد شفیع صاحب رحمة اللہ علیہ کا اِرسال کردہ جواب 10 1
15 ضمیمہ نمبر ١ ........ یزید اور شراب 12 14
16 مدینہ اور اہل ِشام : 14 14
17 ضمیمہ نمبر ٢ ........ قُتِلَ الْحُسَیْنُ بِسَیْفِ جَدِّہِ 16 14
18 ضمیمہ نمبر ٣ ......... بیعت ابن ِعمر رضی اللہ عنہما 20 14
19 لوٹ اور قتل عام : 23 14
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 27 1
21 توہین ِ رسالت اور گستاخانِ رسول ۖ کا بدترین انجام 31 1
22 گستاخ یہودی عورت کا انجام : 31 21
23 گستاخ رسول ...... ابن ِخطل کا قتل : 31 21
24 راج پال ہندو کی توہین ِرسالت : 32 21
25 غازی عبد العزیز : 33 21
26 غازی علم الدین شہید کا راج پال پر حملہ : 33 21
27 غازی محمد صدیق شہید : 41 21
28 غازی عبد اللہ شہید : 42 21
29 غازی عبد الرشید شہید : 42 21
30 راہِ عمل : 43 21
31 وفیات 44 1
32 بسلسلہ اصلاح ِخواتین 45 1
33 عورتوں کے عیوب اور اَمراض 45 32
34 حب ِجاہ کا مرض : 45 32
35 تصنع و تکلف و ریاکاری : 46 32
36 یک اور مرض : 47 32
37 نبوی لیل ونہار 48 1
38 آنحضرت ۖ کی خصالِ حمیدہ اجا زت ِداخلہ کے بارے میں : 48 37
39 اصلاح ِ نیت اوردین کی دعوت 49 1
40 گلدستہ ٔ احادیث 52 1
41 تین قسم کے لوگ جنہیں دیکھ کر اللہ تعالیٰ ہنستے ہیں : 52 40
42 حضرت ابوہریرہ کو تین باتوں کی وصیت : 52 40
43 بقیہ : حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 53 20
44 غازی عامر چیمہ شہید کے والد پروفیسر نذیر چیمہ کاانوار مدینہ کے لیے خصوصی انٹرویو 54 1
45 سفرنامہ'' اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس'' 59 1
46 دینی مسائل 60 1
47 ( عیدین کی نماز کا بیان ) 60 46
48 عید کے دن مسنون چیزیں : 60 46
49 اخبار الجامعہ 62 1
50 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 63 45
51 بقیہ : سفرنامہ ''اسیرِ مالٹا حضرت مولانا عزیز گل کانفرنس '' 64 45
Flag Counter